Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

"___ تلخ حقیقت 💯🔥
مردوں کے معاشرے میں مردوں سے بچنے کے لیے عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا ضروری ہے۔!"🙂✨

XtylisH_KhaN_@
 

"عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے۔
اس کی مرضی کے بغیر اسے چھونا تو بڑی دور کی بات ہے، محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے...."💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

وہ مرد تھا معاشرے نے اس کی توبہ قبول کرلی
یہ عورت تھی صرف شک پر ہی مٹادی گئی🖤
ɴᴏᴍɪ 🙃

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکیاں شھزادی ہوتی ہے
اور شہزادیاں اپنے لیے
ساتھی ڈھونڈنے نہیں نکلتیں ⁦✌️⁩
ان کا اپنا وقار ہوتا ہے
وہ اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتیں
شہزادے خود انہیں لینے آتے ہیں
بڑے ہی مان کے ساتھ ⁦❤️⁩

XtylisH_KhaN_@
 

اگر خاوند اس وجہ سے دوسری شادی نہ کرے کہ میری بیوی کیلیے غم کا باعث ہو گا، تو اس کیلیے اجر ہے۔“♥️
(البحر الرَّائق لابن نجيم الحنفي : ١١٣/٣)🌸

XtylisH_KhaN_@
 

ایک عورت تمہاری ہر غلطی کو معاف کر سکتی ہے، بس اتنا خیال رکھنا کہ وہ تمہاری غلطی کوئی "دوسری عورت" نہ ہو۔❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

"وہی محبت کامیاب ہوتی ہے __
جہاں مرد کو عورت سے زیادہ محبت ہو"♡)

XtylisH_KhaN_@
 

*_جب بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ تو اُسکی شادی نہیں علاج کرائیں۔لوگوں کی معصوم بیٹیاں اپنے نااہل بیٹے کو درست کرنے پر برباد نہ کریں..❤️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

دنیا میں عورت کو سب سے زیادہ عزت حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے دی ❤✨💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں. لیکن کبھی کسی ایک کو چُننا پڑے، تو عزت،پھر عزت اور ہر بار
عزت کو چُننا۔ 🤍🌸

XtylisH_KhaN_@
 

یقین کریں دماغ بڑے کام کا پرزہ ہے بہ شرط کہ عشق محبت نے اس کی مت نہ ماری ہو ۔ 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

کہتے ہیں کسی کو خود سے محبت کرنے سے روکنا ہو تو اسکو دُکھ دو۔۔۔ اپ کی طرف سے ملا دُکھ اور دھتکار آہستہ آہستہ اسکو آپ سے دور کر دے گی۔۔ انسان نا تو کسی کے دل میں محبت کا جذبہ جگانے کا اختیار رکھتا ہے اور نا ہی مٹانے کا۔۔۔ جو لوگ روح میں جذب ہو کر وجود کا حصہ بن چُکے ہوں اُن لوگوں کی محبت ایسی باتوں کی محتاج نہیں ہوا کرتی۔
ہاں۔۔۔۔۔ شاید آپکی دھتکار اُنکی عزتِ نفس پر ضرب لگاۓ اور وہ آپ سے اظہار کرنا چھوڑ دیں۔۔۔۔
ɴ ᴏ ᴍ ɪ

XtylisH_KhaN_@
 

عِشق بہترین وہی ہُوتا ہے ۔۔۔ جِس میں عُورت "بِیوی" اور مرد "شُوہر" بن جاتا ہے...! - " 🔥💯🖤

XtylisH_KhaN_@
 

پاکستانی نوجوان نوکریوں کی بجائے ان آنٹیوں کی تلاش میں ہوتے ہیں جن کے شوہر بیرون ملک ہوتے ہیں 🙂😌

XtylisH_KhaN_@
 

بول کر احساس کروانے سے،خاموش ہوجانا بہتر ہے 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

آزادی یہ ہے کہ رات کو کسی کے بارے میں سوچے بغیر سونا۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

آج کل اکثریت لڑکیوں کی خواہش ہے کہ ایک 22 سے 24 سال کا لڑکا اُس کو وہ ساری سہولیات دے جو اُس کے باپ کو دیتے دیتے 50 سال لگ گئے۔ 🙂🥀
-ɴ ᴏ ᴍ ɪ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر ہمارے معاشرے میں ہزاروں لوگ دِلوں میں کِسی اور کی مُحبت رکھ کر مِیاں بیوی کی زندگی گُزار رہے ہیں!۔۔ 🙂🔥
ɴ ᴏ ᴍ ɪ

XtylisH_KhaN_@
 

دور حاضر میں احتیاط بہتر ہے اعتبار کرنے سے..!! 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کر دیا کریں
ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے
💯😌