میری بیٹی جب شادی کرے گی تو میں اسے صاف صاف بتا گا کہ جس دن تمہیں پتا چلے شوہر نشئ ہے، یا مارتا ہے وغیرہ۔۔ تم اسی دن واپس آجانا میرے پاس ۔۔ کیونکہ تمہاری شادی کرا رہا ہوں۔۔ تمہیں کسی کو بیچ نہیں رہا ۔۔
تم آج بھی میری شہزادی بیٹی ہو اور شادی کے بعد بھی رہوگی...❤✨
عورت کا کسی غیر محرم سے سخت لہجے میں بات کرنا اس کے بد تمیز ہونے کی نہیں بلکہ باکردار ہونے کی نشانی ہے 🌸✨
💕اپنی بیوی کے لئے ایسا بنو کہ تمہاری بیوی تمہاری بیٹی کیلئے تمہارے جیسا شوہر ڈھونڈے
💯❤️
💕بیٹیاں وہ اداکارہ ہیں جو شادی کے بعد اپنے ہر دکھ اور تکلیف کو ایسے چھپاتی ہیں جیسے ان سا خوش کوئی نہ ہو دنیا میں...😌💯
محبت مرد کی زندگی کا ایک واقعہ اور عورت کی زندگی کی پوری کہانی ہے۔! ♥️
: _🥀🌚
پـــه ســاده ســاده رښتیــا رښتیــا خبـــرو
پیــــره مـــوږ ســــره د ډیــرو دُښمني ده
🔥😌
""زڑہ راتــه دریـــــــــــاب کـــــڑہ مـــینه مــینه شــــــه❤️""
""زہ دہ نـــــــــــفرتونو نه ڈیـــــــر ســــتڑے یـــــــــــــم"""🔥
اور پتا ہے حجاب اور نقاب پہ فخر تب محسوس ہوتا ہے🦋
جب ہم نقاب میں ہوں اور مردوں نے بھیڑ میں بھی احترامًا نظریں جھکا کہ ہمیں راستہ دیا ہو۔❤️💯
عورت ذات بہت بھوکی ہوتی ہے جہاں عزت اور محبت ملتی ہے وہیں پر اپنا سب کچھ قربان کر دیتی ہے 🥀🌚💯
محبت اور ہوس قطعی مخالف رویے ہیں پر اگر دونوں کو تکمیل نہ ملے تو تسکین کے لیے دونوں پاگل پن کی حد کراس کر سکتے ہیں۔ 🔥👌
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ ♥️
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
بہت سی لڑکیاں گھر کا خرچہ چلانے کے لیے محنت سے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی ہیں ان کو ہمیشہ سپورٹ کیا کریں اور فیس کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی کچھ کھانے پینے کا بھی بھیج دیا کریں آپ کی جانب سے مدد بھی ہوتی رہے گی اور ان کی سفید پوشی کا بھرم بھی قائم رہے گا۔ 🔥💯
" ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی ہو اگر تم یہ سمجھتی ہو کے تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں"_💔💯
جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں سے کوئی ایک خُوبی ڈھونڈ لیتے ہیں 🤎✨️
دِل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے 💙
اپنی بہنوں کے گھر عیدی دینے ضرور جایا کریں
بے شک آپکی بہن جتنی مرضی امیر کیوں نہ ہوں۔بیشک اپنی حیثیت کے مطابق انھیں عیدی دیں پر جائیں ضرور
پتا ہے کیوں؟
کیونکہ بہنوں کو ناں بڑا مان ہوتا ہے کے میرا بھائی آئے گا۔ 🥰❤️
ذرا پھر سے تو کہنا! کیا؟ محبت کرو گی تم ؟
ارے چھوڑو، چلو جاؤ، تمہیں تو نیند آتی ہے ۔ 🔥😋
اس دنیا میں تقریباً ہر انسان چاہتا ہے کہ أس کی بات سننے والا أس کو سمجھنے والا کوئی ہو لیکن کسی اور کی بات کو سننا کوئی نہیں چاہتا 🔥🥺
اگر اپکو کھانا بنانا نہیں آتا تو سسرال میں اپکو طعنے سننے پڑیں گے اور اگر اپکو کھانا بننا آتا ہے تو طعنے تو سننے ہی پڑیں گے ساتھ کھانا بھی بنانا پڑے گا 🔥😅
رشتہ کرنے سے پہلے دیکھ لیں کہ گھر میں سسر کی کوئی حیثیث ھے یا ساس ہی کی حکمرانی ھے اگر سسر کی گھر میں کوئی حیثیت نہیں تو رشتہ کرنے میں احتیاط کریں۔ 🔥💯
خوش رہا کريں خواہشيں, کبھی پوری نہيں ہوتی ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain