Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

اور یاد رکھنا...!
جیسے ایک مرد کو زبان دراز عورت نہیں پسند ناں ، ویسے ہی ایک عورت کو بھی بُلند آواز اور بے عزتی کرنے والا مرد نہیں پسند _،،،"
" زخم صرف ہاتھ سے نہیں لگائے جاتے ،،، زبان کے زخم ہاتھوں کے زخموں سے زیادہ گہرے اور تکلیف دہ ہوتے ہیں_،،،"💯

XtylisH_KhaN_@
 

انسان کی آدھی خوبصورتی اُسکی زبان میں ہوتی ہے 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

میرا ماننا ہے کہ
ڈوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل سکتی ہے
عزت نہیں 🔥❤️🤘

XtylisH_KhaN_@
 

محبت ❤
میں شدت نہیں عزت معنی رکھتی ہے

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو مرد سے نہیں ، عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہے ایک عورت ہی دوسری عورت کی خوشیوں کی سب سے بڑی دشمن ہے 🌼💓
سعادت حسن منٹو 🔥❤️🥺😢💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ عورت بدکردار نہیں جو کسی مرد کیلئے اپنی شرم وحیا کی ساری حدیں ختم کردے، بلکہ بد کردار وہ ہوتی ہیں، جو ہر مرد کو اس قابل سمجھ لیتی ہیں!💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو کبھی غلط مت کہو
یہ وہ واحد انسان ہے جو اکیلا کماتا ہے اور آٹھ دس لوگ بیٹھ کے کھاتے ہیں وہ مزدور بھی ہو تو اپنی بیٹیوں کو
شہزادیوں جیسی زندگی دیتا ہے 🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

"جب شوق کیلئے وقت نہ ملے تو سمجھ لینا کہ زندگی شروع ہو گئی ہے۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک ریسرچ کے مطابق ماں کی آواز سننے سے ڈپریشن اور ذہنی تھکاوٹ ختم ہوجاتی ہے.❤

XtylisH_KhaN_@
 

جب عورت کسی ایک مرد کے ساتھ مُخلص ہو تو
دُنیا کے کروڑوں مرد اُسے بہکا نہیں سکتے ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

" فرمائشیں کرتے ہُوئے یہ ذہن میں رکھنا ، خواہش کے لِیے باپ کا جُوتا نہ پھٹا ہو 💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕 میری پوسٹیں دیکھ کر میری شخصیت کے بارے میں جو پہلا تاثر آپ کے ذہن میں آتا ہے وہ پوری ایمانداری سے بیان کریں۔۔۔شکریہ
😇

XtylisH_KhaN_@
 

انکو لڑکی صرف باتو ں کے لیے چاہیے ہوتی ہے
شادی کے لیے انہیں گھر والو ں
کی مرضی یاد آ جاتی ہے 💯🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت ایک ایسی کتاب ہے 😊
جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے ✍️
مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا ہے 🔥🤝💯❤

XtylisH_KhaN_@
 

" اپنی بیٹیوں کو سکھائیے
منگنی ٹوٹ جانے کے بعد موت نہیں ہوجاتی
طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہوجاتی
کوئی آپ کو ریجیکٹ کرجائے اسکا مطلب آپ بدصورت نہیں ہوتی اور سب سے اہم بات کہ؛ اس جہاں کا مالک آپ سے بہت محبت کرتا ہے لازمی سکھائیں تاکے وہ جیتی رہیں زندہ لاش نا بنیں..! "💯🥀

XtylisH_KhaN_@
 

لاکھ اختلاف کے باوجود کبھی بھی اپنے گھر کے شیر کو مت ماریں
ورنہ ارد گرد کے کتے آپکو نوچ ڈالیں گے 💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک وفادار عورت
ہزار خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے.🖤❤️

XtylisH_KhaN_@
 

Aj Pakistan India ka match na hota to ab tk magrib ka time ho chuka hota
Wait ni ho raha yr 🥺

XtylisH_KhaN_@
 

جب کوئی عورت تمہارے سامنے رو پڑے تو تمہاری مردانگی کا تقاضا ہے کےاس بات کو وہی ختم کردو ۔!!🌸♥️

XtylisH_KhaN_@
 

"دنیا میں ایک ایسا عظیم ملک بھی ہے جہاں یونیورسٹیوں سے نکل کر لوگ رکشہ چلاتے ہیں اور جیلوں سے نکل کر ملک چلاتے ہیں۔ 💯🔥