Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

عورت عورت ہے، اس کی عمر کتنی ہی کیوں نہ ہو
ایک میٹھے لیکن سچے لفظوں میں
اس کا غصہ جاتا ہے تو اس کی تھکاوٹ کم ہوتی ہے، اس کی مسکراہٹ پھیل جاتی ہے، اس کا موڈ بہتر ہو جاتا ہے ایک سادہ تعریف کے ساتھ یہ ہے کہ وہ اپنی پسلیوں سے اپنا دل چیر کر آپ کو دے سکتی ہے۔✨🍃🥹🤍
➖ دوسری دنیا کے فلسفے

XtylisH_KhaN_@
 

"کسے کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا ہوتا تو پہلے ماں مرتی اپنے جوان بیٹے کی موت پہ ، مگر پھر اک دن صبر آ ہی جاتا ہے اولاد کو ماں باپ کے مرنے پہ اور ماں باپ کو اولاد کے مرنے پہ ۔ "🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

"ایک عورت نے پاؤں میں پائل کی جگہ گھنگھرو باندھ لئے تھے کیونکہ اس کے محبوب کو بازاری عورتیں پسند تھیں ❤
🔥👌

XtylisH_KhaN_@
 

محبت کی پہچان عزت ہے جو آپ کی عزت نہیں کر سکتا وہ
کبھی بھی آپ سے محبت نہیں کر سکتا ۔ -💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کا خوبصورت ہونا عام بات ہے..
لیکن اس خوبصورتی کو اللہ کی رضا کے لیے دنیا سے چھپانا خاص بات ہے...!!
💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

"___ مرد ایک وقت میں دو عورتوں سے محبت کر لیتا ہے، لیکن یہ کام ایک عورت کرے تو وہ بدکردار کہلاتی ہے__؟
ایسا کیوں ہوتا ہے ____؟
میں جانتا ہو یہ غلط ہے مگر مرد کو کوئی بدکردار کیوں نہیں کہتا___؟؟

XtylisH_KhaN_@
 

"جب شوق کیلئے وقت نہ ملے تو سمجھ لینا کہ زندگی شروع ہو گئی ہے۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

سنو لڑکیوں
ہمیشہ سر پہ دوپٹہ لیے رکھنا چاہیے شاید تمہاری یہی عادت ⁦اللہ تعالٰی کو پسند آجائے"⁦❤️⁩🥰

XtylisH_KhaN_@
 

ہم مشرقی لوگ بہت عجیب ہوتے ہیں!
بیٹیوں کی رخصتی کے خیال سے گھنٹوں روتے رہتے ہیں
اور ان کے دل کے ارمانوں پر ایک آنسو نہیں بہاتے 💔👌

XtylisH_KhaN_@
 

پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے.😊❤

XtylisH_KhaN_@
 

ایک مرد کی اچھی تربیت پتا ہے کیا ہوتی ہے عورت کے قصور وار ہونے کے باوجود بھی اس کی تذلیل نہیں کرتا ، اور نہ ہی کسی اور کو اجازت دیتا ہے کہ کوئی اس کی بیوی کی تذلیل کرے اسے پتا ہے اللہ نے عورت کو ناقص عقل سے نوازا ہے ، پھر بھی اس کی عزت اور احترام کا خیال رکھتا ہے ، مرد کا ایک درجہ اس لئے بلند رکھا گیا ہے کہ وہ محافظ ہوتا ہے ، اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے ہمیشہ اپنی عورتوں کا خیال رکھتے ہیں 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جاٸیں گی پھنسائی نہیں_" 🙂
مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ھے.❤
#______نومی

XtylisH_KhaN_@
 

مرد جِس عورت کو دل میں رکھتا ہے اُس پر دُنیا کی نِگاہ پڑنا گوارہ نہیں کرتا مگر جِس کو دُنیا سے نہیں چُھپاتا اُسے کبھی دل میں نہیں اُتارتا اور یہی ایک کُلیَہ عورتوں کو سمجھ نہیں آتا 🤍🌼🥺💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر وہ شخص خوبصورت ہے،
جو ایک خوبصورت اور با اخلاق دل کا مالک
ہے۔۔۔ 🌸

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے زیادہ افضل ہے 🤍✨
#__نومی 🌸

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی میں کہتا ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا 🫡🤗💯

XtylisH_KhaN_@
 

کوشیش کریں ،کہ نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں،یہ ناراض بھی ہوں تو عزت اور کردار پہ بات نہیں کرتے!!
💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جب آپ خود پہ یا اپنے مستقبل پہ توجہ دینا شروع کرتے ہیں تو آپ کچھ اپنوں کو کھونے لگتے ہو 🤍🌸

XtylisH_KhaN_@
 

صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے۔ ♥️🤲🏻

XtylisH_KhaN_@
 

"رزق کمانے کیلئے گھر سے نکلی ہوئی عورت کی ہمیشہ عزت کریں تاکہ وہ خدا کو دل میں مرد کی شکایت نہ کرے✨👀♥️
#_Noͬmͯiⷥ