Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔
🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

*✨اور پھر ایک دِن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا اِنتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے 🖤🕊️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

💕یہ بھی تو ممکن ہے تم جس سے محبت کرو
وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں اور پھر یہ بھی تو ممکن ہے ۔۔۔کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو اور تمھیں خبر ہی نہیں ہو !! ❤🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

سچ کہوں تو کوئی بھی شخص میرے ساتھ دوستی یا محبت میں خوش نہیں رہ سکتا کیونکہ میں چاہتا ہوں جو مجھ سے محبت کرتا ہے جو میرا دوست ہے وہ پھر صرف اور صرف میرا ہو ۔ اس کے دل میں میرے لئے کوئی لاپر واہی نہ ہو ، جو چیز یا کام مجھے ناپسند ہے وہ اس کے بارے میں سوچے بھی نہ لیکن آج کل اکثر لوگوں کو یہ چیز قید اور پابندی لگتی ہے اور لوگ میری اسی عادت کی وجہ سے مجھ سے پیچھا '
چھڑواتے ہیں 🙂💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت ۔۔۔۔
"موقع" نہیں "ذمہ داری " ہوتی ہے 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے۔ خوش ہے۔ آزاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کے خوب صورت ترین مرد ہو ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحات، جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

خود کو ایسا بناؤ کہ جہاں تم ہو وہاں تمہیں سب پیار کریں, جہاں سے تم چلے جاؤ وہاں تمہیں سب یاد کریں ، جہاں تم پہنچنے والے ہو وہاں سب تمہارا انتظار کریں..!🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

"ہمارے معاشرے کا ایک کڑوا سچ یہ بھی ہے کہ جب نکاح اور ولیمے کی قیمت لاکھوں میں رکھو گئے تو زنا کی قیمت چند جھوٹے وعدے ہی رہ جائینگے ❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

ذندگی بلکل فیس بک کی مانند ہے،
کیوں کہ ذندگی میں ہر کوئی آپ کی پرابلم کو لائک کرتا ہے اور ان پہ صرف کمنٹس کرتا ہے۔ 💯
لیکن پرابلم کا حل کوئی نہیں بتاتا کیوں کہ ہر کوئی اپنا سٹیٹس اپڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔ 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

ماہر نفسیات کہتی ہے کہ اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپکی اہمیت کو گھٹاتی ہیں
بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام، مرتبہ اور عزت نہیں 🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

.q1 Guys Aj Shab e Rat Hai Agar mare koi Bat kese ko bure lagy ho To maff kary muja Mana Maff kya hain Sab Ko aor koshish kary aj rat ibadat kary Duao ma Yad Rakhy aor dill saff rakhy Aor Kal Roza Rakh ly Sab duao Ma Yad Rakhy 💓

XtylisH_KhaN_@
 

ہر چیز مزاحیہ ہی دِکھائی دیتی ہے جب تک وہ کِسی دُوسرے کے ساتھ ہو رہی ہو...🙂🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد بھی عجیب ہے اُس عورت سے شادی نہیں کرتا جس سے چّھپ کر ملتا ہے مگر اُس سے کر لیتا ہے جس سے چُھپ کر کوئی اور ملتا ہے ۔"💔🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

💕ایک باپ کے لیے سب سے مشکل مرحلہ اپنے جگر کے ٹکڑے یعنی اپنی بیٹی کو رخصت کرنا ہوتا ہے ایسے موقع پر باپ کی آنکھوں کے آنسو بتاتے ہیں کہ بیٹیاں کتنی انمول ہوتی ہیں۔ 😭
اپنی بیوی کا خیال رکھا کریں کیونکہ وہ اپنے والدین کو چھوڑ کے آپ کے پاس آتی ہے۔

XtylisH_KhaN_@
 

💕کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو 💓💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے معاشرے میں ہزاروں لوگ
دلوں میں کسی اور کا پیار رکھ کر میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

*_مجھے مشکلات نے سکھایا ہے 🙂...
ہر کوئئ ساتھ چھوڑ جاتا ہے🥀..._*💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

میں آپ کو عزت دے سکتا ہُوں
یہ چاند تارے سب جُھوٹے قصے ہیں۔"🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا ہے ، اِس لئے اپنی طرف سے پوری کوشش کیا کریں کہ آپ کسی کی کہانی میں ناحق 'تیسرے' نہ بنیں.🙂💯