پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے.😊❤
جب میں یہ بات سنتا تھا تو اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سن کر بہت حیران ہوتا تھا کہ یار نیند نہیں آتی نیند کی دوا لینی پڑتی ہے میں سوچتا تھا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے نیند نہ آئے ایسی کون سی چیز ہے جو نیند چھین لیتی ہے؟ اب وقت سمجھانے لگا ہے رفتہ رفتہ یہ جو اپنوں کے دیے گھاؤ ہوتے ہیں نہ یہ چھین لیتے ہیں نیند نا ختم ہونے والی سوچیں گزرتے ہوئے وقت کے مشکل لمحے آنے والے وقت کا خوف اور ڈر یہ سب نیند چھین لیتا ہے اور یقین جانو فیر کوئی دوا بھی اثر نہیں کرتی ہے...!۔"🙂💔
عورت نبھانا چاہے تو فٹ پاتھ پر بھی نبھا جاتی ہےاگر چھوڑنے پہ آئے تو بل گیٹس جیسے انسان کو چھوڑسکتی ہے۔۔۔ بل گیٹس کی طلاق نے کم از کم یہ راز تو کھولا کہ عورت پیسے پہ نہیں مرتی وہ جسے چھوڑنا چاہیے اسکی دولت شہرت سمیت چھوڑ دیتی ہے اور جسے اپنانا چاہے اسے اسکے سارے دکھوں سمیت اپنا لیتی ہےکسی ایک عورت کو سامنے رکھ کر آپ پوری عورت ذات کو جج نہیں کر سکتے 🙂❤️
کام پڑ سکتا ہے، آدھے رشتے تو لوگ اسی وجہ سے نبا رہے ہیں - ! 💔🙂🥀
اگر منٹو اس دور میں زندہ ہوتا تو شاید وہ اپنی تحریر واپس لے لیتا کہ،
عورت مجبوری میں طوائف بنتی ہیں!!!!!......💯😌🙂
کچھ عورتیں مجبوری میں نہیں بلکہ اپنے شوق کی وجہ سے بھی طوائفیں بنتی ہیں اگر یقین نہ ائے تو ٹک ٹاک ہی کھول کے دیکھ لو
💯🙂
تمھاری ماں کو تمہارا دل بنانے کے لئے 9 مہینے لگے !
کسی کو بھی اِس بات کی اجازت مت دو کہ وہ اُسے 9 سیکنڈ میں توڑ دے"🥀🙂
💕 محترم والدین ..
اپنی طلاق یافتہ بیٹی کو گھر میں کھلی بانہوں سے ویلکم کریں کیونکہ مری ہوی بیٹی سے طلاق یافتہ بہتر ہے..💯😊
سگریٹ پیتی عورت سے نفرت کی جاتی ہے۔
لیکن مرد سے نہیں
حالانکہ عورت سگریٹ پیتی ہوئی خوبصورت لگتی ہے.♥️✨🙂
میں نے دیکھا ہے کہ جب لڑکیوں کی شادی ہوتی ہیں اگلے ہی دن وہ اپنا سرنیم تبدیل کر دیتی ہیں مطلب کہ باپ کی جگہ ہسبنڈ کا ۔۔۔اور ایک دفع تو ایسا ہوا کہ ایک دوست نے اپنی منگنی کے فوراً بعد ہی اپنا نیم تبدیل کردیا۔۔۔ تو میں نے اس سے پوچھا اتنا جلدی کیسے آپ کا دل کرتا ہے کہ باپ کا نام ہٹا دیتے ہو؟؟تو ہنسنے لگی کہتی تم نہیں کرو گی پھر؟؟؟میں نے کہا جس دن مجھے یقین ہو جائے گا کہ میرا شوہر میرے باپ سے زیادہ اچھا سنبھال رہا ہے یا محبت کررہا ہے تب اپنے ابا کا نام ہٹا کہ اسکا لگا دوں گی،حقیقت تو یہ ہے کہ کسی مرد میں وہ جرآت ہی نہیں کہ باپ جیسی محبت کرے اور نخرے اٹھائے، 💯🔥
||•🖤🦋🌼•||
اور پھر یہ بھی اک تلخ حقیقت ہے کہ ؛ دُنیاوی رشتے تب ہی مضبوط ہوتے ہیں جب آپ کے مالی حالات اچھے ہُوں! 💔🙂
عورت نبھانا چاہے تو فٹ پاتھ پر بھی نبھا جاتی ہےاگر چھوڑنے پہ آئے تو بل گیٹس جیسے انسان کو چھوڑسکتی ہے۔۔۔ بل گیٹس کی طلاق نے کم از کم یہ راز تو کھولا کہ عورت پیسے پہ نہیں مرتی وہ جسے چھوڑنا چاہیے اسکی دولت شہرت سمیت چھوڑ دیتی ہے اور جسے اپنانا چاہے اسے اسکے سارے دکھوں سمیت اپنا لیتی ہےکسی ایک عورت کو سامنے رکھ کر آپ پوری عورت ذات کو جج نہیں کر سکتے 🙂❤️
"عورت بُرا کام کرے تو پوری نسل تباہی ہوتی ہے اور مرد کرے تو عورت کو برباد کر دیتا ہے ۔؟"💔
عورت ہر اس مرد کو اپنا قیمتی وقت دے سکتی ہے
جس کے ساتھ وہ خود کو محفوظ سمجھتی ہو 😐❤️
آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے ، آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھودیں گے یہ بات خطرناک ہے۔ 🌸💯
"اہل فلسطین !
تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو اور عالم اسلام نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا۰۰۰" 🥺🥀💔
بیوی اور شوہر میں اگر محبت نہ ہو تو رشتہ نبھانے کی بس مجبوری جنم لیتی ہے 💯💓
عورت کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہییے کہ۔
اسے پانے کے لیے مرد کو اللہ سے رجوع کرنا پڑے۔
#____💯💗
||•🖤🦋🌼•||
کسی غیر محرم لڑکی کیلئے شاپنگ کرنے سے بہتر ہے اپنی بہنوں کا خیال رکھیں۔ 💔🙂
جب تعلق مخلص ہو تو فاصلے اہمیت نہیں رکھتے۔🩵
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain