ہمیشہ ایسی عورت کی قربت تلاش کرو
جس کے آنچل سے "ادب" اور "حیا" کی خوشبو آئے_!!🌻♥️
*اخلاق بہتر ین ہونا چاہیے..!!*
*چہرے کا کیا کسی بھی حادثے میں بگڑ جاتے ہیں!!🙂🔥💯*
بعد میں کہنے والے کہ ؛ اماں ابا نہیں مان رہے والوں سے گُزارش ہے کہ ؛ اپنی پسند سے مُحبت کرنے سے بہتر ہے اپنے والدین کی پسند سے مُحبت کریں ۔۔۔ کِیونکہ ؛ پھر آپ کے لِیے ہوتا وہی ہے جو منظورِ والدین ہوتا ہے!🙂🔥💔🥀
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی🍃💯🌼🤍
💕بیوی کتنی بھی حسین کیوں نہ ہو پھر بھی مرد حضرات کو پرائی عورت ہی اچھی لگتی ہے 🤔
"جب ایک عورت کو اپنے لیے مخلص پالو تو تم پر فرض ہے کہ
دنیا کی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہوجاؤ"🖤🥀🍂
"یک طرفہ محبت بھی کتنی بے حسی ہوتی ہے ، ایسے بندے سے ہوجاتی ہے جو نہ تو اس محبت کی قدر کرتا ہے اور نہ ہی پروا۔۔۔۔۔۔ جو جوتے کی نوک پہ رکھتا ہے وہ مُحبت کو ۔۔۔۔ دُنیا کے سب سے بدترین زہروں میں سے ایک ، یک طرفہ مُحبت بھی ہے جس کا تریاق موت ہے ۔"💔🙂
اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،
اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے،
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا،
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے 🖤✨🌸🥹
کسی سے دو بار خوش اخلاقی سے بات کر لو تو
اگر لڑکا ہے تو وہ پرپوز کر دیتا ہے لڑکی ہو تو پیسے ادھار مانگ لیتی ہے۔ 🙂💔🥀🔥
اس دنیا میں عورت کا سب سے بڑا ہمدرد اور بہترین دوست اُسکا خاوند ہوتا ہے۔
💯😇
سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنا بہتر ہے
😇💯
||•🖤🦋🌼•||
ایک اچھا مرد طوائف کو بھی عورت بنا دیتا ہے اور گندا مرد ایک اچھی عورت کو طوائف بنا دیتا ہے 💔🙂
غیرمحرم عورت کو دوست بنانے کی بجاۓ اگر مرد حضرات اپنی بیوی کو ہی دوست بنا لیں تو گھر جنت بن جاۓ..💯🙂
مرد بڑی پیاری چیز ہے
محبت تم سے
اور نکاح اپنی امی کی پسند سے کرے گا 😊🥀
اگر پہلی اولاد بیٹی ہو تو اگلی اولاد کی تربیت کرنے کے لیے دو مائیں ہوجاتی ہیں_🔥❤️
شَأنُ المَرأة الحجاب والحیاء۞
عورت کی شان حیاء اور پردے سے ہے💖
Indeed...💖🌸
“💕عورت نامہ “ __
شوہر نے دو تھپڑ مار کے گندی سی گالی دی، عورت نے گود میں بیٹھے بچے کی
طرف دیکھا اور سہہ گئی " 🔥😭
جب کوئی بیوہ چار بچوں کے ساتھ بوڑھے والدین پر بوجھ بنتی ہے تب انہیں یہ خیال ضرور آتا ہے کہ کاش پہلے بیٹی کو کوئی ہنر سکھایا ہوتا
💯🙂
💕عورت جتنی زیادہ ، آزاد خیال ، پڑھی لکھی اور باشعور ہوگی بچوں کی تربیت اتنی ہی اچھی ہوگی۔🥀
💕اگر ایک عورت آپ کی مُحبت میں گرفتار ہو کر صِرف آپ پر اِنحصار کرنے لگے تو کوشش کریں اُسے مُخلِص سمجھیں
پاگل نہیں ورنہ وہ سچ میں پاگل ہو جائے گی۔۔ ❤️🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain