مجھے محبت کی شادی کی اجازت ہے مگر میں ارینج میرج کو ترجیح دوں گا___🔥🥀
||•🖤🦋🌼•||
محبت صرف ان لڑکیوں کو ہوتی ہے جن کو گھر سے پراپر توجہ نہیں ملتی ورنہ باپ کی پگڑی اور ماں کے آنچل سے زیادہ قابل محبت کچھ ہے ہی نہیں 💔🙂
بہت خود غرض بندہ ہوں !
خوشی ہو یا غم کسی کو محسوس نہیں ہونے دیتا 🖤🙂
"ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے 🌸
لیکن ہر لڑکی کو عزت تو دے سکتے ہو نا 🌼
میں جسموں کا طلبگار نہیں "" اے بنت حوا "" 🥰
☺ بہن میری بھی ہے اور آخر بہن تم بھی کسی کی ہو 💯
بعض لوگ
اپنی بہن بیٹی کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں
لیکن اپنی بہو کا جینا حرام کردیتے ہیں
یہ انسانیت نہیں ہے۔! 💯🙂
مرد اگرعزت کرتا ہے تو سمجھ جاؤ محبّت کرتا ہے
💯💕😇
"لڑکی گھر سے صرف مُحبت کے لیے نہیں بھاگتی ، کچھ گھر والوں کے دل برداشتہ رویے سے بھی بھاگ جاتی ہیں ۔"💔🔥
اگر مرد کو امید سے زیادہ خوبصورت بیوی مل جائے تو مرد کے
اندر برتن دھونے کی خواہش خود بخود پیدا ہو جاتی ہے 🤪😜💯
مرد میں اتنی غیرت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو ہر عورت کے آگے پیش نہ کرے وقت گزاری کے لیے۔۔وہ بھی خود کو کسی خاص کے لیے خاص رکھے۔جو مرد خود کو پیش کر دیتا ہے اور عورت کو جاننا چاہتا ہے کھوج ختم ہوئی اور نئ کھوج شروع وقتی مزہ کے لیے ۔ تو وہ بھی اسی عورت کی طرح ہے جو ہر مرد کے آگے خود کو پیش کر کے اسی مرد سے بازارو کا خطاب پاتی ہے۔۔ 🖤🥀
*محبت اس مرد سے کرو جو بہادر ہو، اتنا بہادر کہ وقت آنے پر تمہیں کسی بھی قیمت پر حاصل کرے 💔🥀
ایک عورت تمہیں چھوڑتے ہوۓ بلکل شور نہیں مچاتی لیکن۔۔!!
تب شور ضرور کرتی ہے جب وہ تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہے مگر تمہیں اندازہ نہیں ہوتا، 💔🥀
بہترین مرد وہ ہے،
جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے"💔🥀
خود کو خوش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کسی اور کو خوش کرنے کی کوشش کریں_____🌸🥀
" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
"اگر کوئی عورت آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ آپ کے کافی کے دعوت نامے پر پیرس سے دمشق تک آ سکتی ہے اور اگر اسے محبت نہیں تو وہ کمرے کی کھڑکی تک بھی نہیں آئے گی۔ ایک عورت آپ کے لیے جہنم کو بھی عبور کر سکتی ہے بشرطیکہ کہ اسے آپ سے محبت ہو۔" 😇💯
عورت اگر چاہتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئـے تو اسے چاہیے کہ وہ نظر نـــــہ آئـے
حیا اور پردہ بہتریـــــــن محافظِ ایمان ہیں حیــــا کسی کے قریب جانے نہیں دیتی اور پـــــردہ کسی کو قریب آنے نہیں دیتا 💯❤️
||•🖤🦋🌼•||
میرا بیٹا اتنا بیغیرت ھے ساری تنخواہ بیوی کو دیتا ھے...!!
اور ایک میرا داماد ھے جو فرشتہ ھے اپنی ساری تنخواہ میری بیٹی کو دیتا ھے 💯
" ہم ایسی سوسائٹی میں رہتے ہیں جہاں لڑکی پیدا ہونے کی مبارکباد "اگلی بار لڑکا ہوگا" کہہ کر دی جاتی ہے 🥀💔
جس گھر میں روز صبح ماں باپ کی لڑائی اور شور سے آنکھ کھلے۔۔
کیا تم اس گھر کے بچوں کی ذہنی حالت کا اندازہ کرسکتے ہو ؟ 😥💔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain