جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا، بات چیت کرتا چند دنوں بعد مجھ سے کہتا ہے کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے__؛
تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں،
کیونکہ میں جانتا ہوں کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر جانا ہے 🙂💯
N O M I
من چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے
💯🙂
دھوکہ کھائ ہوئ عورت کو یقین دلانا اتنا ہی مشکل ہے جتنا کسی کافر کو مسلمان کرنا۔۔ 🙂🥀
-N O M I 🥀
"___ مرد بہت پیاری چیز ہے، یہ دنیا کی کسی چیز سے نہیں ڈرتا ہاں مگر جس عورت سے یہ محبت کر لے پھر اسکو کھونے سے بہت ڈرتا ہے، اُسکی دوری سے بھی اِسکی جان جاتی ہے، مرد کسی کے آگے نا جھکنے والا اپنی من پسند عورت کے آگے خود بخود جھک جاتا ہے، اپنی غلطی نا ہونے پر بھی معافی مانگ لیتا ہے بس وہ ڈرتا ہے کہ کہیں وہ اپنی چھوٹی سے غلطی سے اپنی عورت کو نا کھو دے___؛
مرد اپنی من پسند عورت کے لیے دنیا کا کوئی بھی خطرہ مول لینے سے نہیں کتراتا، مرد اپنی عورت کے کہنے پر ہر وہ کام چھوڑ دیتا ہے جو اسے ناگوار گزرتا ہو، مرد اپنی زندگی میں دو عورتوں کے لیے خود کو بدلتا ہے، ایک اسکی ماں اور دوسری اسکی من پسند عورت____!
اگر آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپکے مرد نے خود کو نہیں بدلا تو یقیناً آپ اسکی زندگی کی پسندیدہ عورت نہیں ہیں___!
💯🙂
"___ عورت مرد کی محبت میں تب تک ہی روتی ہے جب تک مرد کو اپنے سے محبت نا کروا لے، جب مرد اس سے محبت کا دعویٰ کرتا ہے تب وہ مرد کو رُلانا شروع کر دیتی ہے پھر وہ مرد اسکی توجہ چاہتا ہے مگر عورت اس سے دور ہو جاتی ہے۔!"
اس بات میں کتنی سچائی ہے کوئی بتا سکتا ہے کیا__؟
,,🙃
💕کیا طوائف عورت نہیں ؟؟
مرد کی نظر میں عورت صرف وہی ہے جو ہمارے گھر میں رہتی ہے ۔۔۔۔۔
اور باقی ہر عورت صرف ایک نمائش ہے اور جی لُبھانے والی دلفریب شے ہے ۔۔۔۔۔۔
بالخصوص کوٹھے پر رہنے والی عورت نیچ ذات اور حقیر ہے مگر جسمانی راحت کے لئے مرد اسے بھی کئی القاب دے دیتا ہے
اپنی جان تک بول دیتا ہے
اور لذت پوری ہونے کے بعد پیسے دے کر اسے اس کی اوقات دکھا کر چلتا بنتا ہے
اور اس کی حدود سے نکل کر پھر شریفی اور پارسائی کا لبادہ اوڑھ لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔
💯🙃
”محبت کے بارے میں سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ یہ آپ کو آزاد کرتی ہے”🥀💯
نظر انداز ہونے والے بہت بڑے دل کے مالک ہوتے ہیں !!! ان کو پتا ہوتا ہے کہ ۔۔۔
جہاں وہ بن بلائے جانا چاہ رہے ہیں وہاں سے کبھی بلاوا نہیں آئے گا مگر پھر بھی اک امید اک آس ان کے دل میں رہتی ہے کہ کبھی تو ہماری یاد آئے گی 😢اس دنیا سے محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی اور اس کی وجہ یہی بڑے دل کے لوگ ہیں جو وصول تو نفرتیں کرتے ہیں لیکن دوسروں کے لئے دل میں ہمیشہ محبت رکھتے ہیں ۔۔
