بستر کی بات آئے تو کوئی ذات نہیں دیکھتا
نکاح کی بات آئے تو نسلیں یاد آجاتی ہیں 🥺
💞مرد جب ہوس کے رستے پر چلنے لگے تو انکا منزل کوئی ایک عورت نہیں ہوتا.وہ عورت کو ہمیشہ کپڑوں کی طرح بدلتا رہتا ہے .اور یہ بیماری زیادہ تر شادی شدہ مردوں میں پایا جاتا ہے 💯🙃
دو بچے کھیل رہے تھے
اور ان میں سے ایک نے دوسرے سے کہا
"ہم زیادہ شور نہیں کر سکتے کیونکہ میرے والد جاگ جائیں گے"
دوسرے نے کہا
"چلو میرے والد کی قبر پہ کھیلتے ہیں شاید وہ جاگ جائیں"💔
عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ ہونے پہ زور دیتی ہے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے 🖤🥀
بانو قدسیہ کہتی تھی ۔۔۔
اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔ جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے ۔۔۔
یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے ۔۔۔ 💞
محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی ۔۔۔ موڈ اچھا ہے تو محبت ہے ۔۔۔ موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔ اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں ۔۔۔🥀
تیری ٹھوکروں کے نذر کر ڈالوں ... !!!
اتنا سستا نہیں "خلوص" میرا ... !!!
مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہےجبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کے مانند سطح آب پر رہتا ہے 🖤🥀
ایک یونانی کہاوت ہے کہ ؛ ایک بیٹی اور ایک درخت
دونوں کا گھر میں ہونا لازمی ہے کِیونکہ درخت ہمیشہ
دُھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں
ساتھ دیتی ہے.____ 🙂🌸♥️
ہترین مرد وہ ہے جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیر مردوں سے نہ کرے! ۔ ❤️❤️
اس قدر فرضی سہاروں کے باوجود بھی نجانے کیوں مجھے میسر نہیں آ رہا وہ کاندھا
جس پہ سر رکھنا ہے مجھے-💯😒
||•🖤🦋🌼•||
مرد جس عورت کو دل میں رکھتا ہے اس پر دنیا کی نگاہ پڑنا بھی گوارہ نہیں کرتا مگر جس کو دل سے نہیں چھپاتا اسے کبھی دل میں نہیں اتارتا ، بس یہی بات عورتوں کو سمجھ نہیں آتی 💔🙂
๛ℕ𝕠𝕄𝕚 ツ🖤🥀
#
" اور پھر اِس ترقی یافتہ زمانے میں مُجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد جو کہ ؛ ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا! ۔ " ♥️
ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جب مرد کماتا ہے تو وہ سوچتا ہے کہ اپنی عورت کو سہولت دے مگر جب عورت کمانا شروع کر دیتی ہے تو وہ یہ سوچتی ہے کہ اسے مرد کی ضرورت نہیں رہی ❤️🔥
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو ، کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ ؛ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے ، وہ عِزت کی زندگی گُزار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر ، تختہ غسل تک دُوسروں کے لئے جیتا ہے! ۔ "💔🥀
اپنی بیٹیوں کو اِس قابل ضرور بنائیں کہ ؛ کم از کم وہ دو وقت کی روٹی اور ایک چھت کے لئے کسی جاہل ، اور ذہنی مریض کے ساتھ پوری زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔ اچھی بیوی کے فرائض میں کہیں بھی مرد کے جُوتے اور گالیاں کھانا شامِل نہیں...! - " 🖤🥀
تہجد گزار لڑکی بھی اگر نامحرم کی محبت میں پڑ جائے تو برباد ہو جاتی ہے کیوں کہ نامحرم کی محبت رفتا رفتا انسان کو بے پاک کر دیتی ہے اور یہ بے باکی اس کا ایمان لے اڑتی ہے 🙂💔
جب ایک مرد روتا ہے تو وہ عورت سے دس گنا زیادہ ذہنی، اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے - 🖤🥀
•___√🥀🕊️✨
مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہے! 🖤
سنو لڑکی !!
تم شہزادی ہو اور تمہیں ہر کسی کے آگے نہیں جھکنا کہ یہ تمہیں زیب نہیں دیتا۔ جو کچھ گنوا دیا اس پر واویلا مت کرو اب__ وہ تمہارے آنے والے وقت کا صدقہ تھا۔ ہنس کے آگے بڑھو اور وقت کی رتھ پہ سوار ہو کے گزرے وقت کا منہ دھو ڈالو تم شہزادی ہو اور شہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتیں 💯💕
یہ ایک آفاقی سچ ہے کہ اکثر بیویاں اپنے خاوند کے دوستوں سے شدید نفرت کرتیں ہیں جبکہ مرد ہمیشہ اپنی بیوی کی سہیلیوں کو ٹوٹ کر چاہتے ہیں 🔥♥️
نواسی پیدا ہونے پر جیسے آپکی بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہوتا بالکل اُسی طرح پوتی پیدا ہونے پر آپ کی بہو بھی قطعاً قصور وار نہیں ھے 🔥👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain