Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے کے مانگتے وقت خدا سے شرم نہ محسوس ہو ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
ایک میچور عورت کی آغوش میں سکون اور نشہ دس جوان لڑکیوں سے زیادہ دیرپا اور تیز ہوتا ہے🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

||•🦋♥️🧸•||
" عورت کی قسمت کا انحصار اُس کی خوبصورتی یا تعلیم پر نہیں بلکہ اُس کی زندگی میں شامل ہونے والے مرد پر ہوتا ہے۔" 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

Imagine Ur Nikaah Fixed with Ur Favorite Person 🙂❤️

XtylisH_KhaN_@
 

چھوٹی عمر میں نکاح کرنے سے معاشرتی بے حیائی کو روکا جا سکتا ہے 🙂❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت ماں نہیں بن سکتی یہ سُن کر مرد دوسری عورت سے شادی کرتا ہےاگر یہی بات ایک مرد میں ہو کے وہ باپ نہیں بن سکتا تو بھی عورت بےاولاد رہ لے گی لیکن اپنے شوہر کو نہیں چھوڑے گی!
(عورت ایک خوبصورت تحفہ ہے)❤️

XtylisH_KhaN_@
 

جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیئے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے کسی اور کو حاصل ہے اور اُس پر اُس کا کوئی حق نہیں، وہ اُن کے ہر لمس کو خیال اور تصور میں محسوس کر رہا ہوتا ہے، یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں،
مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکی گوری ہو, لمبی ہو, مگر لڑکے سے لمبی نہ ہو
پڑھی لکھی ہو, مگر زیادہ پڑھی لکھی نہ ہو
کماتی ہو مگر لڑکے سے زیادہ نہ کماتی ہو
بلکل بھی بولتی نہ ہو مگر گونگی نہ ہو
جہیز جتنا بھی لائے کم ہے
بچے پیدا کرنے ہوں تو خرچ اور خیال رکھنے کے لیے واپس میکے بھیج دیں گے
کام کرنے قابل ہو جائے تو فوراً سسرال حاضر ہو
بیٹیاں پیدا کر دی تو لڑکا دوسری شادی کر لے گا
مگر بیٹے پیدا کر کے زیادہ اترائے نہیں
بیٹیاں جتنی بھی پیدا کرے گی سب کے جہیز ماموں بنوا کر دیں گے
مگر یہ سب تو تب کی باتیں ہیں جب رشتہ ہو جائے گا
آپ کی لڑکی کو تو چشمہ لگا ہے
ہمیں رشتہ منظور نہیں 🔥🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو اک لمحے کے لیئے بھی محبت کا احساس ملے تو وہ اس لمحے میں قید ہو جاتی ہے!________,,🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت پاؤں کی جوتی ہے؟
کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے جب چاہو بدل لو!
محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے.
بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا لوگوں نے بابا جی سے کہا حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں.
بابا جی نے کہا عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہے
عورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے 🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

عورت وہ 'ماہتاب' نہیں ہونی چاہئے کہ کوئی بھی آنکھ اٹھائے اور دیکھ لے بلکہ
عورت وہ 'آفتاب' ہونی چاہیے کہ کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی چاہے تو اس کی نظر دھندلا جائے ہیبت سے، نور سے، دہشت سے، حیا کی چمک سے🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

صاف گو مرد کبھی کسی عورت کو خوش نہیں رکھ سکتا کیونکہ عورتیں حقیقت پسند نہیں ہوتیں۔ انہیں جھوٹ اچھا لگتا ہے۔۔،😌
عورت سچ جاننے کے باوجود -- جھوٹ سُننا چاھتی ہے اور جھوٹے شوہروں کی بیویاں اُن سے بہت خوش رہتی ہیں۔
🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

" لڑکی کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب بے شمار خاندانوں کے سامنے اُسے سجا کر بیٹھا دیا جاتا ہے اور وہ اُسے ریجکٹ کر کے چلے جاتے ہیں 🙂💔
اور یہ سب سے درد ناک مرحلہ ہوتا ہے" 😢💯

XtylisH_KhaN_@
 

حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پیر پھسل جائے تو پورا گھر منہ کے بل گرتا ہے
🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

دوستی ہو یا محبت ، اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے ناں کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا کیوں ہو !- 🙂💯🖤

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت
عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد 💯❣️

XtylisH_KhaN_@
 

" عورت کی سب سے بڑی ہار " بزدل مرد " سے مُحبت ہے! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے تو اُس کے سارے راز اور کہانیاں اکٹھے کرکے کسی کونے میں دفن کر دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے کے بعد بھی اخلاقیات نسلی پن ظرف اور تربیت نہیں مرنی چاہیے ۔ 🙂❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

-" وہ لمحات موت کے برابر ہوتے ہیں جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور سے محبت کرتا ہے"🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کبھی خود پہ کوئی عذر نہیں آنے دیتا
وہ اگر کسی عورت کو چھوڑنا چاہتا ہو تو صاف صاف نہیں کہتا بلکہ وہ ایسے حالات پیدا کر دیتا ہے کہ عورت خود ہی اس سے دور ہو جاتی ہے-" 💔💯