||•🖤🦋🌼•||
اپنی بچیوں کو بچپن میں ہی مکمل لباس اور باپردہ ہونے کا عادی بنائیں تاکہ بڑی ہو کر بے پردہ بہانے باز عورتوں کی طرح گرمی لگنے یا دم گھٹنے کا انکو مسئلہ نہ ہو 🙂♥️
💕 اس دنیا کا سب سے بڑا
اور جان سوز المیہ یہ ہے۔
کہ ہر خوبصورت عورت شادی شدہ ہے۔ 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
ماں کو بیاہی ہوئی بیٹی کیلئے وہ تمام آزادیاں چائیں جو وہ بہو کو دینے سے انکاری ہے 🙂💔
کمزور سے کمزور عورت بھی اس وقت دنیا کی مضبوط اور طاقتور عورت بن جاتی ہے جب اسے ایک عزت دار مرد کا ساتھ نصیب ہو جائے کیونکہ عورت کو طاقتور اور مالدار مرد نہیں بلکہ عزت دار مرد کی ضرورت ہوتی ہے✨
لڑکی کے پاس اعلیٰ کردار اور حیا ہونی چاہیے حسن تو طوائف کے پاس بھی ہوتا ہے۔ 💔🥀
کسی غیر محرم لڑکی کیلئے شاپنگ کرنے سے بہتر ہے اپنی گھر میں اپنے بہنوں کا خیال رکھیں وہ آپکے مدد کی منتظر ہے ۔ ❤️💯
جو قدر کے لائق ہوتے ہیں انہیں قدر کرنے والے نہیں ملتے اور جو نہیں ہوتے ان کی قدر کی جاتی ہے...🔥🙃
حضرت علی (رض) اتنے مضبوط تھے کہ انھوں نے خیبر کا دروازہ توڑ دیا اور جب بیوی کا انتقال ہوا تو اس نے کہا کہ "اسے اٹھانے کے لیے میری مدد کرو ❤️🌸
کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے 🙂🌸
Maturity is 🔥
جب آپ کو عید کی خوشی سے زیادہ ماہ رمضان کا ختم ہونا فیل ہو ♥️
Eid Mubarak all of you ❤
Chand Rat Mubarak HOo
||•🖤🦋🌼•||
حضرت خدیجہ پہلی عورت تھی جنہوں نے نکاح کا پیغام نبی پاک کو بھیجا یوں اللہ نے ان کے ذریعے لڑکی کو خود اپنا خاوند پسند کرنے کی آزادی دی ♥️🙂
اگر کوئی کھونے سے ڈرتا ہو تو اس کے ڈر کی عزت کرنی چاہیئے کہ اگر اس کا وہ ڈر ختم ہو گیا تو آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہو جائے گا۔۔!!❤️🌸💯
👈 کڑوا سچ ✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے،
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔🙃💫Sahi kaha na... 👍
*حجاب کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا۔*
*انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا اے اللہ ! ہم نے سن لیا اور مان لیا.♥️🌸*
"عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے ناں…!
"اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے…
"لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے…
"اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں۔۔۔۔۔ 🔥🙂
اگر مہمان خانے میں بیٹھے شخص کو پتہ چل جائے کہ اس کے بارے میں کچن میں کیا کہا جارہا ہے تو وہ بغیر کچھ کھائے ہی چلا جائے 😌🔥
جب بیٹی والدین کو فیصلہ کا حق دے
تو والدین کو چاہیے کہ اس سے اسکی مرضی بھی پوچھ لیا کرے
اور کیسی کی دولت دیکھ کہ بیٹی نہ دے
بلکے یہ دیکھے کہ اسکے پاس محبت کی کتنی دولت ہے.❤️💯
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے کے مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو ❤💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain