آجکل بہت سے لڑکیاں کہتی ہے مرد غلط ہے تو جب مائیں بنیں تو بطور ماں اپنے بچوں کی تربیت اچھی کرلیں تاکہ آگے آنےوالے مرد اچھے بن جائیں اور جو مرد یا لڑکے سوچتے ہیں کہ لڑکیاں خراب ہے تو جب آپ کے ہاں لڑکی پیدا ہوجائے تو اسکی اچھی تربیت کریں تا کہ معاشرہ اچھی ہو جائے۔
💯❤️😌
سلام ایسی خواتین کو جو اتنی سردی میں اپنی فیملی کے لیئے ٹھنڈے پانی سے برتن دھوتی ہیں
💯❤️
“پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کمالیتا ہے”🙂
تلخ حقیقت 💯😐
ہمارے معاشرے کا کچھ یوں حال ہے کہ حرام محبوبہ پر شاعری اور حلال بیوی پر لطیفے لکھے جاتے ہیں__💯😌🥱
لڑکیاں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں.
اللّه پاک سب لڑکیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲
ایک واحد شخص آپ کا محبوب ہی ہوتا ہے جسے آپ قتل کرنے کی بھی اجازت دیتے ہیں 🖤
بیٹیاں خدا کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے ❤🌸
`° اگر کسی مرد کو اپنی اصل اوقات دیکھنی ہے تو کچھ وقت کیلئے بےروزگار ہو جائے ۔ ✌
_💔💯
میرے لیے کوئی بھی دوسرا شخص تم جیسا نہیں ہو سکتا جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہوگے میں تمہارے بغیر ہنس سکتا ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتا 🥀💯
میرے لیے خوشی کا مطلب صرف اور صرف تم ہو❤️
#نومی___!!
`° عورت کی فطرت میں عجیب تضاد پایا جاتا ہے وہ غریب شوہر سے پیسہ اور امیر سے محبت مانگتی ہے ۔ 💯😌
عورت کبھی عملی طور پر مرد پہ حکومت نہیں کرنا چاہتی
بس وہ سُننا چاہتی ہے کہ وہ حاکم ہے۔
🩷💯
#__N O M I
بیٹیاں خدا کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے -
خدا کے لیے بیٹیوں کے سامنے بیٹا نہ مانگا کریں"🔥🙂💯
مسجد کی پہلی صف میں کوئی غریب پھٹے پرانے کپڑے پہن کربھی بیٹھ جائے تو کسی کی جرات نہیں کہ اسے اٹھا سکے .
یہ ہے محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا دین ♥️🔥
جو شخص بنا کسی وجہ سے آپ سے اُکتا جاۓ اور نظرانداز کرے، تو میری نظر میں آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ شکرانے کے نوافل آدا کریں کہ اللّه نے آپ کے سامنے ان کم ظرف لوگوں کو ظاہر کیا ہے جن پر آپ محبتیں لٹا رہیں ہیں وہ اس قابل بھی نہیں ہوتے کہ انہیں زندگی میں کبھی بے لوث محبتیں نصیب ہوں ۔
#__N O M I🖤
ہم ایسی سوسائٹی میں رہتے ہیں جہاں لڑکی پیدا ہونے کی مبارکباد "اگلی بار لڑکا ہوگا" کہہ کر دی جاتی ہے🤱💯
تلخ حقیقت ,🥺💯
باپ پیار کرتا ہے لیکن اظہار نہیں کرتا
جب تک یہ بات سمجھ آتی #باپ دنیا سے چلا جاتا ہے 💯🥺
💕دنیا میں ایسی بھی عورتیں ہیں جو شادی شُدہ ہو کے بھی شوہر کے بغیر والی زندگی ہی گزار رہی ہیں۔ ۔۔!!!💯❤️
اگر اسلام نے عورت کو طلاق دینے کا حق دیا ہوتا تو کچھ مرد اپنے رویے کی وجہ سے دن میں تین چار بار عورت سے طلاق لیتے 🙂💯
"___ مرد کی بہادری اور مردانگی صرف اتنی سی ہے کہ جب اسے کمزور عورت کو ہرانا ہوتا ہے تو اسے طلاق کی دھمکی دیتا ہے۔!"
"میں تمھیں طلاق دے دوں گا"😐💯
دعا ہے کہ ہر سچی محبت کرنے والوں کی آخری منزل نکاح ہو۔ ❣️🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain