••جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا۔
اور
••جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹک اوڑھ لی اور پھر دونوں پریکٹیکل بن کے برباد ہو گئے۔ 🥀🔥👀
-N O M I 🙃
وہ ہمیشہ کسی سے پیار کرتی تھی، اور وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتی تھی۔ 🙂🌸
پسندیدہ مرد نے ہمیشہ عورت کو
مریض بنایا ہے اپنی دلہن نہیں
💯🥺
"- سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے شکر الحمدللہ •"😇🙌🌸
"___ مرد وہاں ٹھہرتا ہے جہاں سکون ہو یہ کہنے والو ایک بات یاد رکھو عورت مرد کو سکون تب ہی دیتی ہے جب اسکے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے۔!"🔥👍🏻🥀
f
اور پھر اِس ترقی یافتہ زمانے میں مُجھے پسند ہے وہ تنگ نظر والا مرد جو کہ ؛ ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا ♥🌻
#__نومی🌸
صرف جسمانی محبت کرنے والا مرد ہی عورت پر تین احسان کرتا ہے
عورت پر پیسے لٹائے گا ، اسے گفٹس دے گا تاکہ عورت کے دل کے قریب جا سکے اور اس کے ہر کام میں مدد کرے گا۔"💔🙂
عورتوں نے جو کپڑے کہیں آنے جانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں وہ اگر گھر میں پہننا شروع کر دیں تو ان کے بہت سے گھریلو مسائل حل ہو جائیں گے۔ ♥️😌💯
عورت ہر اُس مرد سے آدھی محبّت کرنے لگتی ہے، جو اُس کی پوری بات سُنتا ہے
😌💯
بابا کے بعد صرف شوہر ہی لڑکی کے ناز اٹھاتا ہے
دعا ہے ہر لڑکی کو محبت اور عزت دینے والا شوہر ملے ❤🌸
آپ کسی سے محبت کر تو سکتے ہیں لیکن کسی کو زبردستی خود سے محبت کروا نہیں سکتے.🔥💯
'عورت کے قانون کے مطابق،
اگر تم اُس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے..💯😌
بیٹی کو کرنے دو اپنی مرضی وہ سہ جائے گی لیکن آپ اپنی مرضی کرو گے وہ نہیں سہے گی اُس نے پچاس ساٹھ سال کی زندگی گزارنی ہے وہ اپنے من پسند شخص کے ساتھ گُزار لے گی عورت بہت بڑے بدلے لیتی ہے اس کے بدلے سے بچو اور مرضی پوچھ لو بیٹی کی قسم کھا لو اپنی بیٹیوں سے پوچھ کر نکاح کروگے 🙏🏽🥺💯
یہ تلخ حقیقت ہے کہ، آپ کی بات کو توجہ
آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے...!! 🙂🥀
-N O M I 🥀
محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے 🙂🥀
N O M I
شادی کی ساری رسمیں ختم کریں مسجد میں نکاح اور ایک سادہ سا ولیمہ یقین مانیں سارے معاشی مسئلے اور نفسیاتی مسائل ختم ہوجائیں گے۔ 💯❤️
کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو 😌
-‘یا اللہ ہر لڑکی، ہر لڑکے پہ اس کے ماما بابا کا سایہ سلامت رکھ آمین ❤😊🥀
بھیک میں محبت مانگنے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ارے بھیک مانگ کر بھی نہ ملے تو وہ درد سمجھتے ہووووو!!!🥺
ویسے خواتین کو خوش کرنا کتنا آسان ہوتا ہے؟؟
کہ انھیں رضائی میں ہی چاے پیش کر دی جاے، ایک دن ہانڈی روٹی کچن سے مکمل چھٹی یا ایک وقت کے برتن دھو کے۔۔ ان کا من ہسند کھانا پیش کریں۔۔ یا سرپرائیز سوٹ گفٹ کر کے ۔۔۔ لانگ ڈرائیو پر لے جائیں یا سڑک پر ہاتھ تھام کے والک ۔۔😊💯👑
ہیں ناں آسان ، آج ہی کیجے ♡♡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain