💕آج کل دوستی بھی شرطوں پر ہو گئی ہے ۔۔ فلاں سے بات مت کرو ورنہ میں دوستی ختم کر دوں گی / گا فلاں کو انفرینڈ کر دو ۔۔ اور آزمائش بھی شرط ہے اب ۔۔ جو نہیں پسند وہ تمہارے ساتھ بھی نا رہے ۔۔ حق ہااااہ اگر شرطوں پر قبول کرنا ہے تو ایسے تو سارا جہاں مجھے قبول کرنے کے لئیے تیار ہے ۔۔ پھر تم میں ایسا کیا جس تمہیں اپنی/ اپنا دوست کہوں ۔۔ لیکن ہر تعلق کی انتہاء بے زاری ہے جو ایک نا ایک دن تعلق ختم کر دیتی ہے ۔۔ !-"🙂💔
🌸 اچھی لڑکیاں 🌸
محبت تو اچھی لڑکیوں کوبھی ہوجاتی ہےلیکن جب انہیں یہ پتاچل جاۓکہ وہ محبت انہیں مل ہی نہیں سکتی تووہ خاموش رہتی ہیں اوراچھی لڑکیاں خاموش ہی اچھی لگتی ہیں۔ ♡
'"__پہلی محبت سے زیادہ تباہ کن ہے دوسری محبت، کیونکہ یہ نتائج جاننے کے باوجود ہوتی ہے_💔🙂
ہم لوگ جب کسی شادی کی استقبالیہ تقریب میں جاتے ہیں تو پیسوں کا ایک لفافہ ضرور ہمراہ رکھتے ہیں،
دوسری طرف جب اپنا کوئی ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے اور ہم اسکی عیادت کو جاتے ہیں تب ہم کوئی لفافہ ہمرا نہیں لے جاتے، جبکہ اس وقت مریض کے اہل و عیال کو ان پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ 🙂💯
خوشبو کا عورت پر گہرا اثر ہوتا ہے، مانٹا گیزا لکھتا ہے کہ مجھے ایک خاتون نے بتایا کہ میں پھولوں کی خوشبو سے اس قدر لذت محسوس کرتی ہوں کہ مجھے لگتا ہے جیسے میں کوئی گناہ کر رہی ہوں۔ ♥️🙃
گھر سے اکیلے دور رہنے پر ماں سمجھ آتی ہے اور نوکری کرنے پر باپ۔ ❤💯
مجھے نفرت ہوتی ہے جب لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں "تم اتنے خاموش کیوں ہو؟" کیونکہ میں ہوں۔
میں تو دوسروں سے نہیں پوچھتا "تم اتنا شور کیوں کرتے ہو؟ اتنی باتیں کیوں کرتے ہو؟" 🙂💯🌸
عورت ميں اللّٰہ نے آٹو میٹک حيا رکھی ہے, اور جس عورت ميں حيا نہيں ہوتی وہ سہی معنوں ميں عورت نہيں ہوتی, اور پھر اُس حيا کی حفاظت کے لئے مرد کو پيدا کيا گیا, اور جو مرد اُس کی حیا کی حفاظت نہيں کرتا, وہ مرد نہيں ہوتا۔۔"🙂💯❤️
آپ لوگ یقین کرو گے؟
میرے ساتھ وہ شخص بے وفائی کر گیا جو ایک وقت میں اللہ کا شکر ادا کرتا تھا کہ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے تو نے اسے میری زندگی میں بھیجا.💔🥀🔥🙂
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتا ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتا ہوں... شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتا ہوں.🙂💯
صاحبِ کردار ہے وہ جو کسی کے کردار پہ بات نہ کرے ۔۔! 😇💯
`° عورت کی جنسی زندگی مشکل جبکہ مرد کی آسان ہوتی ہے کیونکہ عورت اپنی پسند کے مرد کے ساتھ سونا چاہتی ہے
جبکہ مرد ہر دستیاب عورت کے ساتھ ۔ 🙃💯
عورت کسی بھی عمر میں ہو🥰🥰
اُسکو عزت رَبّ نے تحفے میں دی ہے.♥️🥀
🙂😌✍️💯
ہم الگ نہیں ہوئے، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے۔ 🌸🤍
میرا ماننا ہے کہ
ڈوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل سکتی ہے
عزت نہیں 🔥❤️🤘
🥀رحمت سے جنت💓
بن جانے والی ھستی کو عورت کہتے ہیں،،❤️💯
ایک تلخ حقیقت!
مغرب والے شراب پی کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں مسلمان نماز پڑھ کے دوسروں کا حق کھاتے ہیں۔ 🔥💯
لڑکیاں ۔۔۔ وہ جو حافظہ قرآن ہوتی ہیں اور جو نماز پڑتی ہیں ۔۔۔ ایسی لڑکیاں بہت وفادار ہوتی ہیں ۔۔ باکردار ہوتی ہیں ۔۔ بہت پیاری ہوتی ہے ۔۔ اور ایسی لڑکیاں جس گھر میں بھی دلہن بن کے جاتی ہیں اس گھر کو جنت بنا دیتی ہیں ۔۔ وہ مرد بہت بڑا دنیا کا خوش نصیب شخص ہے جس کی بیوی نماز پڑھتی ہے یا حافظہ قرآن ہے❤💯
💕باپ وہ ہستی ہے جس کے جوتے سے بھی بیٹی کو محبت ہوتی ہے...❤💯
ڈر لگتا ہے کسی سے بات کرنے سے,
کہیں کسی کی عادت نہ ہو جائے.🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain