||•🖤🦋🌼•||
نِکاح سے پہلے محبت چاہے زمزم سے دُھلی ہو یا قرآنی آیات سے دَم کی گئی ہو گُمراہی ہے دھوکہ ہے فریب ہے بےحیائی ہے حرام ہے بے سکونی ہے 🙂❤️💯
"___محبوب دنیا کا وہ واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود چل کر مرنے کے لیے جاتے ہیں۔!"🙂💔
#_N O M I
بانو قدسیہ کہتی ہیں
:
اگر کوئی عورت آپ کے مرد کو چوری کرلے تو اس مرد کو اس عورت کے پاس ہی رہنے دینا کیونکہ اصلی مرد کبھی چوری نہیں ہوتے 🥀❤️
-N O M I
محبت کرنے والوں کے لیے محبوب کی باہوں کے سوا کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہو سکتی 🌼🤍🥺
نکاح کا لالچ دے کر
روح کی دھجیاں
اڑانــــے والوں اس کا قرض تم ادا کرو گے 🌸🙂
♡
اور پھر عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے۔۔ 🍂
"______محبت اور عزت____" ❤🌸
عورت کبھی اظہار میں پہل نہیں
کرتی وہ چاہتی ہے شروعات مرد کی طرف سے
ہی ہو۔۔۔
سو اگر ۔۔۔۔
وہ تم سے اپنی محبت کا اقرار کرنے میں پہل کر رہی ہے تو اس کے الفاظ سے زیادہ اسکی
آنکھیں پڑھنا۔۔
اگر تمہیں ان میں واقعی محبت نظر آجائے تو کوئی سوال نا کرنا چپ کر کے اسے سینے سے لگا لینا...❤️💯
#ابن_آدم___!!
💕 میرا مشاہدہ کہتا ہے
گھر میں بیوی کی حیثیت صرف ضروری سامان جیسی ہی رہے جاتی ہے __💯😐
💞 ہر انسان دمادم بک پر مزے لوٹنے نہیں آتا کچھ لوگ زندگی کی تکلیفیں اکیلاپن اور زمہ داریوں کو کچھ دیر کے لیے بھلانے بھی آتے ہیں.💯😌
💕 جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے 🙂🔥
💕مرد کا بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ اسے ایک لبرل عورت دوست کے روپ میں چاہیے اور ایک مذہبی عورت بیوی کے روپ میں 🌚
کسان اکیس سالوں میں جواں بیٹی کے کانوں پر فقط ایک تولا سونا ہی اگا پایا 🔥💯
شہباز گوہر ♥️
💕 ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے ☻
بدن تو چومیں گےزلفیں نہیں سنواریں گے 🌚
میں ایک ایسی عورت تلاش کرنے کے لیے اپنی تمام شان و شوکت قربان کرنے کو تیار ہوں جو رات کے کھانے میں دیر تک میرا انتظار کرے۔ ♥️💯
باپ وہ واحد شخص ہے ، جس کے جوتوں سے بھی بیٹی کو محبّت ہوتی ہے ❤🔥
اچھی تربیت کا اصل امتحان تو تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر آپ لحاظ میں خاموش رہیں 🙂🔥💯
بہترین عشق وہی ہوتا ہے جس میں مرد شوہر اور عورت بیوی بن جاتی ہے۔
#__N O M I 🌸
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے, جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں _❤️ 🔥🥀
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خُدا کی آزمائش ہے۔ 😐
~ چی گویرا 💯
انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں۔__💔
دل میں اتر جانا 💯👌
"یا" دل سے"اتر جانا"__🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain