هسی په نوم باندی می ټوله دنیا خپله وه خو
په ما چه سخته شوه نو ما پکښی دنیا اولیده
💯🙂
په ذکر مې شروع وکړہ توبو ته مې زور ورکړو
راغلې مې تر خولې پورې ټپه وه خو روژه وه 😌❤️
رمضان المبارک کا چاند آپ سب کو بہت مبارک ہو
❤️😊
شروع میں عورت آپ کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرے گی جیسا آپ چاہتے ہیں۔ پھر وہ آپ کے ساتھ ایسا سلوک کرے گی جیسا کہ آپ اس کے ساتھ سلوک کرتے ہیں اور پھر وہ آپ کے ساتھ کبھی سلوک نہیں کرے گی۔ 🤍✨💯🌸🥺
میں آپ کو نہیں سمجھا سکتا،
بلکہ میں کسی کو بھی سمجھا نہیں سکتا کہ
میرے اندر کیا چل رہا ہے ♥️
عورت ایک ایسی کتاب ہے، جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے۔ مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا ہے۔
🔥💯
تلخ حقیقت 🔥 💯
ہمارے معاشرے میں جب کوئی لڑکی بدنام ہوتی ہے تو اسے سب سے پہلے وہ مرد چھوڑ کر جاتا ہے جو اس سے محبت کے دعوے کرتا ہے 🖤🥀🙏🏻
💕کبھی میں نہ رہوں گا مگر میری پروفائل میں کچھ شرارتی سے کچھ معصومیت بھرے کچھ آنسوؤں بھرے کچھ نادم کچھ عاجز کچھ بہت ہی خوبصورت کہیں کچھ کڑوے سے کہیں حوصلے کے ترجمان کچھ تنہائی کے ساتھی کچھ صبر کے گواہ کہیں محبت میں مہکتے اور کچھ ہنستے مسکراتے فقط میرے الفاظ رہ جائیں گے۔۔۔ 💔🙂💯
سبھی مرد آپ کی جنس میں دلچسپی رکھنے کے لیے نہیں آتے۔
کچھ مرد زخم بھرنے کے لیے آپ کو تعمیر کرنے کے لیے آتےہیں۔ دھکے سے گرا دی جانے والی عورتوں کو پھر سے اٹھانے کے لیے آتے ہیں۔
پھر سے جینا سیکھانے کے لیے آتے ہیں!!✨🤍
💯🙂
💕طلاق سے مرد کا کچھ نہیں بگڑتا۔ اُسے دوبارہ کنواری لڑکی آرام سے مل جاتی ہے لیکن عورت کی زندگی قبر تک سمجھوتے کرتی ہے۔ 🔥💯
اس نے اپنی بہن کو ایک نوجوان لڑکے سے فون پر بات کرتے ہوئے سنا ، اسے مارا ، اس کی لاش کہیں پھینک دی !! پھر اس بات پہ وہ بیحد پریشان ہوا ، اپنا فون اٹھایا ، اپنی گرلفرینڈ کا نمبر ملایا تاکہ اس سے بات کر کہ ذرا سکون محسوس کر سکے !😊💔
"کم از کم تم وہ واحد ہستی ہو، جسے میں کبھی کوئی تکلیف نہیں پہنچا سکتا۔" ❤️🔥
" اور پھر ہم جیسے لوگ تو چاہے جانے کی خواہش لِیے ہی مر جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂🔥
💕تم مرد کی محبت پہ یقین کیسے کر لیتے ہو ، یہاں شادی شدہ عورت کو دس سالہ محبت اور 2 بچوں کے ساتھ طلاق ہوجاتی ہے ۔ 💔💯
بار بار ایک ہی طرح چیزوں کا سامنا کرنے کے لئے صبح بستر سے اٹھنے میں کتنی ہمت کی ضرورت ہوتی ہے نا ۔ 🔥🙂
❤ پہ مونگ خو ھسے چا اعتبار او نہ کڑو ❤
😌🔥 قسم پہ خداے کہ دا دھوکے خلق یوو
انتظار ایک اذیت ہے 🔥
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے مسیج کا ہو🥀
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو 😢💔
عورت کبھی بھی طلاق نہیں چاہتی لیکن جب برداشت کی حدیں ختم ہو جاتی ہے اور طاقت نہیں رہتی تو وہ مجبور ہوکر میکے بیٹھ جاتی ہے🙏💔
اپنا بچہ روئے تو دل میں درد ہوتا ہے، دوسرے کا روئے تو سر میں۔۔۔
😑🔥
اپنی عورت روئے تو سر میں درد ہوتا ہے، دوسرے کی روئے تو دل میں۔
(تلخ حقیقت) 🔥💯
حسین عورت آنکھ کے لئے جنت ؛ دل کیلئے دوزخ اور جیب کیلئے ویرانی ہے ۔ 🙃♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain