||•🖤🦋🌼•||
دو دن گانے چلا کر ،ڈانس کروا کر سارے بدی کے کام کرنے کے بعد میرے معاشرے میں قرآن پاک کے سائے میں بیٹی کی رخصتی کی جاتی ہے 🔥💔
مرد کا پیار توجہ عورت کو ذہنی سکون دیتا ہے،
اور اُسکا نظر انداز کرنا اچھی بھلی عورت کو ذہنی بیمار بھی کر سکتا ہے،
عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ
جب اُسے پیار سے بلاؤ تو سب دکھ درد گلے شکوے بھول کر
نم آنکھوں سے بھی مُسکرا دیتی ہے 🤍💯
"- کہہ دو میرے ان بندوں سے جو سمجھتے ہیں کے ان کے آنسو ضائع جائیں گے"میں کچھ بھی بھولنے والا نہیں ہوں"
( القرآن 19:64)❤️
خود کو وفادار مت کہو اگر تم نماز نہیں پڑھتے 🌸❤
محبت کیوں پیدا ہوتی ہے ۔۔۔؟
ایک شخص نے علی سے پوچھا ۔۔۔
یا علی ہمارے دل میں کسی دوسرے کے لیے اتنی محبت کیوں پیدا ہوتی ہے ۔۔۔۔کوئی اجنبی جیسے ہم جانتے بھی نا ہو۔۔۔اکثر ہمارے دل کو اتنا اچھا کیوں لگتا ہے ۔۔۔
مولا علی نے فرمایا ♥️
اللّہ تعالیٰ نے دنیا پیدا کرنے سے پہلے ۔۔۔تمام انسانوں کی روحیں پیدا کی۔۔۔اور تمام روحیں ایک جگہ جمع کی تھی ❤️
وہاں پر جو روحیں ایک دوسرے کے نزدیک تھیں ۔۔۔
جب وہ دنیا میں ایک دوسرے کے سامنے آتی ہیں تو
محبت پیدا ہوتی ہے اصل میں۔۔۔۔روحوں کے ملنے سے محبت پیدا ہوتی ہے ۔۔۔
💞💯
چوڑیاں لیتے وقت چڑھانے کے لیے اپنے ہاتھ مردوں(دکان والے) کے ہاتھ میں نہ دیا کریں آپ کا ہاتھ پکڑنے کا حق ہر کسی کو نہیں ہونا چاہیے چوڑیاں پسند کرو اور بو لیں کہ پیک کر دیں گھر آ کے ماما سے پہنا لو یا کوئی حل نہیں تو شیمپو لگا کے صابن لگا کے پہن لیں سمپل حل لیکن اتنی پڑھی لکھی ہو کے یہ عجیب حرکت نہ کریں 🥀❤️
اگر برا لگے تو معذرت ☺️
*ہمارے گھر کی جب لاڈلی ذہین بیٹیاں بیاہ دی جاتی ہیں*
*تو سسرال میں وہ نکمی سائیکو ذہنی مریضہ کہلاتی ہیں*🥀😓😓) 🖤
" توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں ،
پُھول پودے اور یہ اِنسان وغیرہ! ۔ " 🔥🙂
*~ مرد صرف عزت دیتا ہوا اچھا لگتا ہے یہ بنگلہ گاڑی عورت کا نصیب ہے.❤️💯😌
*پتہ ہے مرد کب روتا ہے جب وہ سب کی ضروریات پوری کر دے سب کی خواہشیں پوری کرئے اور اپنے لئے من چاہا شخص نہ پا سکے - اپنی خواہش پوری نہ کر سکے سہی ہوتے ہوئے بھی اسے غلط سمجھا جائے جن کو وہ جان سے بڑھ کر اہمیت دے اور بدلے میں ٹکے کی عزت نا پائے 🖤🥀💔*
جن بیٹیوں کو ماں باپ عمر بھر بوجھ سمجھتے ہیں 💔🔥
ان بیٹیوں کے جدا ہونے پر انہیں احساس ہوتا ہے کہ وہ بوجھ نہیں رحمت تھیں ❤️💯
اگر کسی بیٹی کا رشتہ نہیں ہورہا
یا اسے جوانی میں طلاق ہوگئی 😢😞
یا وہ جوانی میں بیوہ ہوگئی ہے 😢
اور آپ ان کے لیے دو اچھے بول نہیں بول سکتے تو خدارا طعنے اور سخت الفاظ بھی استعمال مت کیا کریں 😥
کیونکہ یہ سب قسمتوں کے کھیل ہوتے ہیں اور آپ کے طعنے اور سخت الفاظ انہیں جیتے جی ماردیتے ہیں 💔💯🔥
جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا 💯💔🥀
غیرت یہ ہے کہ نکاح کرو نکاح کے بعد والی باتیں نہیں۔"💔🥀
طلاق یافتہ لڑکیاں بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ان سے بھی شادی کر لیا کرو ہر طلاق یافتہ بری نہیں ہوتی کبھی کبھی طلاق دینے والا بھی تو غلط ہو سکتا ہے۔۔! 💯❤️😌
ایک دوسرے کے لیے
status
لگائے جاتے ہیں
مگر ایک دوسرے کو
send
نہیں کئے جاتے ایک دوسرے کو بات کرنے کو ترستے ہیں مگر ایک دوسرے کو میسج نہیں کرتے بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہے محبت کو دوستی کو رشتے کو 🥺💯
آج کل کے مسلمان ایک چاند دیکھ کر تُو مسجدیں آباد کرتے ہیں اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجدیں ویران کردیتے ہیں 🔥💯
دلتہ غربت کی لویہ شوی جینئ 🔥
دہ کور کارونو تہ بنگڑی اوباسی 💔🥺
جرګه کې ناستو "پښتانو" پۀ دغې جـوړه وکړه
د مقتول ورور ته به قاتل بدل کې خور ورکؤي
😐🥀
میں چاہتا ہوں مجھے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہو جاۓ۔ جو جسم بیچتی ہو۔ جس کا چولہا جنس کے کاروبار سے جلتا ہو۔ میں چاہتا ہو کہ پہروں اس کا جسم نوچنے کے بجاۓ۔ اس کا سر اپنی جھولی میں رکھ کر اس کے بالوں سے کھیلوں۔ اس کی روح کے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے محبت اور احساس کی پٹیاں کروں۔
میں حق جتاؤں اس پر اسے اپنا نام دوں۔
کیونکہ میں جانتا ہوں۔
جسے ماں کے علاوہ کسی اور نے محبت ہی نہ کی ہو۔ جس کو اس کے اصل نام کے بجاۓ فاحشہ جیسا گھٹیا نام ملا ہو ۔اس دوغلے پن کے شکار معاشرے میں وہی حقیقی اور مثالی محبت کر سکتی ہے۔
جہاں محبت کو جنازے کے بعد تسلیم کیا جاتا ہے💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain