شادی اُس شخص سے کرو جو تمہیں یہ نہ کہے کہ بارش ہے تار سے کپڑے اتار لو بلکہ اُس شخص سے کرو جو بارش ہوتے ہی کہے آؤ بارش میں رقص کریں۔۔۔
𝙽o͒ɱ𝚒 💜
رومانیت پسند ہونا
ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے
مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ
کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں
کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے
کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے
کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے
کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸
ہمارے معاشرے میں مردوں کو عورت تب تک خوبصورت لگتی ہے جب تک حاصل نہیں ہوتی...🥺💯
جب عورت یہ کہے کے دنیا کے سارے مرد ایک جیسے ہوتے تو اسکا مطلب یہ نہیں کے اس نے دنیا کے سارے مرد آزماۓ بلکہ اسکا مطلب جس شخص کو اس نے آزمایا وہ ہی اس کی دنیا تھا 🖤
کاش کوئی لڑکی سمجھتی میری بات کو کے
لڑکوں سے کوئی تلوق نہ رکھو نہ بھن بھائی کا رشتہ
نہ دوستی کا کیوں کے بھن بنا کر پھنسا لیتے ہے پھر فوٹو مانگتے ہے پھر جھوٹا وعدہ کرتے ہے کے ہم اپکی فوٹو کہیں نہیں دیگے پھر بلیک مل کرتے ہے پھر فوٹو گروپ میں ڈالتے ہے پھر نمبر گروپ میں کیا۔ ہر جگا ڈال دیتے ہے پھر لڑکی کی زندگی خراب کر دیتے ہے پھر لڑکیاں مجبوری میں آکر سب کوچھ دیکھا دیتی ہے پھر وه ویڈیو کال پہ سب کوچھ دیکھ کر ویڈیو بنا لیتے ہے پھر گندے گروپ میں ڈال دیتے ہے جسے الیزا کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی پھر هاریم شاہ ایسے ہی لوگ وائرل کرتے ہے پلز میری بہنوں ایسے کبھی نہ کرنا آگے اپکی مرضی
💯🥺
سورة النساء 34
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ
"مرد عورتوں پر حاکم/نگران ہیں"💙
#______ɳσɱι
زندگی میں عورت دو بار یتیم ہوتی ھے 😥
ایک تب جب اس کا باپ مر جائے دوسری بار تب جب خاوند مر جائے 💔😥😞
#______نومی
||•🖤🦋🌼•||
تلخ حقیقت 🔥
عورت کی جنسی زندگی مشکل جبکہ مرد کی آسان ہوتی ہے کیونکہ عورت اپنی پسند کے مرد کے ساتھ سونا چاہتی ہے جبکہ کچھ مرد ہر دستیاب عورت کے ساتھ-" 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
وہ عورت بدکردار نہیں جو کسی مرد کیلئے اپنی شرم وحیا کی ساری حدیں ختم کردے، بلکہ بد کردار وہ ہوتی ہیں، جو ہر مرد کو اس قابل سمجھ لیتی ہیں!💔🙂
” پرنس چارلس وہ نہیں ہوتا جس کی آنکھیں نیلی ہو اور وہ گھوڑے پر آئے، بلکہ ہر وہ مرد پرنس چارلس ہے جو عورت کو عزت دے اور اس سے مخلص محبت کرے ۔ 💯💗
کچھ عورتیں شوہر کے ساتھ ہوتے ہوئے بھی اذیت کی زندگی گزارتے ہیں۔۔۔
💯🥺
💕لڑکی موقع نہیں امانت ہوتی ہے
کبھی خیانت مت کرو..🙏
#____иσмι
"- جہنوں نے عزت دینی ہو وہ سر سے چادر نہیں کھنچتے بلکہ نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں •"♥️
#᭢ꪮꪑỉ
"تمام احباب سے گزارش ہے کہ جب روٹی توڑ کر ہی کھانی ہے اور جانی بھی پیٹ میں ہی ہے تو گول روٹی والا ڈرامہ کر کے معصوم سی لڑکیوں کو تنگ نہ کیا کریں 🔥😒
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو،
یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے
گھروں کو جنت بنا دیں گی۔ 💯
.....💫💖❤️😊
اچھی لڑکیاں خود کو توڑ لیتی ہیں مگر اپنے ماں باپ کا غرور کبھی نہیں ٹوٹنے دیتیں ❤🙂🔥🥀
" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔"💔🙂🔥🥀
ہر شخص چاہتا ہے کہ ہو جائے وہ تیرا
تم دورِ پرُ سکون کا واحد فساد ہو ❤️✨❤️
ایک عورت کی میچورٹی یہ ہے کہ اُسے یہ علم ہوکہ ”مٙضبوط اُور باکِردار ہونا“ خُوبصورت ہونے سے لاکھ درجے بہتر ہے“♥️🌻
#__نومی🌸
ایک وفادار حلال عورت
ہزار خوصورت نا محرم عورتوں سے بہتر ہے 💯😶✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain