Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو محض سن لینا ہی
اُس کے مسلے کا پچاس فیصد حل ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت وہی ہے جس کے بعد کوئی محبت نہیں ہوتی 🖤🌸>>

XtylisH_KhaN_@
 

""میں ازل سے ہی بدنصیب ٹھہری، میرے حصے کی محبتیں کسی اور کے نصیب میں آئیں"🙂💔💯
N O M I

XtylisH_KhaN_@
 

-" ہمارے معاشرے میں لڑکی محبت میں ناکامی پر سب سے بڑا بدلہ خود سے لیتی ہے والدین کی مرضی سے شادی کر لیتی ہے_" ☺️💔

XtylisH_KhaN_@
 

”عورتوں کا کیا ہے۔ “ شہزاد نے آہ بھر کر کہا ”ڈٹ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کرنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کو چیر دیتی ہیں اور عاجز ہونے لگیں تو نالی کے کنارے بیٹھ کر رو دیتی ہیں “۔ ♥️
~ ممتاز مفتی (علی پور کا ایلی)

XtylisH_KhaN_@
 

جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے
اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی
🙂🌝💯
#______N O M I 💫

XtylisH_KhaN_@
 

ممکن ہے مجھ میں ساری خامیاں ہوں گی
مگر شکر ہے کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے کا ہنر مجھے نہیں اتا_____✨🥀🙂

XtylisH_KhaN_@
 

نواسی پیدا ہونے پر جیسے آپکی بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہوتا بالکل اُسی طرح پوتی پیدا ہونے پر آپ کی بہو بھی قطعاً قصور وار نہیں ھے 🙏💯🥺

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی!!
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے..!!✨💯❤️
#_N O M I 💙

XtylisH_KhaN_@
 

- 乛 🩶•° - 🌼].•
میاں بیوی !
میاں بیوی کا رشتہ دنیا کا وہ واحد رشتہ ہے جس میں ایک ہی انسان سے کئی بار نفرت اور بار بار محبت ہو سکتی ہے۔ 💯☺️

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
اصل مرد وہ ہے جو لڑکی سے پیار کرکے نکاح میں لائے اور جو نکاح سے پہلے جسم کی طلب رکھے وہ درندا ہے 🙂💔
๛N O M I ツ🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

*میں نے کل ایک مُردہ عورت کو دیکھا مگر وہ ہماری طرح سانس لے رہی تھی ۔ مگر عورت کیسے مرتی ہے!؟ کِسی نے سوال کِیا تو اُس نے جواب دِیا کہ ؛ جب اُس کی مُسکراہٹ اُس کے چہرے سے نِکل جائے، جب اُسے اپنی خُوبصورتی کی پرواہ نہ ہو، جب وہ کِسی کا ہاتھ مضبوطی نہ پکڑے، جب وہ کِسی کے گلے لگنے کا اِنتظار نہ کرے، اور جب بات کرتے ہُوئے اُس کے چہرے پر تلخ و طنزیہ مُسکراہٹ آ جائے ۔ مُحبت کے ہاں عورت کی اِس طرح موت ہو جایا کرتی ہے! ۔ " 💔🙂💘*
*•N O M I___√🥀🕊️✨*

XtylisH_KhaN_@
 

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے لیکن صدیاں گزر گئی کسی ماں نے حضرت عمرؓ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا۔💯✍️
#______N O M I

XtylisH_KhaN_@
 

عورت ملکیت نہیں ✨
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"اور پھر مُحبت کے معاملات میں غُربت سب سے
بڑا عیب ہے"!_ 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

*عورت کو شہزادی جیسی عزت وہی دے سکتا ہے ⁩✨🖤"*
*جس کی اپنی تربیت کسی ملکہ جیسی ماں نے کی ہو ❤️✨"*

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ عورتوں کو پیسہ پسند ہے کچھ کو عزت اور محبت چائیے ۔کچھ مردوں کو خوبصورتی اور کچھ کو خوب سیرت عورت چائیے۔
ہر رنگ کے لوگ ہے دُنیا میں.. 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟؟
.
خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣِﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
.
خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﮌﺍﺩﯾﺘﺎ
.
خوﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ اور عزت ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ,
عوﺭﺕ کو ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺗﭙﺶ ﺳﮯ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ
.
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا محافظ بن کے
اسکو تحفظ کا احساس بخشتا ہے
اسے ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے
اس کا رہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے
اسکی عزت پہ اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے
اس کے ایک آنسو پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے
اسکی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کے ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے.❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا
نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا..❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

روٹھنے اور منانے کا عمل رُک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے۔۔ 🥺🌸🍃🤍