Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

”عورت“ دنیا کی سب سے ”محنتی مزدور ہے “جو بلا معاوضہ اپنے کاموں میں جتی رہتی ہےاورجس کی ڈکشنری میں چھٹی نام کا لفظ ہی موجود نہیں۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

"- جہنوں نے عزت دینی ہو وہ سر سے چادر نہیں کھنچتے
بلکہ نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں ♥️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے۔ 💯😇

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے،،،سوائے اس مرد کے جو اسے پسند آجائے ،،،،پھر چاہے وہ شرابی ہی کیوں نا ہو..!!🥀💯🙂
✍️سعادت حسن منٹو

XtylisH_KhaN_@
 

سب سے خطرناک بیماری " وہ مضبوط یاداشت " ہے جو ہم بھولنا چاہ رہے ہیں لیکن وہ ہمیں مزید تکیلف دیئے جا رہی ہو ♥️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

🖤🦋🥀
*کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا..✨🥀*
*یقین کرو محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی..💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے کبھی مرد کو اپنی عورت سے مہنگا لباس پہنے نہیں دیکھا ❤
اپنے محرم مردوں کی عزت اور قدر کریں۔۔۔۔
💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
جب تک تم اچھی پرورش نہیں کر سکتے تب تک بچے پیدا مت کرو ، دنیا پہلے ہی بیوقوفوں، تخریب کاروں اور دل دکھانے والے لوگوں سے بھری پڑی ہے ♥️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ذلت ورسوائی کے بعد بھی اگر کسی کو محبت پر قائم دیکھا ہے تو وہ عورت ہے 💔⁦✌️⁩

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکیوں تم لوگوں کو پتا چل جائے نا لڑکے ایک ساتھ بیٹھ کر لڑکیوں کے بارے میں کیا چہہ میگوئیاں کرتے ہیں تو یقین کرو تم لوگ کبھی کسی نامحرم لڑکے کو اپنے دل کا خانہ سپرد کرنے کی غلطی نہیں کرو گی 💔🔥⁦✌️⁩

XtylisH_KhaN_@
 

ہر لڑکی پر مر مٹنے والا لڑکا میرے لئے فقط دو ٹکے کا مرد ہے 🙂💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

خوش قسمت ہیں وہ گھر جس میں نند بھابھی فرینڈز کی طرح رہتی ھوں 💔🌚🥀

XtylisH_KhaN_@
 

" ماں باپ کا گھر بھی اگر طعنوں سے بھر جائے تو بتائیں کہ ؛ بیٹیاں کہاں جائیں! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عورت
منٹو نے عورتوں کے بارے میں ایک بہت عمدہ رائے دی
وہ کہتے ہیں کہ عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے اسکی مرضی کے بغیر اسے چھونا تو بڑی دور کی بات ہے محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے۔ 🥀💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو عزت وہی مرد دے سکتا ہے
جس کی تربیت اچھی ہوئی ہو . .✨🌸💯

XtylisH_KhaN_@
 

کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو....🙃💔

XtylisH_KhaN_@
 

میں بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتا ہوں
✌️🖤

XtylisH_KhaN_@
 

" عورت کی شادی اگر اُس کی اپنی مرضی سے کروائی جائے تو بُہت سے سائیکالوجسٹ کی دکانیں بند ہو سکتی ہیں! ۔ 🥀💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو 🌸💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت اپنی بات منوانے پے آئے تو مرد کو بھِنڈی کھِلا کر گوشت کھِلانے کا اعتراف کروا سکتی ہے 😂❤️🔥