تمھارا شوہر بھی تیار شیار ہو کر عید کی سیلفی نکال کر بھیج دیں گے اپنی مجبوبہ محترمہ کو ۔"🙄💔
تلخ حقیقت 🔥 💯
ہمارے معاشرے میں جب کوئی لڑکی بدنام ہوتی ہے تو اسے سب سے پہلے وہ مرد چھوڑ کر جاتا ہے جو اس سے محبت کے دعوے کرتا ہے 🖤🥀🙏🏻
کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ
آپکا لہجا نا بنےکیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری کرنا ہے...!!!🔥💔🙂
يہ بس کہاوت ہے کہ آپ اچھے ہو تو...!!
آپ کے ساتھ اچھا ہوگا...🙂🖤
💕کبھی کسی کو اتنی شدت سے نہ چاہیں کہ اس کے ساتھ جینے اور مرنے کی خواہش کریں... کیا معلوم اس کی زندگی میں آپ سے زیادہ اہم لوگ موجود ہوں....اور وہ آپ کے ساتھ مرنا نہیں، ان کے ساتھ جینا چاہتا ہو...💯🙂
💕جھوٹ بولنے اور دھوکہ دینے والے مرد کو عورت معاف تو کر دیتی ہے لیکن اسے اپنے دل میں پہلے والا مقام پھر کبھی نہیں دیتی ۔ ❤️💯
میں نے دیکھا ہے کہ
Ran away marriage
میں ننانوے فیصد شادیوں کا انجام طلاق ہوتا ہے ، لڑکوں نہ لڑکی کو مجبور کرو کہ وہ گھر سے بھاگ کر شادی کرے اور لڑکی کو بھی اپنی ماں باپ کی عزت اولین ترجیح پہ رکھے ۔ ٹھیک ہے مُحبت ہوتی ہے ، نہ ملے تو صبر کرنا چاہیے کیونکہ اللّہ آپ کو بہتر سے بہتر نوازتا ہے ۔"💔🥀
سوشل میڈیا کے تعلقات وقتی محض ٹائم پاس کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ 💯🖤🥀
عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے ۔ ❤🥀
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے کیونکہ
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے 😊 ❤️💯
"میں نے بہت سے بد تمیز اور آوارہ لڑکوں کو بھی ایک باحیاء عورت کو راستہ دیتے اور نظریں نیچی کرتے دیکھا ہے ❤🔥
مجھے سمجھ نہیں آتا اصل میں قصور وار کون ہے جہاں لڑکی نبھارہی ہوتی ہے وہاں لڑکا ساتھ نہہں دیتا یا ٹائم پاس کر رہا ہوتا ہے اور جہاں لڑکا نبھا رہا ہوتا ہے وہاں لڑکی پاگل بنا رہی ہوتی ہے جہاں دونوں اچھے ہوتے ہیں وہاں گھر والے ساتھ نہیں دیتے آخر اس کی کیا وجوہات ہیں ۔"؟ 🙂💔
" اور پھر ہمارے مُعاشرے کا تربیتی مقام تو یہ ہے کہ ؛ یہاں حرام معشوقہ پر شاعری اور حلال بیوی پر لطیفے لِکھے جاتے ہیں! ۔ " 💯🙂
حضرت خدیجہؓ نے فرمایا!
” عورت کے لئے بہترین زیور پردہ ہے
اور پردہ دار عورتیں جنت میں
میری بیٹی فاطمہؓ کے ساتھ ہوں گی ❤🙂💯✨
معاشرے کا افسوسناک پہلو
بہو فوت ھوجاۓ تو بیٹے کی شادی فوراً اور بیٹا فوت ھوجاۓ توبہو بچوں کیلئے بال سفید کرے....
چاھےکتنی بھی کم عمرھو 😐
💔😒🙃
اگر کسی ماں کے سات بیٹے ہوں چھے جنت میں چلیں جائیں اور ساتواں دوزخ میں جائے تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کریں وہ ساتویں بیٹے کے ساتھ دوزخ میں ملے گی 🙂🔥💯
پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور زلیل بھی کرتے ہو 💔🙂
ہم اک ایسی قوم جو سحری کے انتظار میں ساری رات جاگتے ہیں اور افطاری کے انتظار میں پورا دن سوتے ہیں۔ 🙂🔥
❤️ بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں.❣️💯
مرد اگر روکتا ٹوکتا ہے تو مقام شکر ہے ، ایسا مرد واقعی عورت کو اپنی عزت سمجھتا ہے 💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain