Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

"___پردہ "قید" نہیں ہے،
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے۔!"❤️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

بے حیائی اتنی ہی پھیلائیں جتنی عذابِ قبر سہنے کی طاقت ہو ♥️
#__نومی 🌸

XtylisH_KhaN_@
 

مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی !
"مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر ان کی توہین نہ کریں،کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں!!😇✨💯

XtylisH_KhaN_@
 

" ماں باپ کا گھر بھی اگر طعنوں سے بھر جائے تو پھر بتائیں کہ ؛ بیٹیاں کہاں جائیں!؟ ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

غربت تو اپنی جگہ لیکن بچی باپ کے ساتھ اس قدر محبت کر رہی بیٹی چاہے امیر کی ہو یا غریب کی بیٹی کی نظر میں اس کا باپ بادشاہ ہوتا ہے اور باپ کی نظر میں وہ اسکی شہزادی ۔ 👑🤍
اللّہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں۔ آمین 🌸

XtylisH_KhaN_@
 

اور عورتوں کے بارے میں تم اللہ سے ڈرو ، کیونکہ تم نے انہیں اللہ کی امانت کے ساتھ لیا ہے اور اللہ کے کلمے کے ذریعے حلال کیا ہے! ❤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

عورت بری ہو یا اچھی عقلمند ہو یا بیوقوف قابو صرف محبت اور عزت سے ہی آتی ہے ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

آج میری سالگرہ ہے،
یعنی آج کے دن ہم آئے تھے،
اس جہانِ خراب میں
آج پھر زندگی کا ایک سال کم ہو گیا۔۔
پتہ نہیں خوش ہونا کہ غمگین۔۔
Happy birthday to me :🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"حیا کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے"!❤️👑
#__نومی🌸

XtylisH_KhaN_@
 

تم گھٹنوں اور ہاتھوں کے زور سركتی آگے بڑھیں ، میں سانس کے روکے دیکھ رہا تھا اور لمحہ بھر میں ہی تم نے تینوں اشیاء کو بازو سے سرکا دیا اور ان کو پار کرتی ہوئی آکر میری گود میں بیٹھ گئیں . مجھے دھیان ہی نہیں رہا کہ ان تینوں اشیاء کے علاوہ تمہارا ایک انتخاب میں بھی تو ہو سکتا تھا . . . وہ پہلی اور آخری بار تھی بیٹا جب تم نے مجھے رلایا . . . بہت رلایا!
end...

XtylisH_KhaN_@
 

باپ اور بیٹی
میری بیٹی بڑی ہو گئی .
ایک روز اس نے بڑے پیار سے مجھ سے پوچھا ،
"بابا ، کیا میں نے آپ کو کبھی رلایا ؟؟"
میں نے کہا ،
"جی ہاں."
"کب؟" اس نے حیرت سے پوچھا .
میں نے بتایا ،
"اس وقت تم قریب ایک سال کی تھیں . گھٹنوں پر سركتی تھیں . میں نے تمہارے سامنے پیسے ، قلم اور کھلونا رکھ دیا کیونکہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ تم تینوں میں سے کسے اٹھاتی ہو .تمہارا انتخابات مجھے بتاتا کہ بڑی ہوکر تم کسے زیادہ اہمیت دیتیں . جیسے پیسے مطلب جائیداد ، قلم مطلب عقل اور کھلونا مطلب لطف اندوز. میں نے یہ سب کچھ پیار سے کیا .مجھے تمہارا انتخاب دیکھنا تھا . تم ایک جگہ مستحکم بیٹھیں ٹكر ٹكر ان تینوں اشیاء کو دیکھ رہی تھیں.میں تمہارے سامنے ان اشیاء کی دوسری طرف خاموش بیٹھا تمہیں دیکھ رہا تھا . تم گھٹنوں اور ہاتھوں کے زور سركتی آگے بڑھیں ،
Continue...

XtylisH_KhaN_@
 

*_ایک لڑکا جب لڑکی کو شہزادیوں والی عزت دیتا ہے_* 😍😌
*_تو پتا چلتا ہے کہ اُس کی تربیت کسی ملکہ نے کی ہے_* ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں... وہ نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے نا باپ کے سامنے اپنے اندر کا دکھ بیاں کرکے شفقت پاسکتا ہے، اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا... رات کو اپنی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر، صبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دے گا.... ٹوٹ کر روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ واللہ..!!! مرد بڑی پیاری چیز ہے!! یہ تمہاری بیوفائی پر تم سے نفرت کرے گا، پر تمہیں دی ہوئی محبت کو یاد کر کر کے عش عش کر اُٹھے گا ، اسے اب کوئی پیار کرے یا نہ کرے اسکی پرواہ کئے بغیر یہ تمہاری یادوں میں ڈوبے، اب کسی اور سے وہی ٹوٹ کے چاہنے والی محبت اب کبھی نہ کرے ، واللہ...!! مرد بڑی پیاری چیز ہے۔✨🖤🌸🥺

XtylisH_KhaN_@
 

یہ جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے جناب 🍁 !
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی🍁 آواز میں جھوٹ بولنے پر یقین کیا جاتا ہے 🍁
#______نومی

XtylisH_KhaN_@
 

وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی........!
-"تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
•`میری گود میں سر رکھ کر رو لینا ❤
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی 🌸
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی
اور پھر اس کا وجود بھی میری زندگی میں نہ رہا........!😢💔

XtylisH_KhaN_@
 

`° مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے دوستی کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو ۔ 🥀🥺

XtylisH_KhaN_@
 

اکیلے رہنا , محبوب کے ساتھ رہنے اور تنہا محسوس کرنے سے بہتر ہے۔ ♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

بچے کے رزلٹ کارڈ پر
"Fail"
کے بجاٸے اگر "Try again" لکھ دیا جائے تو بچہ اسکول اور معاشرہ دونوں کے سامنے شرمندگی کا شکار نہیں ہوگا.💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

A father requested to her daughter's husband:✨😌
اگر تمہارا دل بدل جائے
اور میری بیٹی سے پیار نہ رہے
تو اس کو تکلیف مت دینا
میرے پاس لے آنا, وآپس کر دینا !🙂💔✨

XtylisH_KhaN_@
 

ایک مرد کا غصہ صرف اسکی پسندیدہ عورت ہی کنٹرول کر سکتی ہے 🔥❤