Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں۔__💔
دل میں اتر جانا 💯👌
"یا" دل سے"اتر جانا"__🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

#باغی__
"___ مرد بہت پیاری چیز ہے، یہ دنیا کی کسی چیز سے نہیں ڈرتا ہاں مگر جس عورت سے یہ محبت کر لے پھر اسکو کھونے سے بہت ڈرتا ہے، اُسکی دوری سے بھی اِسکی جان جاتی ہے، مرد کسی کے آگے نا جھکنے والا اپنی من پسند عورت کے آگے خود بخود جھک جاتا ہے، اپنی غلطی نا ہونے پر بھی معافی مانگ لیتا ہے بس وہ ڈرتا ہے کہ کہیں وہ اپنی چھوٹی سے غلطی سے اپنی عورت کو نا کھو دے___؛
مرد اپنی من پسند عورت کے لیے دنیا کا کوئی بھی خطرہ مول لینے سے نہیں کتراتا، مرد اپنی عورت کے کہنے پر ہر وہ کام چھوڑ دیتا ہے جو اسے ناگوار گزرتا ہو، مرد اپنی زندگی میں دو عورتوں کے لیے خود کو بدلتا ہے، ایک اسکی ماں اور دوسری اسکی من پسند عورت____!
اگر آپ کے ساتھ رہتے ہوئے آپکے مرد نے خود کو نہیں بدلا تو یقیناً آپ اسکی زندگی کی پسندیدہ عورت نہیں ہیں___!
💯🥺

XtylisH_KhaN_@
 

والدین پابندیاں لگائیں تو تنگ نظر جانو پابندی لگائے تو کیئر 🙄
تالیاں 👏🫣
#______N O M I

XtylisH_KhaN_@
 

حقیقت تو یہ ہے
کہ
بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی
کسی
کی
نظروں میں فضول اور بیکار ہوتے ہیں۔ 💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کا گھر بنتا تو نصیب سے ہے مگر بچتا اسکی برداشت سے ہے اور یہ حقیقت ہے ♥️🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں اُن ہزار لڑکوں سے لڑ سکتا ہوں !
جو تمہیں چاہتے ہیں ،پر اُس ایک لڑکے سے نہیں لڑ سکتا جسے تم چاہتی ہو"🥀🖤
N O M I

XtylisH_KhaN_@
 

ایک اور سال گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوۓ
تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو"❤️

XtylisH_KhaN_@
 

ایسی تعلیم جو عورت کے سر سے دوپٹہ اور شرم و حیاء ختم کردے، اُس تعلیم سے جہالت ہزار گنا بہتر ہے۔ ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر لڑکی ایک خوبصورت تتلی کی مانند ہے۔ ویسے ہی خوبصورت رنگوں سے سجی۔ ہاں مگر اسے اڑنے کے لئے پنکھ نہیں بلکہ محبّت، مان، بھروسہ اور عزت چاہیے ہوتا ہے۔ یہ ہی سب اسے بلندی میں پرواز کرتے ہوئے تھامنے کے لئے کافی ہیں۔
#______N O M I

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
عورت کے پیٹ میں پل کر عورت کے پیٹ سے نکل کر۔عورت کی جوانی کھا کر، مرد کہتا ہے یہ عورت ہی خراب ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

محبت ایک ایسی خوبصورت چیز ہے جو آپکو تصور دیتا ہے کہ کوئی ایک مرد باقی سب سے مختلف ہے۔ 😌♥️

XtylisH_KhaN_@
 

اپنوں کی اتنی قلت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر غیروں كو اپنا دُکھ سناتے ہیں-💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

" قدرت نے مرد کو طاقت اور عورت کو زبان دے کر حساب برابر کر دیا ہے...! "🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

میاں بیوی کا رشتہ دنیا کا واحد رشتہ ہے
جسے اللہ نے اپنی نشانیوں میں سے ایک نشانی کا کہا ہے_!!❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مدِ مقابل اپنا 🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

لاه مي چي زړګي ته رانزدي نه وي
لاه مو چې تر منزه فاصلي نه وي
☺️❣️

XtylisH_KhaN_@
 

اور محبت ہمیشہ موٹی لڑکی سے کرو کیونکہ وہ آ پکو چھوڑ کر بھاگ نہیں سکتی 😁🤭

XtylisH_KhaN_@
 

اور حجاب پہننے کے لئے ایک ہی دٙلیل کافی ہے کہ یہ”حُکمِ ربّی“ ہے ۔♥
#__No mi🌸

XtylisH_KhaN_@
 

زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں. 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اپنے وقار کو محفوظ رکھیں چاہے آپ کو اپنے کمرے کی دیواروں سے دوستی کرنا پڑے۔ 😌