#__N O M I 🙃
اصل مرد وہ ہے جو لڑکی سے پیار کرکے نکاح میں لائے اور جو نکاح سے پہلے جسم کی طلب رکھے وہ درندا ہے 💯🙂
"___ لاسٹ سین چیک کرنا، آنلائن آنے کا انتظار کرنا اور آنلائن دیکھ کر بھی میسج نا کر پانا____؛
چند جدید لاعلاج بیماریاں ہیں 🙂💔
آپ بھی اسی بیماری کے مریض ہیں نا۔!"🙂
ہارنے پر روتے تو بہت سے لوگ ہیں دل بھی دکھتا ہے اور حوصلہ بھی کمزور پڑتا ہے
لیکن یقین کریں مزا تو جب ہے جب ہار کر آنسووں کو صاف کر کے مسکرا کر آگے بڑھ جایا جائے کیوں کہ ہوسکتا ہے اگلی جیت اللہ نے آپ کے لیے رکھی ہو
#__N O M I ❣️
یار روٹھے تو مناو،
نہ مانے تو پھر مناو،
پھر بھی نہ مانے تو پھر مناو____
رقص کرو، یا پھر سر تسلیم خم کرو
محبت کا اصول یہی ہے
محب پر اس رات کی نیند
حرام ہے کہ جب اسکا
محبوب اس سے روٹھا رہے!!!
__🖤
#___N O M I 💫
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کے ماں اور ماپ محسوس کرتے ہیں اور بس۔ 🌸🤍
دھوکہ دشمن کی نہیں بلکہ دوست کی ایجاد ہے۔🔥
#_____-___-N O M I 💫🖤
"___ ہمسفر اگر پیار اور عزت کرنے والا ہو تو اس کے سامنے پوری دنیا کی دولت پھیکی لگتی ہے۔!"🥰✨💯
ایسا ہی ہے نا🥀
#-_+_-N O M I🖤🥀
عورت کی نفسیات بہت تیز ہوتی ہے
وہ پہچان جاتی ہے کہ مرد اس کو کس نظر سے دیکھ رہا ہے
مرد ایک کٹپتلی ہے اور اس کی ڈور عورت کے ہاتھوں میں ہوتی ہے وہ جس طرح مرضی چائے مرد کو اپنے حکم پر نچا سکتی ہے
#__N O M I 🖤
"___ مخلص عورت ایک پھول سے خوش اور ایک لفظ سے ٹوٹ بھی سکتی ہے۔!"🥀🥰💯
جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا ....؟؟؟؟
اس دن ماں اپنی کان کی بالیاں اتار کر صندوق
میں رکھ دیتی ہے اور کہتی ہے یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی
گھر میں سب سے اچھے والی رضائی اس دن سے سنبھالنا شروع کر لیتی ہے کہ یہ میں اپنی بیٹی کو دوں گی
اس طرح کئی چیزیں رکھ رکھ کر جہیز کا صندوق بھرا پڑا ہوتا ہے
مگر ماں ہوتی ہے کہ پھر بھی روز بیٹی کے ابا سے لڑائی کرتی ہے
کچھ پیسے الگ سے دیا کرو بیٹی کی شادی بھی تو کرنی ہے
جبکہ پہلے سے ہی اس بیٹی کے نام کی دو کمیٹی ڈالی ہوتی ہیں
اور وہ مزدوری کرنے والا باپ بھی کہتا ہے میں اپنی بیٹی کی شادی ایسے کروں گا دنیا دیکھے گی سب کچھ خرید کر لاؤں گا
ایسے لگتا ہے جیسے اپنی بیٹی کے لیے خود کو بیچ دیں گے
اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔۔۔ آمین ❤
میں ہمیشہ سے سیکنڈ چُوائس ہوں
دوستی میں محّبت میں کہیں بھی میرا پہلا نمبر نہیں 🙂💔🥀
N O M I
کبھی عورت کو مجبور نہ کرو
کہ وہ تماری طرف سے سخت ہوجائے ❤
کیونکہ عورت محبت میں جنت اور نفرت میں جہنم دکھا سکتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain