💕اگر تم نیک مرد کی پہچان کرنا چاہتے ہو تو تم دیکھو گے وہ آئینے کی طرح مخلص ہوگا نا تمھیں غلط فہمی کا شکار ہونے دے گا اور نا خوش فہمی کا شکار ہونے دے گا تمھیں اچھی لگے یا بری لگے وہ حق بات تمہارے منہ پر کہے گا یعنی بلکل صاف گو ہوگا اور صاف گوہی صاف دل ہونے کی کھلی نشانی ہے اور یہی نشانی بتاتی ہے کون کتنا نیک ہے۔۔۔!
💯🙂
" اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں!
کتابیں تو بہت ہے مگر غلاف صرف قرآن پہ ہوتا ہے _♥️🌻
#__نومی🌸
💕 نکاح کے بعد بیوی سے ذیادہ محبوبہ بن کے رہنا چاہیے، آتے جاتے شوہر کو آنکھ مار دیں چٹکی کاٹ دیں کوئی اشارہ کر دیں ۔۔۔۔ جب اسکے تمام شوق گھر میں ہی پورے ہو جائیں گے تو باہر منہ مارنے کی نوبت نہیں آۓ گی_"💯🙂
بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ کبھی کبھی انسان کا خاموش ہو جانا بھی بہتر ہوتا ہے بجائے اس کے کہ ہم لوگوں کو سنا کر بتائیں کہ ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں کی یہ امر اس وقت مزید تکلیف کا باعث بنتا ہے جب لوگ ہمیں سن تو رہے ہوتے ہیں مگر ہماری کیفیت درد تکلیف سمجھ نہیں پا رہے ہوتے۔ 💯🙃
مرد کہتا ہے کہ تعلق ختم ہونے کے بعد عورت جلدی آگے بڑھ جاتی ہے اور عورت کا کہنا ہے کہ مرد، مگر سچائی یہ ہے کہ جس نے کبھی محبت کی ہی نہ ہو وہ ہی آگے بڑھتا ہے سچا اور مخلص ہمیشہ وہیں بندھا رہ جاتا ہے خواہ وہ عورت ہو یا مرد ۔۔! 🔥🥀
#______نومی
||•🖤🦋🌼•||
تلخ حقیقت 🔥
بیوی شوہر کی شکایت پیر سے کرتی ہے اور شوہر بیوی کی شکایت طوائف سے کرتا ہے 🙂💔
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں، وہ نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے نا باپ کے سامنے اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا رات کو اپنی کسی خواہش یہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دے گا۔ ٹوٹ کر روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ..🥺💔
#______نومی
" رشـتوں میں بھروسـہ اور موبائل پر نـیٹ ورک نا ہو تو لوگ گــیـم کھـیلنا شــروع کر دیتے ہیں 🙂🥀🔥💔
عورت سے محبت کرنا ایک "جبلت" ہے، اسے خوش رکھنا ایک "فن" ہے، اس کی عزت کرنا "تربیت" ہے اور اسے محفوظ رکھنا "مردانگی" ہے۔ ❤️💯
||•🖤🦋🌼•||
25 سال کی عمر کے بعد مرد خوبصورت یا بدصورت نہیں ہوتے بلکہ امیر یا غریب ہوتے ہیں۔
🙂💔
عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوٸی نر پاوں نہیں چومتا واحد ایک عورت وہ جنس ہے جس کے پاوں بھی چومے چاٹے جاتے ہیں ❤️💯
" تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا 💯😇
پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لئے نا اہل ہے 💯😊
باپ وہ ہستی ہے جو سینکڑوں تکالیف برداشت کرکے بھی اپنے بیوی بچوں کے لیے مسکرا رہا ہوتا ہے۔ ♥️💯
💞میرے انباکس میں ایسے ہزاروں میسجز ہوں گے جنہوں نے مجھ سے میرے لفظوں کی وجہ سے ملنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔۔!!
لیکن میں ہمیشہ ایک ہی بات کہتا ہوں کہ آپ مجھ سے مل کر مایوس ہوں گے، میں تمہیں اپنی اصل حقیقت کے ساتھ کبھی نہیں ملوں گا اور ہر شخص مجھے الگ الگ کردار کے ساتھ پائے گا کیوں کہ میں اپنے لفظوں کے بالکل متضاد شخصیت ہوں۔۔!!
آپ جس سے ملنا چاہتے ہیں وہ کوئی شخص نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے۔۔!!
یہ بات ہمیشہ سمجھنی چاہیے کہ انسان مل جاتے ہیں کسی کی کیفیت نہیں ملتی ہے۔۔!!
#______N̶o̶m̶i̶ 🙂
"دنیا کی ہر محبت ہر رشتے نے احساس دلایا کہ ماں کے سوا بیٹی کا کوئی ہمدردی نہیں ہوتا"✨💯😊
بہترین مرد وہ ہے جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیر مردوں سے نہ کرے! ۔ 💔🥀
عورت کے پیٹ میں پل کر عورت کی انگلی پکڑ کر چلنے والا عورت کے ہاتھوں کی بنی روٹی کھانے والا مرد اُسی عورت پر ظلم کر کے اپنے آپکو دُنیا کا طاقتور انسان سمجھتا ہے.......💯🙂
ایک مرد کی اچھی تربیت کا پتا ہے کیا ہوتا ہے؟ عورت کے قصور وار ہونے کے باوجود وہ اس کی تزلیل نہیں کرتا، اسے پتا ہے اللہ تعالیٰ نے عورت کو ناقص عقل سے نوازا ہے، پھر بھی اس کی عزت اور احترام کا خیال کرتا ہے، مرد کا ایک درجہ اس لیے بلند رکھا گیا ہے ، کیوں کے وہ عورت کا محافظ ہوتا ہے.✨❣️🥀
غریب کتنا ہی خوش اخلاق کیوں نہ ہو ، لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں۔
💯🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain