" شِکایتوں کی عِزت ہوتی ہے ، مقام ہوتا ہے ، وقعت ہوتی ہے ۔۔۔ اُنہیں ہر جگہ ہر کِسی سے نہیں کِیا جاتا ورنہ اُن کا مقام ختم ہو جاتا ہے عزت دو کوڑی کی رہ جاتی ہے! ۔ " 🖤🙂
۔ 🌸🖤
ہم مڈل کلاس بچے جیسے جیسے بڑے ہوتے ہیں۔
تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ
ہمارے والدین کے ساتھ ان کے اپنے بہن بھائی بھی مخلص نہیں تھے
تو پھر ہمارا ہر رشتے سے اعتبار ہی اٹھ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
🙃💯
مجھ سے دین کی بات مت کرو، بلکہ مجھے "تمہارے اعمال" میں دین کو دیکھنے دو۔ 🙂
روسی دانشور "لیو ٹالسٹائی"♥️
پاکستانی معاشرے میں ایک ماں بطور بیوی اتنی بے بس ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے اپنے سسرالیوں کے سامنے بول بھی نہیں سکتی 🙌😢
نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے
نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے⚡♥
💕 خوشنصیب عورت
اگر مرد آپ سے معافی مانگ کر آپ کو منا رہا ہے اور آپ کے غصے کو برا نہیں مان رہا تو یقین مانے
آپ بہت خوش نصیب ہیں ۔ 💯❤️
💕مرد دنیا کی ہر عورت کا دکھ درد سمجھتے ہیں سوائے اپنی بیوی کے 💯❤️
مرد اگر اپنی محبوبہ کے علاوہ
کسی اور عورت کے حسن کو پسند کرتا ہے
تو وہ اپنی محبت میں جھوٹا ہے 🔥🖤
" ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ آپ جب چاہو دُور جا سکتے ہو مگر آپ جب چاہو پاس نہیں آ سکتے 💯
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا
کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے ہوتے ہیں 💯♥️
اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا ،🖤🔥
💕بیٹی صرف شادی تک خُدا کی رحمت ہے،
اگر وہ طلاق یا بیوگی کے بعد پلٹ آئے
تو وہ زحمت بن جاتی ہے"
ہمارا معاشرہ.💯😌
فرمانِ حضرت عمرؓ ❤️
اگر فرات کے کنارے کتا بھی بھوکا مر جائے تو اس کا زمہ دار میں عمر ہوں گا-" ❤️🔥
جوائنٹ فیملی سسٹم میں جن باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ
پلیززز آواز باہر نہ چلی جاۓ۔😔💔
وہ پرندے جو پنجرے میں پیدا ہوئے ہیں سمجھتے ہیں کہ آزادی جرم ہے۔ 🌸
شادیاں کرنا، بچے پیدا کرنا اور اُنہیں پالنا۔۔۔۔کوئی بڑا کام نہیں، یہ زمہ داری توجانور اور پرندے بھی خوب نبھارہے ہیں۔ 💯🌸
میاں بیوی کی حقیقی زمہ داری یہ ہے کہ اپنی نسلوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تربیت کا ماحول فراہم کرنا ہے، تاکہ اپنے بعد ایمان والی نسلیں چھوڑ جائیں۔ ♥️
*مت کرو کسی سے اتنی امید ہر کسی کی اپنی، دنیا ہے کوئی کتنا بھی اچھا ہو پہلے اپنا ہی سوچتا ہے - ✨*
عورت بری ہو یا اچھی عقلمند ہو یا بیوقوف قابو صرف محبت اور عزت سے ہی آتی ہے۔❤💯
"والدین رخصت کرتے وقت بیٹی کی پسند کا 5 سال گارنٹی والا ٹی۔وی،مشین دینے کی بجائے اگر اسکی پسند کا شوہر دے دیں تو وہ شادی لائف ٹائم خوش رہے۔ 💯❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain