مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ محبت کے معاملات میں جھوٹ کیسے بول سکتے ہیں اور محبت کا ڈرامہ کر سکتے ہیں، میں صرف کسی ایسے شخص کو ہیلو نہیں کہہ سکتا جسے میں پسند نہیں کرتا ہوں۔ ♥️
||•🖤🦋🌼•||
بڑی عمر کی لڑکی سے تعلق سکون کا سبب ہے کیونکہ اسے مرد کی ضرورتوں کی خبر ہوتی ہے ❤🙂
اپنے محبوب کو اجازت دو
کہ وہ خوش رہ سکے تمہارے بغیر۔ 🥀🙂🌸
"-عورت بری ہو یا اچھی عقلمند ہو یا بیوقوف قابو صرف محبت اور عزت سے ہی آتی ہے ❤
`° اچھی بیٹیوں کا مطلب؟ زندہ لاشیں ۔ 💔
||•🖤🦋🌼•||
عورت ایسا مرد چاہتی ہے جس کا فیوچر اچھا ہو اور مرد ایسی عورت چاہتا ہے جس کا ماضی اچھا ہو 🙂💔
" ہم ایسے دور میں ہیں کہ ؛ جہاں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ؛ پہلو میں بیٹھا ہُوا شخص دوست ہے یا سانپ! ۔ " 💔🙂
ڈر پوک مرد سے پیار گلے میں پھانسی کے پھندے کی طرح ہوتا ہے۔ ♥️
💕گھر سے بھاگنے کے بعد لڑکیاں یہ بیان دیتی ہیں کے ہم گھر سے کوئی قیمتی چیز نہیں لے کر بھاگی تو کیا ماں باپ کی عزت کی کوئی قیمت نہیں 😓
ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے جسکا نہ کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے اور نہ ہی فوٹو و سیلفی کا کوئی شوق ہے 💔🥀
💕ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے۔اگر مجھے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ نہ ہوتا...❤
ھم اس معاشرے کا حصہ ھیں، جہاں مرد کی جیب سے۔۔
اور عورت کے چہرے سے شادی کی جاتی ھے..🙂
||•🖤🦋🌼•||
عورت کے پھٹے کپڑوں میں معاشرہ اس کا جسم دیکھتا ہے اس کی غربت نہیں 🙂💔
مہ رازه بدنام بہ شے وختونہ بدل شوی دی 💔
یاره پہ دے چم کے رواجونہ بدل شوی دی
سہ اوکڑمہ خدایہ خپل آشنا #سترگے بدلے کڑے
داسے معلومیگی جوڑے #زڑونہ بدل شوی دی
اوس پکے ده مینے #محبت خبرے نہ کیگی
دلتہ کے حجری او جماتونہ بدل شوی دی
عورت جوانی میں بیوی بن کر علیحدہ رہنے پر زور دیتی ہے ۔ اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکھٹے رہنے پر دلیلیں دیتی ہے۔ 💯
ایک عورت کا دوسری عورت سے عدم تحفظ کا احساس اسے زندگی بھر چین نہیں لینے دیتا۔ 🔥
اتنے خاص نہیں ہم
کہ کوئی ہمیں کھونے سے ڈرے 🙂🥀
رختیا وینا می دشمنان زیات کڑی
چرتہ بہ مڑ پہ لویہ لارہ یمہ__😞💯
قریب ہو کر دُور ہو جانے والوں سے ڈر لگتا ہے 😥
تم جانتے ہو محبت کیا ہے ؟
ہر اس بات کو نظر انداز کرنا جس سے تعلق
ٹوٹ جاتا ہے۔۔ ❤️
۔۔۔۔۔ یہ ہوتی ہے محبت۔۔!!! 🥺♥️
𝐋𝐀𝐁𝐎𝐑 𝐃𝐀𝐘 | 𝐌𝐀𝐘 𝟏, 𝟐𝟎𝟐𝟑 مزدوروں کا عالمی دن
💚 میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا
(یومِ مزدُور)🖤❤ ❤
اللّٰہ تعالیٰ اس مہنگائی کے دور میں ہم سب کے حال پہ رحم کریں آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain