||•🦋♥️🧸•||
If you feel alone read this once ✨
"کوئی تمہیں پسند کرے یا نہ کرے پر اللّٰہ تمہیں تم جیسے ہو ویسے ہی پسند کرتا ہے ، کوئی تمہیں محبت کے لیے چُنے یا نہ چُنے لیکن اللّٰہ تمہیں اپنی محبت کے لیے چُنے لیتا ہے ، تو اب بتاؤ! کیا اللّٰہ کی محبت کافی نہیں ہے تمہارے لیے ؟؟ " 🥀✨
کسی بھی طلاق شدہ جوڑے کی طلاق کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کروں تو وجہ یہی معلوم ہوتی ہے کہ عورت زبان دراز تھی،بد تمیز تھی ،آوارہ تھی، بدکردار تھی اور نہ جانے کیا کیا۔۔
کبھی کسی نے کہا کہ عورت باشعور تھی اس لئے جاہل آدمی کے ساتھ گزارا نہیں کر سکی۔۔۔
کبھی کسی کہا کہ مار پیٹ کو وہ اپنا فریضہ نہیں سمجھتی تھی اس لیے بغاوت کر گئ۔۔
کبھی کسی نے کہا کہ شوہر کی بدتمیزی اور جاہلانہ رویے کی وجہ سے گھر سے چلی گئی۔آخر طلاق کا سارا ملبہ عورت پر ہی کیوں ڈال دیا جاتا ہے؟ 🙂💔🔥
سلام ہماری ان ماں بہنوں بیٹیوں کو جو اتنی گرمی میں ہمارے لیے افطاری بناتی ہیں💗
چودہ گھنٹے کی روزے سے ۔۔۔۔ مغرب سے چند منٹ پہلے۔۔۔۔ گرم چولہے کے پاس کھڑی۔۔۔۔ پسینے میں شرابور ۔۔۔۔ تھکن سے چور۔۔ مگر اپنے محرم کے لیے افطار بناتی ہوئی ہوئی ۔۔۔۔۔ عورت سے خوبصورت کچھ نہیں ۔۔۔ ❣️💯
💕اگر کسی عورت سے وفا چاہتے ہو
تو اسے وقت دو محبت دو بھروسہ دو
اور سب سے زیادہ اگر عزت دو گے
تو وہ عورت تمہارے لیے اپنی جان تو دے دے گی
مگر کبھی بے وفائی نہیں کرے گی ❣️💯😌
💕شادی شدہ مرد اپنی بیوی کے علاوہ کسی بھی عورت کو اداس نہیں دیکھ سکتا..😑💯
💕عجیب معاشرہ ہے
مرد برا ہے تو برداشت کرو
عورت بری ہے تو طلاق دے دو
😌🔥💯
-ہم سمجھدار بھی, سندر بھی, وفادار بھی ہیں،
اب ہمیں بھی جو کوئی بھی چھوڑ کے جائے، جائے ۔۔۔۔🖤🔥
عورت کے بغیر مرد کی گالی بھی مکمّل نہیں ہوتی زندگی کیا خاک مکمّل ہوگی 🔥😑
سحری میں بیوی سب سے پہلے جاگتی ہے شوہر اور بچوں کے لیے کھانے کا انتظام کرتی ہے پھر سب سے آخر میں خود کھاتی ہے اور کام ختم کر کے آخر میں سوتی ہے
اپنی بیوی کی قدر کریں.❤️💯
مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو ۔ 🍁♥️
تلخ حقیقت 🥀💯
" ہمارے مُعاشرے کا المیہ ہے کہ ؛ بیٹی کی نِسبت سے داماد کو تو بیٹا مانتے ہیں مگر بیٹے کی نِسبت سے بہو کو بیٹی نہیں مانا جاتا! ۔ " 💔🙂🔥
🥀🥀 پہ پردہ کی دہ کعبی پشانتی شکاری ❤️
پختنی ستا پہ سادر کی لوی کمال دے 🥀
عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے 😇
عزت اور محبت اس سے زیادہ اسکی کوںٔی خواہش نہیں۔۔۔ ❤👑💯
" جنت میں فرشتے نیک لوگوں کا اِستقبال یہ کہتے ہُوئے کریں گے کہ ؛ سلامتی ہو تُم پر ، اُن سب چیزوں کے لِیے جِنہیں تُم نے صبر سے برداشت کِیا تھا! ۔ " 🌸❤
القرآن ۔ 🌸❤
💕عورت کبھی بھی علیحدہ نہیں ہونا چاہتی لیکن جب برداشت کی حدیں ختم ہو جاتی ہیں اور طاقت نہیں رہتی تو وہ مجبور ہوکر میکے بیٹھ جاتی ہے۔۔ 🥺💯
"- اِہل جَنت کو جب اللّٰہ عزوجل کا دِیدار نَصیب ہُوگا تُو وہ جَنت کِی ساری نعمتوں کو بُھول جائیں گے! -" 🙂❤🌺
ہمارے ساتھ بچپن سے ہی ایسا ہوا ہے
جب پیسے جمع کیے پسند کی چیز اور مہنگی ہو گئی یا پھر بک گئ ۔ 🔥💯
•°_______✨🌸🥀"
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا۔۔کبھی بھی نہیں۔۔اسے دوستی کے لیے کوئی اور۔۔ محبت کے لئے کوئی اور ۔۔۔اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے 😊 اور عورت پاگل سارے
مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے۔ 🥀🖤
•°_______✨🌸🥀"
کِسی سے سے شادی نہ کر سکیں نا تو اُسے کبھی کوئی خُواب بھی مت دکھانا ۔ پتا ہے مرد کی فِطرت میں اللّٰہ نے جِدت رکھی ہے وہ وقت کے مُطابق ڈھل جاتا ہے سب بُھول جاتا ہے۔ ایک عُورت ایسا نہیں کر پاتی ٹوٹے خُوابوں کی کُرچیاں ادھوری آس کا درد ساری زِندگی اُسے رُلاتا ہے۔ کِسی کے خُواب توڑنے سے پہلے ایک پل کو بھائی بن کے سُوچ لینا کہ اپنی بہن کی آنکھوں میں یہی درد آپ دیکھ پاٸیں گے ایک باپ بن کے سُوچنا کل کو اگر یہ قرض آپکی بیٹی کو چُکانا پڑ گیا تو کیا کریں گے آپ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain