مرد کے پاس فزیکلی ٹارچر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ عورت کے پاس منٹلی ٹارچر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ ♥️
ᑎ O ᗰ I 👑🙂
عورت مرد کی محبوبہ رہنے پر اصرار کرتی ہںے، کیونکہ وہ جانتی ہںے،
کہ مرد محبوبہ سے اٹریکٹ ہوتا ہے نہ کہ بیوی سے،
بانو قدسیہ✨
ᑎ O ᗰ I 👑🙂
||•🖤🦋🌼•||
آج کے دور کے کچھ مرد بھی عجیب ہیں جو عورت کا جسم دیکھ کر اس سے محبت کرتے ہیں اور کچھ عورتیں بھی عجیب ہیں جو اپنا جسم دکھا کر اس مرد سے عزت کی امید رکھتی ہیں 💔🙂
بیٹی کو باپ اتنی نزاکت سے پروان چڑھاتا ہے کہ پھر وہ کسی مرد کی غضیلی نگاہ تک نہیں برداشت کر سکتی ، لہجہ تو بہت دور کی بات ہے💔
😊
||•🖤🦋🌼•||
تلخ حقیقت 🔥
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کے . مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے💔🙂
" زندگی آپ کی ماں جیسی نہیں جو سخت غُصّہ ہونے کے بعد بھی آپ کو وقت کے کھانے پر بُلالے گی
۔۔۔ زندگی تلخ بُہت تلخ ہے یہ آپ کو موت آنے تک تڑپتا ہُوا چھوڑ دے گی! ۔ " 💔🙂
#______No๓เเ
||•🖤🦋🌼•||
اس تلخ احساس کے ساتھ زندگی کی بدمزاجی برداشت کرنا کس قدر مشکل ہے کہ آپ کی زندگی میں کوئی خواب نہیں ہے، آپ کچھ بننا نہیں چاہتے، کچھ حاصل نہیں کرنا چاہتے، آپ کے دل کے آنگن میں تمنّا کا کوئی غنچہ شگفتہ نہیں ہو سکتا اور ارمانوں کی پگڈنڈی آپ کے پیروں کی دھمک سے سدا ناآشنا رہے گی۔ 💔🙂
||•🖤🦋🌼•||
تلخ حقیقت🔥
آج کے دور میں کچھ مرد چاھتے ہیں کہ عورت آزاد ہو مگر دوسرے کی💔🙂
"ایک عورت کی تربیت کا امتحان بہو بننے کے بعد اور اخلاق کا امتحان ساس بننے کے بعد ہوتا ہے ❤
#______ɴᵒᴍɪɪ
عورت ميں اللّٰہ نے آٹو میٹک حيا رکھی ہے, اور جس عورت ميں حيا نہيں ہوتی وہ سہی معنوں ميں عورت نہيں ہوتی, اور پھر اُس حيا کی حفاظت کے لئے مرد کو پيدا کيا گیا, اور جو مرد اُس کی حیا کی حفاظت نہيں کرتا, وہ مرد نہيں ہوتا۔۔"🙂❤️
#______ɴᵒᴍⁱɪ 🦋
عزت کے بغیر محبت کچھ بھی نہیں، تعریف کے بغیر عزت کچھ بھی نہیں، عمل کے بغیر تعریف کچھ بھی نہیں، اور واپسی کے بغیر عمل کچھ بھی نہیں، اور اگر تم سے میری دوستی اس راستے پر نہیں چلتی تو تمہارے لیے بہتر ہے کہ محبت کا بہانہ اور جھوٹ کا تبادلہ نہ کرو احساسات، میرے ساتھ آپ کے لیے کوئی جگہ نہیں، یہ میری حیثیت کو کم کرتا ہے، جب تک کہ آپ کا وجود عدم کی نمائندگی کرتا ہے۔‘‘✨🥺💯
➖ حسام تاج الدین
ہر عورت دن میں کم از کم ایک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے۔ لہذا ، تمام خواتین کے لئے جو یہ پڑھ رہی
ہیں ، آپ خوبصورت ہیں!♥✨
*خوش نصیب ہے وہ عورت جس پر ایک مرد پابندی لگاتا ہو💕 کیونکہ اکثر وہ باغ اجڑ جاتے ہیں جنکا کوئی مالی نہیں ہوتا. اور میرے خیال میں وہ عورتیں یقیناً لا وارث ہوتی ہیں جو ٹک ٹاک پر ناچ گانا کرتی ہیں کیونکہ جب تک باپ اور بھائی زندہ ہوں وہ اپنی عورتوں کو اس بے حیائی کی اجازت نہیں دیتے۔۔۔💔‼️*
پوسٹ چند لڑکیوں کے لیے کی ہے
#ذرا_____سوچیے😔🙏
💕دنیا کا سب سے طاقتور مرد وہ ہے جس پر عورت اعتبار کرے۔۔۔!
" بیٹی ہُوں تو کیا ہُوا!؟ ۔۔۔ روٹی بنانے سے لیکر روٹی کمانے تک کی ہِمّت رکھتی ہُوں! ۔"🖤🙂❤🥀
ہر وہ شخص ازیت میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا کہ وہ اسکے بغیر مر جائے گا_🙂🍁
💞میں نے اس معاشرے میں ایسی عورتیں بھی دیکھی ہیں جو اپنی اولاد کی خاطر ایسے خاوند کے ساتھ گزارہ کر رہی ہیں جو نہ تو اس کی عزت کرتا ہے اور نہ ہی اس کا خیال رکھتا ہے یقین کریں ایسی عورتیں عظیم عورتیں
ہوتی ہیں۔ ہاؤس پرست تو اپنی بیویوں کی قدر کرنا سیکھو.یہ وہ ہم سفر ہوتا ہے جو اپ کے ہر مشکل میں ساتھ دیتا ہے.❤️💯
💞بیوی کا اکثر لوگ مذاق اڑاتے ہیں دیکھا جائے تو مشکل وقت میں اس سے اچھا کوئی ساتھی نہیں ہوتا 💯❤️
جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت!!
خصوصاً یہ بوئے فرینڈ اور گرل فرینڈ کے تعلقات دُنیا کا سب سے ناپاک اور غلیظ رشتہ ہے یہ جس میں کوئی خیر نہیں اور نہ ہی خدا کی رضامندی ایسے تعلقات انسان کے ایمان کو تباہ کردیتے ہیں🥀
اور یہ ایک حقیقت ہے 💯
اگر آپ چاہتے ہیں میرا ہمسفر نیک ہو ، متقی ہو پرہیز گار ہو تو خود نیک متقی اور گناہوں سے بچنے والے بن جائیے ہمسفر بھی ایسا ہی ملے گا قرآن کا وعدہ ہے ۔۔۔۔
اور پھر ہمارے مُعاشرے کا کڑوا سچ تو یہ ہے کہ ؛ یہاں شادی کے نام پر ہی مجبوریاں ہوتی ہیں ورنہ مُحبت میں تو ساری ساری رات بات کرتے وقت نہ تو ماں کا ہارٹ فیل ہوتا ہے اور نہ ہی باپ کی عِزت خراب ہوتی ہے تلخ مگر حقیقت۔۔۔ 💔🥀🙂🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain