"عورت کیلئے ضروری ہے ۔
کہ گُناہ کرنے سے پہلے ۔ وہ اپنے آپ پہ تَرس ضرور کھائے، کیونکہ گُناہ کرنے والی عورت کو، توبہ کے بعد صرف ﷲ معاف کرتا ہے، یہ معاشرہ نہیں کرتا۔۔!"
#______N O M I
مرد کی خوبصورتی صرف پیسہ ہے۔۔
باقی سب بکواس ہے۔۔۔ 🙂💯♥️
اور یہ ہماری معاشرے کی آج کل کی نوجوان نسل کی ایک تلخ حقیقت ہے کہ جن کا باپ غریب ہو اسی بیٹی یا بیٹے کو اپنے باپ کو باپ کہتے ہوئے شرم محسوس ہوتا ہے۔۔۔ 🥀😢💯
" اِس مُعاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بُلند ہوگا جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کو دی جاتی ہوں! ۔ " 💔
#______N O M I
اللہ کریم جو بہنیں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں ان کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین✨🤲😇
میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گا حیاتِ فاطمہ ❤️
میں اُسکو اس زمانے کی محبت سے دور رکھوں گا 🙂
“۔جوشخص عورت، موسیقی اور رقص سے محبت نہیں کرتا وہ ساری زندگی احمق رہتا ہے۔🥀🔥🥰🤍
ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے، جہاں وہ سکون ہو۔ بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی
بھی دِکھتی ہو۔ اگر آپ یہ سمجھتی ہیں، ' آپ کا حسین ہونا کافی ہے؛ تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں۔ 😌♥️💯
-N O M I
اگر داماد جانور نکل آئے تو سماج کے ڈر سے بیٹی کو اس سے سمجھوتہ کرنے کو مت کہو بلکہ اس سے اس عذاب سے نکال لو ❤️🥀
جن مردوں کے لہجے کی مٹھاس گھر سے باہر تک رہ جاتی ہے۔ان مردوں کی بیویاں جوانی میں بوڑھی ہو جاتی ہیں۔۔۔ 💯🥺
بیٹیاں خدا کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے -
خدا کے لیے بیٹیوں کے سامنے بیٹا نہ مانگا کریں"🔥🙂
"عورت کی توہین کیلئے یہی کافی ہے، کہ اسکی موجودگی میں حور کا ذکر یا خواہش کی جائے______😌💯
💕اگر کسی ٹوٹی ہوئی
عورت نے آکر
تمھارے کندھے پر سر رکھ
دیا ہو کبھی چپ چاپ
تو بے جھجک بتانا
سب کو
کہ دنیا کے سب سے
قابل اعتبار مرد ہو تم,😌💯
محتاط رہیں، ان لوگوں سے جو اچانک آپ پر مہربان ہونے لگیں 🌸❤️
N O M I
"- اگر غیر محرم مخلص ہوتا تو میرا اللہ پاک کبھی اس سے پردہ کرنے کا حکم نہیں دیتا •"💯🌸🙌
شہزادہ تو نہیں ہو میں
لیکن جس کا ہاتھ تھامو گا اسے شہزادی والی عزت ضرور دوگا 👑
انشاء اللہ ❤️💯
ہر عورت دن میں کم از کم ایک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے۔ لہذا ، تمام خواتین کے لئے جو یہ پڑھ رہی ہیں ،___
آپ بہت خوبصورت ہیں! 🖤
نکاح آج بھی آسان ہے لوگ سنت بھول گئے ہیں اپنی شان دیکھانے کے لیے ♥️🥰
#__N O M I
" بابا تو پیار سے گُڑیا کہتے ہیں ، بیٹیاں سچ میں کِھلونا تھوڑی ہوتی ہیں!💔🙂🥀🔥
سر سے وار کرپھینک دیتے ہیں ان لوگوں کو 🤍🥀
جن لوگوں کو گمان ہوتا ہے۔کہ ان کے بغیر رہ نہیں سکتے 🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain