Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

تم یہاں میری تلاوت کیا کرو
میں قبر میں تمہاری حفاظت کیا کروں گا-"❤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
تلخ حقیقت
ننگا جسم ڈھانپنے کے لیے کوئی ایک روپیہ بھی نہیں دیتا اور کپڑے اتارنے کے لئے لاکھوں روپے دہنے کو تیار ہوجاتے ہیں 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

" اُداسیوں میں کوئی ہم سفر نہیں ہوتا ، تمام لوگ خوشی میں شریک ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی شدت سے خواہش ہوتی ہے کہ جب وہ تکلیف میں ہو تب مرد اس کے بنا کہے اس کی تکلیف کو سمجھ کر اسے سینے سے لگائے۔
پیار سے پوچھے کیا مسئلہ، اور اگر وہ رو دے تو اپنے بازوؤں کے حصار میں اسےجی بھر کے رو لینے دے۔
جب اس کا دل ہلکا ہو جائے تب محبت سے اس کے آنسو صاف کرے اور خود کے ہونے کا احساس دلائے۔
تسلی دے کہ میں ہوں تمہیں سننے اور تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے کے لیے!! ♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت جو آزادی یا برابری مانگتی ہے حقیقت میں اس کا زیادہ فائدہ تو مرد کو ہی ہوگا کیونکہ عورت کی آزادی کی وجہ سے مرد کی خواہشات کی تکمیل بہت آسان ہوجائے گی۔
میرا یہ کہنا ہے کہ عورت صرف پیار محبت عزت احترام کیلئے پیدا کی گئی ہے، جس عورت کو یہ نہ ملے وہ مظلوم ہے اور جو مرد یہ نہ دے وہ مرد کے نام پر دھبہ ہے کیونکہ دنیا کی تمام تر دلکشی،رعنائی،رنگ اور رونق عورت کے دم سے ہے، دنیا کی تمام خواہشات عورت کے دل میں ڈال کر، عورت کو حاصل کرنے کی خواہش مرد کے دل میں ڈال دی گئی ہے تاکہ عورت کی تمام خواہشیں پوری ہوتی رہیں، اس دنیا میں مرد کی پہلی خواہش عورت ہے اور آخری بھی عورت ہی ہے۔ مرد ابتدائے کائنات اور عورت انتہائے یعنی تکمیل کائنات ہے۔
💯😐

XtylisH_KhaN_@
 

"عورت کا پسندیدہ مرد ہمیشہ بے روزگار ہوتا ہے ۔"🙂💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

- بہترین مرد وہ ہے جو اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کرے 🌸💕

XtylisH_KhaN_@
 

"- تو کبھی طعنہ نہ دیتا مجھے کم جہیز کا
اگر تو دیکھ لیتا چھالے میرے بابا کے ہاتھوں پر •"🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

" دُنیا کا سب سے بڑا رِسک شادی ہے ۔۔۔ خوش قِسمتی سے اگر اچھا اِنسان مِل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک کمپرومائز کرنا پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

عربی کہاوت ہے کہ!!♥️
جہاں بھی جاؤ مِہربان رہو ، جو تُم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تُم سے ملنا چاہــے!

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کوئی شخص سوچتا ہے کہ یہ دنیا بہت بڑی ہے
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے
اس کا اصل حدود اربعہ سامنے آجائے گا
اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے
کہ ہماری عمریں بہت کم ہیں
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے محبوب کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے ♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

Which of these are you ?🔥💯
ہر شخص میں خودکشی کا الگ انداز ہے!
ایک ہے جو اچھے کپڑے پہننا چھوڑ چکا ہے۔
ایک اب آرزوئیں نہیں کرتا۔
ایک نے پڑھائی چھوڑ دی۔
ایک اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال نہیں کر رہا۔
ایک غمگین میوزک سننے کا عادی ہو چکا ہے۔
ایک نے اپنے فوٹو بنانا چھوڑ دیے ہیں۔
ایک اب محبت نہیں کر رہا۔
ایک ہے جو محبت کو قبول نہیں کر رہا۔ ♥️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"سب کو محبت چاہیئے لیکن صرف اُس شخص کی جسے اس کا اپنا دل شدت سے چاہتا ہے۔ باقی سب محبتیں اس کے لئے وافر ہیں غیر ضروری،
🙃💯

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں !
💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

Kabi Kisi Dmdm friend ko Reall me mily ho 🌚

XtylisH_KhaN_@
 

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں❤️🥀
-ɴ ᴏ ᴍ ɪ

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ عورتیں مجبوری میں نہیں بلکہ اپنی شوق کی وجہ سے بھی طوائفیں بنتی ہیں اگر یقین نہ ائے تو ٹک ٹاک ہی کھول کے دیکھ لو 🙂🤐

XtylisH_KhaN_@
 

" بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دُنیا ۔۔۔ اُن کے سامنے بیٹے دُعا میں مانگے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

محبت انسان کو ہو جاتی ہے ❤
لیکن محبت کی منزل
سڑک پارک یا ہوٹل کا کمرہ نہیں
بلکے نکاح عزت اور گھر کی چار دیواری ہے 🥰