Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کر دیا کریں
ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے
💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

جس کے نزدیک سب سے زیادہ اہمیت کھانے کی ہو۔ اس کو کسی بھی بڑے عہدے پہ بیٹھا دیں۔ وہ کھانا دیکھتے ہی اپنا عہدہ بھول جائے گا۔
💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"___ سائیکالوجی کے مطابق 💯
جس انسان سے آپکو شدید محبت ہو جائے تو پھر اس انسان سے جھوٹ بولنا آپکے دماغ کیلئے قریب قریب ناممکن ہو جاتا ہے،
اکثر حساس باتیں آپ کسی کو آمنے سامنے کہنے کے بجائے ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے بتانے میں آسانی سمجھتے ہو،
آپ سب کی کیا رائے ہے

XtylisH_KhaN_@
 

' اور پھر
چاہنے والے بھی ایک دن تنگ آجایا کرتے ہیں🖤🥀
ɴ ᴏ ᴍ ɪ

XtylisH_KhaN_@
 

"____ حضرت علیؓ نے فرمایا❤️
جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں لیکن اللہ تھوڑی سی عبادت میں بھی تھام لیتا ہے۔!"🥀❤️
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

نکاح کے بعد کچھ کمزرف چھوڑ دیتے !
بنت حوا تم اس کی جھوٹی قسموں کے بدلے اسے عزت تک دے دیتی ہو 💔😥
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
بیٹی اندھا اعتماد صرف باپ پر ہی کرسکتی ہے کیونکہ پتہ ہوتا ہے کہ باپ گِرنے نہیں بلکہ اُٹھانے کیلیے بیٹی کا ہاتھ تھام لیتا ہے ♥️
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

"____ جس لڑکی کو آپ نے اپنے قابل نہیں سمجھا نا،
سنو__!
اپنے بابا کی کل کائنات ہے وہ لڑکی۔!"❤️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹی کا سب سے پہلا حق جو ھم کھاتے ھیں وہ اُس کے پیدا ھونے کی خوشی ھے!!💯🥲
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

ہاں یہ سچ ہے محبت میں عورت کو بھی جسم کی حوس ہوتی ہے مگر وہ کسی کو نکاح کا جھانسا دے کر بدنام کر کے نہیں چھوڑتی ہے 💥🖤🙂
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

"کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور کامیاب عورت کے پیچھے ناکام مُحبت کا ۔"🙂💯
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

عِزت ایک مہنگی چیز ہے
اس کی اُمید سستے لوگو سے مت رکھیں 💯❤
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کوئی اندھا جوا نہیں کھیلتی ہمیشہ سوچ سمجھ کر اپنی عقل استعمال کر کے پھر "غلط فیصلہ" لیتی ہے۔ ♥️😅

XtylisH_KhaN_@
 

"۔ اور مردانگی کا ایک لیول یہ بھی تو ہےکہ لڑکی اگر آپ سے مُحبّت كا ثبوت مانگے تو آپ اُس سے نکاح کر لیں 🌸
🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

شادی شدہ عورتوں نے جو کپڑے باہر آنےجانے کے لیے رکھے ہوتے ہیں اگر وہی گھر میں پہننا شروع کردیں تو ان کے خاوند بہت ساری بیرونی خواتین کے چکر سے نکل کر ایک کامیاب ازدواجی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکتے ہیں۔۔ 🙂🖤
#_🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

اور کُچھ عورتیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ اُن کے پسندیدہ مرد اُن کو پانے کیلئے دُنیا سے لڑتے ہیں اور ﷲ کے آگے روتے بھی ہیں۔ 💯👌

XtylisH_KhaN_@
 

سردیوں میں ہر چیز خوبصورت ہوتی ہے سوائے غریبوں کے کانپنے کے۔ 🙂♥️

XtylisH_KhaN_@
 

دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ
نہیں ہو سکتا، کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں
💯💕

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تم غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کے اعلٰی ترین درجے پر ہو-
~🇳 🇴 🇲 🇮

XtylisH_KhaN_@
 

سچ یہ ہے کہ مَیں،
ناقابلِ برداشت لڑکا ہوں ،
مُجھ سے کچھ گھنٹوں یا کچھ دِنوں سے زیادہ،
کوئی مُحبت نہیں کر سکتا...🥀
#نومی___!!💯😌