آنے والی نسل یقیناً اپنی محبت پا لے گی کیونکہ ان کے والدین دل ٹوٹنے کی تکلیف سے واقف ہوں گے.💔🥀
سارے مرد برے نہیں ہوتے✨
کچھ محافظ اور سائبان ہوتے ہیں 👀💕
اگر عورت کے صبر سے زمزم کے چشمے پھوٹتے ہیں تو مرد کے حوصلے اور صبر کی گواہی کربلا کی مٹی ہے 🔥❤️💯
" ہمارے مُعاشرے کا المیہ ہے کہ ؛ بیٹی کی نِسبت سے داماد کو تو بیٹا مانتے ہیں مگر بیٹے کی نِسبت سے بہو کو بیٹی نہیں مانا جاتا! ۔ " 🖤🥀
جس دن عورت کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مرد کو ٹائم پاس کرنے کے لیے کھلے بالوں والی عورت اور زندگی گزارنے کے لیے چادر والی عورت پسند ہے تو یہ معاشرہ خود بہ خود ٹھیک ہو جائے گا
💔🥀
آج کل کے ریلیشنز میں لڑکے تو بہت جلدی اکتاتے ہی ہیں، میں دیکھا ہے لڑکیاں بھی بہت جلدی بور ہوجاتی ہیں۔
شروع شروع میں تجسس اور میسجز کا فوری سین کرنا، بلانے پر اسی وقت آنلائن آنا اور گھنٹوں باتیں کرنا تو شروع شروع میں ہوتا ہی ہے، اس کے بعد پہروں خاموشی اور آنلائن ہونے کے باوجود میسج نہ دیکھنا، رپلائی دیر سے کرنا اور کہیں اور مصروف رہنے لگ جانا لڑکیوں کی بھی عادت ہے، اور بدنام صرف لڑکے ہیں!! 💯🥀
دُنیا کے سارے سُکھ ایک طرف اور تُمھارا ساتھ ایک طرف۔ ❤️🌸
افطاری کے وقت اپنے دسترخوان کی پکچر کوئ بھی اپلوڈ نہ کرے کیونکہ ھر ایک کے پاس وہ سب کچھ میسر نہیں ھوتا 😊💯❤️
||•🖤🦋🌼•||
جو عورت شادی کے بعد میکے سے ٹیوشن لیتی ہے وہ طلاق کی ڈگری ضرور حاصل کر لیتی ہے 💔🙂
||•🦋♥️🧸•||
" اللّٰہ جنھیں پسند کر لیتا ہے وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں" ❤️✨
یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں نا وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں، وہ اپنے نام کے ساتھ آپکا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہوں!!🙂💯🥀
کر کے برباد بابا کی شہزادیاں 💔
پھر یہ لڑکے اپنے نصیب میں بیٹی مانگتے ہیں 🥀🙂
" ہر وقت دستیاب شخص اور راہ میں پڑے پتھر میں کوئی فرق نہیں ہوتا ہے ، دونوں ہمیشہ لوگوں کی ٹھوکروں میں رہتے ہیں! ۔ " 💔🙂
ہزاروں میں صرف وہ ایک خاص شخص ہی کافی ہے
جو میری غیر موجودگی میں میری برائی نہ سن سکے 🔥😌
په خدائ قسم چی دا وجود می ټول ساړه ونيسي😢
لاس چی په سوال بازار کې ښکلي پښتانه ونیسي 🥺😓
پاکستان قدامت پرست معاشرہ ہے، عورت بانجھ ہو تو بتادیں گے، مرد بانجھ ہو تو چھپادیں گے۔ 🔥💯
تـاتـه به یاد شي چې په شېن ماښام به دارغلمه
د روجې میاشت وه ما به تاته تراویح پرېښودې
😌🔥
مرد جب کسی عورت سے سچی محبت کرتا ہے..!!
تو وہ اسکا بچپنا ختم نہیں کرتا..!!💯
بلکہ خود اس کے ساتھ بچہ بن جاتا ہے..!! 🙂💕
مجھے احساس ہے کہ مجھ جیسے لوگوں کے لیے خوابوں کے علاوہ خوشی کا حصول ناممکن ہے۔ 💯🥺✨🌸
💕اپنی اندر سے مردانگی والا کیڑا نکال دے جس طرح تم لوگوں کا روزہ ہوتا ہے اسی طرح گھر کی عورتوں کا بھی روزہ ہوتا ہے اپنا سستا غصہ کہی طاقت ور کے لئے بچا کے رکھے گھر کی عورتوں کی کام میں مدد کریں ان پر چیخیں چلایں نہیں وہ انسان ہے کام کی مشین نہیں.💯❤️
هسی په نوم باندی می ټوله دنیا خپله وه خو
په ما چه سخته شوه نو ما پکښی دنیا اولیده
💯🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain