Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

" اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے"🙃❤️

XtylisH_KhaN_@
 

اگر عورت کے پاس ذہن پڑھنے کی طاقت ہوتی تو دنیا کا ہر مرد کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی عورت سے تھپڑ کھا رہا ہوتا۔ 🖤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

" محبت میں عورت کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے جب وہ کسی مرد کو بول دیتی ہے کہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی.💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

*عورت کا احترام کیجئے، وہ گھڑی کا الارم نہیں کہ، جب چاہا سیٹ کر لیا، بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے، مقام ہوتے ہیں - ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

» شَأنُ المَرأة الحجاب والحیاء «🦋
عورت کی شان حیاء اور پردے سے ہے ❤️🌼

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی کبھی بھی آپ کو اچھی عورت سے دو بار نہیں نوازتی .🥺✨🤍🌸

XtylisH_KhaN_@
 

اے لڑکوں سنو یارو 🙏
لڑکیوں کی عزت سے ن کھیلا کرو یہ بچاریاں اپنی محبت ثابت کرنے کےلئے سب کچھ لوٹا دیتی ہے اپنا 😭🥺
سنو یارو اگر محبت کرو تو نکاح کیا کرو اگر کیسی وجہ سے نہیں ہوسکتا تو خدارا اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے چھوڑ دو جسم کی حوس نہ رکھا کرو ان لڑکیوں کا جسم بھی ویسا ہی ہے جیسا ہمارے گھروں ہماری ماں بیٹی کا ہے یار یہ بہت نازک ہوتی ہے یار یہ تو اتنی پیاری ہوتی ہے کے ان سے خود پر حکومت کروایا کرو خدارا ان کے احساسات مجروح نہ کیا کرو 😭💔
سنو لڑکوں پتا ہے مجھے جسم ضروری ہے لیکن یار حلال طریقے سے حاصل کرو حرام راستے سے خدارا بچو تم تو ایک غسل سے فقط پاک ہو جاؤگے لیکن لڑکیوں کے 7 نسلوں تک داغ رہے گا 😭💔
پلیز بات کو سمجھو

XtylisH_KhaN_@
 

جانتے ہو محبت کیا ہے!♥️
پہلی نظر میں نکاح کی دعوت دینا 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"جب روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہو جائے تو وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں. عورت کی عزت اور مرد کی غیرت"
"سلطان صلاح الدین ایوبی"💯😢

XtylisH_KhaN_@
 

بعض لوگ
اپنی بہن بیٹی کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں
لیکن اپنی بہو کا جینا حرام کردیتے ہیں
یہ انسانیت نہیں ہے۔!💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

شادی شدہ خواتین اپنی پرسنل لائف سوشل میڈیا پر مت شیئر کیا کریں یقین کیجیے آپ کے مرد سے زیادہ یہاں کوئی مخلص نہیں ذرا سوچیں 🙏🏻💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کیا وجہ ہے کہ لڑکیاں باپ کی غریبی برداشت کرتی ہیں مگر شوہر کی نہیں ؟
ایسا کیوں 🤔🤔
تلخ حقیقت !!!!

XtylisH_KhaN_@
 

یہ بہت تلخ حقیقت ہے
کہ ہم لوگ صرف اُن کے پیچھے بھاگتے ہیں جو ہمیں نظر انداز کر چُکے ہوتے ہیں یا پھر نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں
جنہیں ہماری بلکل پرواہ ہی نہیں ہوتی
اور دوسری طرف ہم اُن لوگوں سے بہت تنگ اور بےزار ہوتے ہیں ۔
جنہیں ہر وقت ہماری فکر رہتی ہیں
خدارا رشتوں کی قدر کریں 😑😊💯

XtylisH_KhaN_@
 

💗 میری امی جان کہتی ہیں
"بیٹا ساری دنیا سے کھیل لینا، لیکن کسی لڑکی کی عزت سے کبھی نہ کھیلنا."💗💯

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہیئں، اتنی چھوٹی کہ کسی کو کوئی خواہش ہی نہ رہے مجھ سے چھیننے کی 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟
میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے سسکتے بلکتے منتیں کرتے تڑپتے دیکھا ہے ...💔🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

پاکستانی ڈرامے خواتین کے لیے ایسی درسگاہ ہے
جس میں طلاق اور ناجائز تعلقات کی فری ٹیوشن دی جا رہی ہے
👍💯🙏

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو با حیا ہونا چاہئے ❤️
*خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہیں 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مغرب کا سارا حُسن ایک طرف اور ایک طرف مشرقی لڑکیوں کی ، نقاب میں لپٹی ہوئی حیاء! ۔ " 🙂🩵

XtylisH_KhaN_@
 

یہ لوگ وقت گزارنے کے لیے تمھیں
"شہزادی" تک کا لقب دیں گے، لیکن تم یہ مت بھولنا کہ تم "غرور " ہو اپنے بابا کا 💯🥀😌