Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا
بھی دشمن ہوتا ہے 😌🌸

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بہن کے لیے اگر شیر بن سکتے ہو 🔥
تو دوسرے کی بہن دیکھ کر کتے نہ بنو 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

میاں بیوی میں 90٪ اختلافات صرف جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے ہیں
کیا یہ درست ہے؟ 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بے اولاد جوڑوں کو طعنہ نا دیا کریں
کسی مرد یا عورت کے اختیار میں خود اولاد پیدا کرنا نہیں یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے
اللہ پاک تمام بے اولاد جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے.
آمین 🤲😥

XtylisH_KhaN_@
 

مرد اور عورت دوست بن سکتے ہیں.. مگر مسئلہ یہ ہے ان میں سے اکثر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے
لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے ۔۔ 💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے والدین نے ہمیں بچپن میں شہزادیوں اور شہزادوں کی طرح پالا ہے، لِہذا ہمارا فرض بنتا ہے کہ ؛ بڑھاپے میں ہم اُنہیں بادشاہوں کی طرح رکھیں...! - " 🥰♥️🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں۔"✨🌸🤍🥺

XtylisH_KhaN_@
 

مرد روتا ہے جب وہ اپنے باپ کے پہلو میں اپنی ماں کے بجائے کوئی اور عورت دیکھے۔ 😥💔
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی بہن رخصت ہو کر کسی اور کے ہاں جا رہی ہو۔ 😔💔
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کے گھر کی عورتیں اپنا زیور بیچ رہی ہیں اور وہ بیروزگار ہو۔ 😔💔
مرد تب بھی روتا ہے جب وہ انٹرویؤ دینے جائے تو اسے ریجیکٹ کر دیا جائے۔ 🥀🥀
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی کامیابیوں کا کریڈٹ کسی اور کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔۔ 💔
عورت کی سب سے بڑی غلطی یہی ہوتی ہے کہ وہ مرد کو ضرورت سے زیادہ طاقت ور سمجھ لیتی ہے۔ اس وقت بھی جب وہ ریت کی دیوار کی طرح گر رہا ہوتا ہے 💫💜

XtylisH_KhaN_@
 

جس لڑکی کے والدین لڑکی کی شادی سے پہلے فوت ہو جائیں یہ دنیا ایسی لڑکی کے بڑے امتحان لیتی ہے 🥲🌸

XtylisH_KhaN_@
 

محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ بن جانا،،
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے!💯🥺

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو تو اللہ نے عورت کا محافظ بنایا تھا
مگر افسوس………💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

چند لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے 🥀
بہت سے ذہنوں کا مسلہ نہیں ہوں میں

XtylisH_KhaN_@
 

"حیا کا جب بھی ذکر آئے تو ہمارے معاشرے میں ہر ایک کی سوچ میں عورت کی ذاتِ ہی آتی ہے جبکہ حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر...💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

میں مان ہی نہیں سکتا، دولوگ ایک دوسرے سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہو اور ایک نہ ہو سکے ، محبت کرنے والے سب کو منا لیتے ہیں، آنکھیں بھی دیکھا لیتے ہیں۔ زمانے سے بھی لڑ جاتے ہیں، اور یاد رکھنا اللّه کبھی دو مخلص دلوں کو جدا نہیں کرتا، جدائی تب مقدر بنتی ہے جب ایک منافق ہو۔ 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بیٹیوں کو اس قابل ضرور بنایں کہ کم از کم وہ دو وقت کی روٹی اور ایک چھت کے لیے کسی درندے، جاہل اور ذہنی مریض کے ساتھ پوری زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔ اچھی بیوی کے فرائض میں کہیں بھی مرد کے جوتے اور گالیاں کھانا شامل نہیں ہے۔
💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

💕 میں سب کا دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں ہوں۔ میں کسی کا پسندیدہ نہیں ہوں۔ میں ایک آپشن بن سکتا ہوں لیکن کبھی بھی کسی شخص کی پسند نہیں بن سکتا میں ایک انتخاب تھا، ہاں، لیکن وہ کبھی نہیں تھا جسے منتخب کیا گیا ہو۔ میں جانتا ہوں کہ آخر میں، جب سب کو میرے اور دوسرے شخص کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا، کوئی بھی مجھے منتخب نہیں کرے گا اور میں اکیلا رہ جاؤں گا۔ یہ ایک حقیقت ہے جس سے مجھے ہر بار نمٹنا پڑتا ہے جب میں لوگوں کو اپنی زندگی میں رہنے دیتا ہوں۔اور سب سے خاص بات " سب کو دلاسے دینے والا اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے۔ "🔥🖤

XtylisH_KhaN_@
 

عورت یہ بات برداشت نہیں کر سکتی کہ جس مرد سے وہ محبت کرے اس مرد کے دل میں کسی اور عورت کی گنجائش ہو 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"اگر کبھی آپ نے "غربت کا سامنا نہیں کیا تو میں حلفاً کہتا ہوں کہ آپ جانتے ہی نہیں زندگی کس چیز کا نام ہے۔ 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا ،🖤🔥