Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

’’اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔‘‘
~~ترک کہاوت ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

روح میں حیا نہ ہو تو رنگ
برنگےحجاب بھی کام نہیں دیتے۔ 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند۔!
اُن کو چاہیے کہ شوھر کی تلاش بھی یتیم خانوں میں کیا کریں۔!
"خاندانوں میں نہیں"🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

میرا بیٹا اتنا بیغیرت ھے ساری تنخواہ بیوی کو دیتا ھے
اور ایک میرا داماد ھے جو فرشتہ ھے اپنی ساری تنخواہ میری بیٹی کو دیتا ھے 🙂🥀💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک ہزار محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول پـر قربان کر دی جائیں تـو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیـں ہـو پاتی"♥

XtylisH_KhaN_@
 

* نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے.♡⁩ -

XtylisH_KhaN_@
 

`° پتہ ہے میں سیاہ بخت ہوں
`° جو چیز بھی پسند آئے بہت جلد بہت آسانی سے مجھ سے چھین لی جاتی ہے ۔ 🥀
__ 😓💔

XtylisH_KhaN_@
 

بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیں اس وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیں کہنے والے کہتے ہیں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے بات احساس کی ہوتی ہے انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے ۔ 💔😢

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی ہر تکلیف پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا کرو، جو تمہیں دنیا سے بیزار کر کے اپنے اللّٰہ کے قریب لے آئے کیونکہ دنیا ختم ہونے والی چیز ہے لیکن اُس کی قُربت بہت قیمتی ہے..❤

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو کبھی بھی کمزور نہیں ہونا چاہیئے
پتہ مُجھے کیسے مرد پسند ہیں ایسے جو رُعب والے ہوں تھوڑے سڑیل تھوڑے مغرور تھوڑے گھمنڈی پتہ ہے کیوں کیونکہ ایسے مرد ہر کسی کے سامنے نہیں بِچھ جاتے دل ہتھیلی پہ نکال کر نہیں رکھ دیتے ہر کسی سے اظہارے محبت نہیں کرتے اور دراصل ایسے مرد ہی عورتوں کے محافظ ہوتے ہیں 👌❤️

XtylisH_KhaN_@
 

جن کی دہلیز پر بہنیں ہوتی ہیں
وہ دوسروں کی بہنوں کو دھوکے نہیں دیتے. 💯

XtylisH_KhaN_@
 

خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھو کے اندر سے خالی ہیں ان میں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیں، کبھی کبھی بات اُدھوری چھوڑ دینا سب کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ ہم پر ہر وقت کوئی نہ کوئی حاوی ضرور رہتا ہے - ✨

XtylisH_KhaN_@
 

نماز پڑھنے کے بعد مسجدوں کو تالے لگا دیے جاتے ہیں تاکہ مسلمان چوری نہ کر لیں 💔🙃

XtylisH_KhaN_@
 

خالی جیب والا مرد
دنیا کی تمام عورتوں کے لئے بدصورت ہوتا ہے حقیقت یا جھوٹ✌🏻🔥

XtylisH_KhaN_@
 

تلخ حقیقت 💔🔥
ساتھ عورت کی جنسی زندگی مشکل جبکہ مرد کی آسان ہوتی ہے کیونکہ عورت اپنی پسند کے مرد کے ساتھ سونا چاہتی ہے
جبکہ مرد ہر دستیاب عورت کے ساتھ-" 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی اور کی بہن سے نہ کھیلے
✨ 💯,✨

XtylisH_KhaN_@
 

عورتوں کو گندہ وہی لوگ کہتے ہیں 🙂 جن کے عورتوں کے ساتھ گندے تعلقات ہوتے ہیں 🙂 ورنہ کہنے کو تو تمہاری بہن بھی ایک عورت ہے 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اگر مرد زنا سے پاک ہے
تو اسے اپنی بیویوں کے بارے میں فکر نہیں کرنی چاہیئے،
کیونکہ پاک مردوں کے لیئے پاک بیویاں ہیں 🌸✨

XtylisH_KhaN_@
 

خلیل الرحمن قمر کہتے ہیں کہ :
عورت کی شادی اُس کی مرضی کے بغیر کروانا ایسا ہے جیسے اسے غیر مرد کو پوری زندگی ریپ کرنے کے لیے سونپ دیا گیا ہو۔ 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ کہتے ہیں نامحرم چھوڑ دیتے ہیں
ان پر بھروسہ مت کرنا، ٹھیک بھی کہتے ہیں مگر میں کہتا ہوں
لوگ نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
لوگ بچے ہو جانے کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں🖤🥀💯
کسی کے پاس گارنٹی ہے کہ لوگ محرم بن کر نہیں
چھوڑتے...💯🍂🙃