Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

"محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. لیکن کبھی کسی ایک کو چُننا پڑے، تو عزت،پھر عزت اور ہر بار
عزت کو ہی چُننا!-"🙂🥀
N O M I 💫

XtylisH_KhaN_@
 

شادی کے بعد سب سے خوش قسمت مرد وہ ہے جسکی نیک بیوی ہے۔اور بد نصیب وہ ہے جو نیک بیوی کے ہوتے ہوئے باہر منہ مارے۔ 💔🙂
๛N O M i ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
وفادار عورت بدصورت ہی سہی مگر کئی حسیناؤں سے بہترین ہوتی ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"بازارو مرد "
یہ جسم بیچنے والیاں یہ بازاری عورتیں جو نہ کبھی بیاہی جاتی ہیں نہ انکے گھر ہوتے ہیں نہ ہی خاندان ، اور نسب ہوتے ہیں نا ذات نہ عقیدہ کچھ بھی نہیں یہ کیسی لاوارث ہیں یہ مرجائیں تو انہیں کوئی رونے والا نہیں یہ زندہ ہیں تو کوئی پوچھنے والا نہیں یہ جو چند کاغذ کے ٹکڑوں کے بدلے جسم کا سودا کرتی ہیں یہ جنکا حیا سے کوئی تعلق نہیں یہ بےگھر یہ گری ہوئی گھٹیا بازاری عورتیں یہ پھر بھی تم سے کتنی بہتر ہیں ناں تم ہاں تم جو دلوں سے کھیلتے ہو یہ نوٹوں کے بدلے جسم بیچتی ہیں یہ تم جیسوں کیلیے ہی تو ہیں کہ تمہاری ہوس معصوم چہروں معصوم زندگیوں کو تباہ نہ کرے ہر دام پہ ملتی ہیں کم سے کم میں بھی خرید لو مگر تم! تم تو جسم کے کھیل سے بیزار ہوچکے تم ذہنوں سے، دلوں سے، جذبات سے کھیلتے ہو یہ تم سے کتنی بہتر ہیں کہ سرعام سودا کرتی ہیں مگر تم بےخبر

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کبھی حّوا , کبھی مریّم , کبھی زھرا .......
عورت نے ہر دور میں قوموں کو سنبھالا ہے !!
💯❣️

XtylisH_KhaN_@
 

بیکار ہے ہر وہ تعلق جس میں احساس نہ ہو 🙂🥀
-N O M I 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹیوں کی شادی بے شک ان کی پسند سے نہ کرائیں لیکن بیٹی کی شادی کرتے ہوئے صرف اس سے ایک بار بس ایک بار پوچھ لیں تا کہ اس کو مان کا احساس ہو بوجھ کا نہیں 🙂🥀
-N O M I 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"ایک کامیاب مرد کے پیچھے عورت کی ہی نہیں بلکہ ایک باپ کی بھی پوری جوانی لگی ہوتی ہے"🙂🥀
-N O M I 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت ملکیت نہیں ✨
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے 🥀
❤️✨

XtylisH_KhaN_@
 

جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اُکتا جاۓ اور نظرانداز کرے، تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل آدا کریں کہ اللّه نے آپ کے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا ہے جن پر آپ محبتیں لٹا رہیں ہیں وہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ انہیں زندگی میں کبھی بے لوث محبتیں نصیب ہوں ۔💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"لڑکے کی اماں کو لڑکی سولہ سال کی ، سولہ جماعتیں پاس ، سولہ کاموں میں طاق اور سولہ ہار سنگھار کرنے والی چاہیے ہوتی ہے ۔"💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کالی عورت اور غریب مرد اکثر خوشیوں سے محروم رہتے ہیں 🥹💔
-N O M I 🙃

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے ان رشتوں کا کوئی احترام نہیں
جنہوں نے میرے والدین کو تکلیف دی 🙂🥀
-N O M I 🙃

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمھیں دیکھنے والے تمھاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں ✨👀❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت نے ہمیشہ منافق، مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیا۔
🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

"- نکاح کا لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والو اس قرض کا حساب بھی ضرور ہو گا!_"🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

" مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ، مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور باپ بھائی بن کر ۔۔۔ مُختصر یہ کہ ؛ مرد ہونا بھی آسان نہیں! ۔ " 💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد مُحبت کا اظہار کرے تو عورت اپنی نظروں میں معتبر ہوجاتی ہے اور اگر یہ پہل عورت کی طرف سے ہو تو وہ مرد کی نگاہ میں بہت چھوٹی پڑ جاتی ہے..🔥
اپنی رائے کا اظہار کریں ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟ 🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

احتیاط بہت ضروری ھے
چاھے آپ سڑک پار کر رھے ہوں یا حد🦋🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
عورت ایک ایسی معصوم مخلوق ھے جو خود ہی غلط فیصلہ کرتی ہے اور خود ہی مظلوم بن جاتی ہے 💔🙂