ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے کہ وہ حُسن سے متاثر نہیں ہوتا 🥀🌚
میں سمجھتا ہوں کہ فکرِ معاش مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے__!🍂🥀
اظہارِ محبت
اللّٰہ جی میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں ♥️🔥
اپنے کردار کو عظیم بناؤ
ہر لباس میں اچھے لگو گے ,❣️💯
لڑکیاں جہیز کی وجہ سے نہیں بلکہ آئیڈیل اور ڈیمانڈز کی وجہ سے بوڑھی ھو رہی ہیں
💯🥺
گرم بستر میں لیٹ کر محبوب کو یاد کرنے اور اللّٰہ تعالیٰ سے شکوہ کرنے والوں کو کیا خبر باہر دسمبر کی شدید ٹھنڈ میں ابلے ہوئے انڈے نہ بکنے پہ دس سالہ بچے کی آنکھ میں آنسو۔۔۔ جیب میں غربت۔۔۔ پھٹے کپڑوں میں جسم اور سینے میں دکھ سے دل جم سا گیا ہے 💔🔥💯🥺
تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلیے کہ تم انکی برابری کرو..💯
🔥👌
تمہیں کوئی چھوڑ کر جائے تو رو دیتے ہو
تم جو نماز اور قرآن کو چھوڑ کر جیتے ہو اسکا کیا ؟ 💔🔥
حرکتیں انکی میاں بیوی جیسی ہیں
پوچھو تو کہینگے
جسٹ فرینڈز
🫡
#__N O M I🌸
خوش نصیب تو وہ ہیں جن کی محبت نکاح کی صورت میں مکمل ہوتی ہے 🔥❣️💯
جب ایک مرد روتا ہے تو وہ عورت سے دس گنا زیادہ ذہنی اذیت سے گزر رہا ہوتا ہے...🥺🌼🤍
~N O M I
"اے بنتِ حوا اگر تمھیں ایک روز کے لیے مرد کی آنکھ لگا دی جائے تو اگلے روز تم خود کو سات پردوں میں لپیٹ کر باہر نکلو گی۔!"✨💯🙂
نوٹ (یہاں میں سب مردوں کی بات نہیں کی چند ایک کی ہی کی ہے)۔!"🥰
عورت یہ بات برداشت نہیں کر سکتی کہ وہ جس مرد سے محبت کرے پھر اس مرد کے دل میں کسی اور عورت کی بھی گنجائش ہو،
عورت مرد کی ہر غلطی معاف کر سکتی ہے مگر وہ دوسری عورت والی غلطی کبھی چاہ کر بھی معاف نہیں کر سکتی، عورت رشتے میں محبت کے بدلے محبت بھلے نا چاہے مگر عورت محبت کے بدلے عزت لازمی چاہتی ہے۔!٫ 🥀✨
" اور پھر کُچھ مرد اچھے باپ تو بن جاتے ہیں مگر کبھی بھی اچھے شوہر نہیں بن پاتے! ۔ " 💔
اور پتہ ہے کبھی کبھی ہم اس حد تک بےحس ہو جاتے ہیں کہ کسی بھی چیز سے فرق ہی نہیں پڑتا .. ہم اندر سے اتنے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں کہ اپنے ہونے کو ہی محسوس نہیں کر پاتے دل اس قدر ٹوٹ جاتا کہ پھر فرق نہیں پڑتا مزید درد بھی کوئی اثر نہیں رکھتے جب روح ذیت کا شکار ہو لب بلکل خاموش ہوں تو کسی کی آواز بھی سنائی دیتی کہ ہمارے ساتھ کون ہے یا نہیں ہے فرق نہیں پڑتا..لیکن ایسی خاموشی بھی بے پناہ شور رکھتی ہے جو اندر اندر طوفاں بڑپا کئے رکھتی ہے نہ انسان اس خاموشی کو توڑ پاتا نہ اس طوفاں کو روک سکتا ہے.. اس اذیت پسندی میں کسی کا ساتھ بھی تکلیف دیتا ہے
#__N O M I 🖤
"___ جب ہمارے ہونے کے باوجود ہمارا پسندیدہ انسان کسی اور کو چُنتا ہے نا تو ہمیں لگتا ہے ہم تیسرے ہیں وہ نہیں۔!"🙂💔
N O M I
💞 کون کہتا ہے کس کتاب میں ہے پٹھان کا ظالم ہونا..
عورت کو پردہ کرنے کا ضرور کہتے مگر دل کی سلطنت کی ملکہ بھی وہی ہوتی.. اور اسکی عزت پر جان مال لٹانے میں زرا نہیں سوچتے.. ❤️
💕 طلاق سے مرد کا کچھ نہیں بگڑتا ہے اسے دوبارہ کنواری لڑکی آرام سے مل جاتی ہے لیکن
عورت کی زندگی قبر تک سمجھوتے کرتی ہیں
🥀🥀💯💔
||•🖤🦋🌼•||
تلخ حقیقت 🔥
مرد بہت سے گناہ عورت کی بےحیائی کی وجہ سے کر بیٹھتا ہیں 💔🙂
جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا، بات چیت کرتا چند دنوں بعد مجھ سے کہتا ہے کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے__؛
تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں،
کیونکہ میں جانتا ہوں کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر جانا ہے 🙂💯
N O M I
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain