Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا!
#𝗡𝗢𝗠𝗜🔥🍂

XtylisH_KhaN_@
 

غیر محرم کے معاملے میں عورت کا بد اخلاق ہونا ہی ایک اچھا اخلاق ہے.🖤🙂🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی سب سے بڑی ہار " بزدل مرد " سے مُحبت ہے! ۔" 💔🙂🔥🥀
منٹو! ۔ 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے پاس یہ اختیار ہے کہ
وہ 5 سیکنڈ میں مرد کے موڈ کا بڑاغرق کر سکتی ہے ۔
🤭😅💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
ایک مرد تصور کرتا ہے کہ" نوکری" اسے خوش کر دے گی پھر وہ خیال کرتا ہے کہ "شادی" اسے خوش کر دے گی پھر سوچتا ہے کہ" بچے" اسے خوش کر دیں گے اور جب تک وہ مر نہیں جاتا تصور ہی کرتا رہتا ہے 💔🙂
๛𝗡𝗼𝗺𝗶 ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کا نصیب اس کی خوبصورتی اس کی تعلیم یا اس کی ڈگریاں نہیں بلکہ اس کی زندگی میں آنے والے مرد سے منسلک ہے ❤🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
ایک اچھا مرد طوائف کو بھی عورت بنا دیتا ہے اور گندا مرد ایک اچھی عورت کو طوائف بنا دیتا ہے 💔🙂
๛𝘕𝘰_م𝗶 ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کی دوستی مرد کے ساتھ اچھی لگتی ہے .!
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے
😇💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک خوبصورت اور باکمال عورت وہ ہے۔۔۔
جس سے آپ دُنیا کے ہر موضوع پر گفتگو کر سکیں۔۔۔
لیکن اُسے اپنی حدود معلوم ہوں۔۔۔
اور وہ آپ کو آپ کی حدود بتانے کی ہمت بھی رکھتی ہو۔۔۔۔
پھر اس کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہ جاتا۔۔۔
کہ آپ صرف اور صرف اُس کی عزت کریں۔۔۔ 🍂🍁
#______𝘕𝘰𝘔𝘪𝘪𝘪

XtylisH_KhaN_@
 

لاکھوں مردوں میں سے کوئی ایک مرد ایسا ہوتا ہے جو کسی عورت کیلئے حساس ہوتا ہے اور بد قسمتی سے اُسی ایک مرد سے عورت کبھی محبّت نہیں کرتی اور لاپرواہ مرد کے تلوے چاٹنے کو بھی اپنے لیے عزت کی بات سمجھتی ہے 🙂💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"جو مرد آپکے لیے رو پڑے بس وہی مُحبت کی انتہا ہے ، اُس سے زیادہ آپکو کوئی نہیں چاہ سکتا۔"💔🙂🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو ، کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ ؛ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے ، وہ عِزت کی زندگی گُزار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر ، تختہ غسل تک دُوسروں کے لے جیتا ہے! 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

ملازمت کا سب سے گندہ پہلو یہ ہے کہ کم ظرف کو بھی عزت دی جاتی ہے۔ 🌸💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
ہمارے معاشرے میں کچھ مردوں کو ہر وہ عورت بدکردار لگتی ہے جو اس کے بجائے کسی اور مرد سے بات کر رہی ہوتی ہے 💔🙂
๛𝗡𝗼_مⁱ ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
محبت بھی کتنی سیانی ہو گئی ہے جو کبھی" طلاق یافتہ "معذور" نارمل شکل و صورت" والے انسان سے ہوتی ہی نہیں یہ جب بھی ہوتی ھے حِســـین چہرے والے انسان سے ہوتی ھے 💔🙂
๛𝗡𝗼-م𝗶 ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
ایک بیوی گھر میں اپنے شوہر کو بھائیوں سے علیحدہ ہونے پر مجبور کرتی ہے لیکن وہی عورت اپنے والدین کے گھر جا کر اپنے بھائیوں کو اکٹھا رہنے کی تلقین کرتی ہے 💔🙂
๛𝗡 𝗼 م 𝗶 ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"وفادار عورت وہ ہے جو مُشکل وقت میں اپنے مرد کو دِلاسہ دے"🥺❤🩹
#_𝗡𝗼𝗺𝗶

XtylisH_KhaN_@
 

شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں۔۔ 🙂🙃🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اگر پہلی اولاد بیٹی ہو تو اگلی اولاد کی تربیت کرنے کے لیے دو مائیں ہوجاتی ہیں۔
💯🙂
#_____N͆o͆m͆i͆

XtylisH_KhaN_@
 

" اور پھر گھر کا بڑا بیٹا/بیٹی اکثر بیوقوف ہُوا کرتے ہیں ۔۔۔ چھوٹوں کا بھلا کرتے کرتے اپنا سب کُچھ گنوا بیٹھتے ہیں! ۔ " 💔💯
#___ᴺᴼᴹᴵ