Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

جس عورت سے آپ محبت کرتے ھیں اُسے بُھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ آپ اُس سے شادی کر لیں ورنہ آپ تمام عمر اُس سے محبت کرتے رھیں گے۔🖤
#ᴺᴼᴹᴵ___!!

XtylisH_KhaN_@
 

اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں كو اپنا دُکھ سناتے ہیں-💔💯
#___ꋊꄲᴹᴵ

XtylisH_KhaN_@
 

"باپ کے مرنے کے بعد عورت کا مضبوط ترین سہارا اُس کی ماہانہ تنخواہ ہوتی ہے ، یہی حقیقت ہے "💔🥀
#___𝑵օᎷⅈ 😌

XtylisH_KhaN_@
 

میری خواہش ہے دنیا کی ہر لڑکی اتنی مضبوط ہو جائے,♥️
کہ اسے پانے کیلئے اک مرد کو "رب" سے رجوع کرنا پڑے__.🌸💯🍃
#_𝑵օmⅈ💙

XtylisH_KhaN_@
 

25
سال کی عمر کے بعد مرد خوبصورت یا بدصورت نہیں ہوتے بلکہ امیر یا غریب ہوتے ہیں۔ 🙌

XtylisH_KhaN_@
 

اور اس پر بھی عورتیں کہتی ہیں کہ مرد تو بڑے بیوفا ہوتے ہیں کچھ مردوں کہ وجہ سے جو نیک سیرت اور پاکیزہ مرد ہیں وہ بھی بدنامی کا شکار ہے۔ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"شادی شُدہ بیٹیاں اپنے گناہوں کی سزا بھی بھگتتی ہیں اور اپنے عزیزوں کی کوتاہیوں کی بھی۔۔۔ وہ ہر سوال کے لئے کھڑی کر لی جاتی ہیں ، وہ ہر ایک کے عمل کے لئے جوابدہ ٹھہرا دی جاتی ہیں...ان کے لئے لگائی عدالتیں ختم نہیں ہوتیں ، ان کے حق میں فیصلے بہت کم ہوتے ہیں". 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
آج کے دور میں کچھ عورتیں محبوب کو قدموں میں لانے کے لیے "پیر صاحب" کو سینے سے لگا لیتی ہیں 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

محبت کرنے والا مرد عورت کی زندگی میں ایک بار ہی آتا ہے، سمجھدار عورت اُس کی عزت کرتی ہے اور سنبھال کر رکھتی ہے مگر بے وقوف عورت اُس کو اپنی انا کے باعث کھو دیتی ہے۔ 🥺🤍

XtylisH_KhaN_@
 

" ساری کہانی نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔۔۔ کہیں پر سات بیٹیاں بھی بڑے ناز سے پلتی ہیں تو کہیں پر ایک بھی بوجھ بن جایا کرتی ہے ، ایک ایک سانولی سلونی ملکہ کہلاتی ہے تو کہیں کوئی حسین شہزادی پاؤں کی جوتی ہوتی ہے ، یہ سب قسمت ہی طے کرتی ہے کہ ؛ کِسے ٹھوکروں پر رکھنا ہے اور کِسے تخت پر! ۔ " 💔💯
#___ɴoⷥmⷯiͫ

XtylisH_KhaN_@
 

اگر مجھے فالو کرنے والوں میں سے کوئی ماہر نفسیات ہوتا تو یقینا یہ میری تحریریں پڑھ کر بتاتا کہ نفسیات یہ کہتی ہے کہ میرے لکھے ہوئے الفاظ اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ لکھنے والا اندر سے مر چکا ہے 🥲💔💯
#____ภ๏๓เ

XtylisH_KhaN_@
 

عورت نازک ہے ،خوبصورت ہے ،اکثر قیمتی چیزیں نازک اور خوبصورت ہوتی ہیں۔
اور ان کا نازک اور قیمتی ہونا ان کی حفاظت کو ضروری بنا دیتا ہے، لہٰذا مرد کو ان کا محافظ مقرّر کر دیا گیا ہے۔اگر یہ خوبصورت اور قیمتی چیز آپ کو میسّر آ گئی ہے تو اس کی حفاظت کا حق ادا کیجیئے۔ ❣️
#__ⁿᴏᵐɪ

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
کہتے سب ھے کہ عورت خوبصورت نا بھی ہو لیکن"خوب سیرت" ہونی چاہیے لیکن جب شادی کی باری آتی ہے تو سب خوبصورتی کی تلاش میں لگ جاتے ہیں 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا
نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا❤️🔥
#__ภ๏๓เ

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
اور پھر یہ بھی اک تلخ حقیقت ہے کہ ؛ دُنیاوی رشتے تب ہی مضبوط ہوتے ہیں جب آپ کے مالی حالات اچھے ہُوں! 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
آج کے معاشرے میں عورت کو مظلوم سمجھ کر اور مرد کو ظالم سمجھ کر دونوں کے کردار کو مزید بگاڑا ہی گیا ہے کبھی سنوارا نہیں گیا
💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

💞عورت بچپن سے لیکر شادی ہونے تک اپنے ماں باپ کے لیے جیتی ہےشادی کے بعد بچے ہونے تک اپنے شوہر کے لیے جیتی ہے بچے ہونے کے بعد شوہر اور بچوں دونوں کے لیے جیتی ہےاپنی پوری زندگی لٹانے کے بعد بھی زمانہ کہتا ہے عورت کو سمجھنا بہت ہی مشکل ہے 😥🥺
ɴ ᵒ ᴍ ɪ 👑🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اگر نکاح کے بغیر مرد کا تمہارے کپڑے اتارنا غلط ہے تو نکاح بغیر تمہارا مرد سے گپے ہانکنا بھی غلط ہے، اگر تم اس کے ساتھ جنسی گفتگو پسند کرتی ہو اور وہ تم سے جسم مانگتا ہے تو پھر اسے جسم بھی دو پھر یہ نہ کہو کہ بات کرنا صحیح ہے جسم دینا غلط ہے، اگر بات غلط کی ہی آجاۓ تو پھر اور بھی بہت کچھ غلط ہے پھر یہ بحث ہی فضول ہے کہ کیا تھوڑا غلط ہے اور کیا زیادہ غلط ہے اگر غلط ماننا ہی تو پھر سب کچھ غلط مانو ورنہ ذرا بھی نا مانو کیونکہ غلط اور صحیح میں بیچ کا کوئی راستہ نہیں ہوتا اگر تم مخلص ہو تو یا اِدھر ہو جاؤ یا اُدھر ہو جاؤ۔ 💔🙂
ᑎ O 𝕞 i ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

" ساری کہانی نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔۔۔ کہیں پر سات بیٹیاں بھی بڑے ناز سے پلتی ہیں تو کہیں پر ایک بھی بوجھ بن جایا کرتی ہے ، ایک ایک سانولی سلونی ملکہ کہلاتی ہے تو کہیں کوئی حسین شہزادی پاؤں کی جوتی ہوتی ہے ، یہ سب قسمت ہی طے کرتی ہے کہ ؛ کِسے ٹھوکروں پر رکھنا ہے اور کِسے تخت پر! ۔ " 💔
ᑎ O ᗰ I 🌸

XtylisH_KhaN_@
 

حسین عورت اگر چاہے تو وہ مرد کو بھنڈی کھلا کر گوشت کا اعتراف کروا سکتی ہے ❤️💯
ᑎ O ᗰ I 👑