جن مردوں کے لہجوں کی ساری مٹھاس گھر سے باہر تک رہ جاتی ہے...ان مردوں کی عورتیں جوانی میں ہی بوڑھی ہو جاتی ہیں...!!!
ذرا نہیں بہت سوچیں 💯😌❤️
ہر کِسی کو مُحبت کا درد ہی لاحق نہیں ہوتا ، کُچھ کے گھروں کے مسائل بھی جان لیوا ثابت ہوتے ہیں! ۔ "🙂🔥💔🥀
میں اُن ہزار لڑکوں سے لڑ سکتا ہوں !
جو تمہیں چاہتے ہیں ،پر اُس ایک لڑکے سے نہیں لڑ سکتا جسے تم چاہتی ہو"🥀🖤
" عورت مرد سے زیادہ پیار کی بیماری میں مبتلا ہے , لیکن وہ اسے چھپانے کا طریقہ بہتر جانتی ہے " 🥀❤
کِسی کو اِتنی اہمیت بھی نہ دیں کہ ؛
وہ آپ کو آپشن سمجھنے لگ جائے!!! 💯🔥
ہمیشہ ہنستے اور مسکراتے رہیں اوروں کے لئے نہیں، اپنے لئے بھی نہیں بلکہ صرف اپنی ماں کے لئے 🤗👀
کیونکہ اس عارضی دنیا میں صرف وہی ہیں جو آپ کو ہنستا مسکراتا دیکھ لیں تو ان کی جان میں جان آجاتی ہے 💙🥀
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے ❤😇
جو چاہو کھو دو لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کےلیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہوسکتی 🥺🌸✨🤍
سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے ہیں
مسافر ہوتے ہیں.
جو سفر کےدوران گپ شپ کرتےہیں.
اور جدا ہو کر زندگی میں شاید کبھی نہیں ملتے.
کچھ انسان اچھی یادیں دے جاتے ہیں
اور کچھ تلخ......
آخر یادیں ہی رہ جاتی ہیں.
تو کوشش کیجئے کہ:
کسی کی اچھی یادوں کا حصہ بنیں.
سب کو اچھے الفاظوں کاتحفہ دیں.❤️🥀
"بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چُپ کرانے کا کوئی دوسرا طریقہ نہیں آتا تھا"💯❤️
سب کو معاف کر دیا کریں۔
پتہ ہے کیوں !؟
کیونکہ معاف کرنے سے عزت بڑھتی ہے۔ رب کے ہاں درجات بلند ہوتے ہیں۔ اور معاف کرنے والا محسنین کی صف میں شامل رہتا ہے۔
🌼♥️
" کسی کو چاہنا اچھا احساس ہے, لیکن اگر کوئی آپ کو چاہے تو یہ انمول ہے، ہر کسی کا اتنا اچھا نصیب نہیں ہوتا ..! ۔ " ❤️🙂🥀
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے.
کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا.
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں.
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں،
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے____💯❤
*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں، جن میں احساس کا جذبہ ہو۔*
💫 *زبانی ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے مگر احساس کا جذبہ ہر کسی میں نہیں ہوتا.*
اور یہ *احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا، بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے*...
😍👉💯
لفظوں کا استعمال حفاظت سے کرنا چاہئے___!!👍✌️
یہ ہماری پرورش کا بہترین ثبوت ہوتے ہیں____!!💯🔥
اگر کوئی انسان آپ کو سمجھ ہی نہیں سکتا تو آپ اس کے ساتھ نہیں اسکی قید میں ہیں 🖤🙂🥀
🥀 رحمت سے جنت 💓
بن جانے والی ھستی کو عورت کہتے ہیں،،🖤
ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں ہمیشہ مخلص ہوتا ہے 🥀🖤
جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ "گونگا" تھا، کیونکہ وہ ایک دم سب کچھ کہنا چاہتا تھا____🖤💯😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain