Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

لوگوں سے اُن کی خوشی کے حصے پر حسد نہ کریں ، آپ نے
اُن کے حصِے کا غم بھی تو نہیں دیکھا۔۔۔!! 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

آپ زبردستی کسی کی زندگی کا اہم حصہ نہیں بن سکتے، یہ بات بھی وقت پر سمجھ لینی چاہیے اس سے پہلے کہ نوبت توجہ کی بھیک مانگنے تک آجائے.💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

*~ انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے رشتہ چاہیے کوئی بھی ہو"۔♥️✨*

XtylisH_KhaN_@
 

ایک عربی کہاوت ہے کہ 🙂
اور پھر جب تُم اکیلے بیٹھتے ہو تو دراصل اپنا ماضی ساتھ لِیے بیٹھتے ہو 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

"مانا کہ میں کچھ بھی نہیں___😕
_لیکن کوئی مجھ سا بھی نہیں_😉

XtylisH_KhaN_@
 

تیرے بن جینا ہے ایسے
دِل دھڑکا نہ ہو جیسا 🖤🙁🌸✨

XtylisH_KhaN_@
 

آپ بہت قیمتی ہو سکتے ہیں لیکن
اگر آپ غلط جگہ پر ہیں تو آپ کی اہمیت کو کبھی سمجھا نہیں جائے گا۔ آپ کی شخصیت کو خراب کر دیا جائے گا۔ 💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

اگر میرا بس چلے تو تمہیں محبت میں اتنا مصروف کر دوں
کہ تمہیں میرے بغیر سانس تک نہ آئے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

❤عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا 🙂
🥰💞 خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے❤

XtylisH_KhaN_@
 

" ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی ہو اگر تم یہ سمجھتی ہو کے تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں"_💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕عورت کبھی بے وفا نہیں ہوتی
شرط یہ کے مرد عزت دینے والا ہو✨
🙂

XtylisH_KhaN_@
 

" میں نے اپنے مُشکل ترین لمحات اکیلے گُزارے ہیں جب کہ ؛ سب کو یہ یقین تھا کہ ؛ میں ٹھیک ہُوں! ۔ " 💔🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جانے کِس روز ہم تُمہیں پاس بِٹھا کر دیکھیں گے، سبھی اِختیارات کے ساتھ...🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

نیت پاکیزہ ہو اور ارادہ نکاح کا ہو 🦋
تو محبت کرنا گناہ نی 💯✨

XtylisH_KhaN_@
 

"سنو لڑکے ! اپنی من پسند عورت کو بار بار بتایا کرو کہ تُم بہت خاص ہو میرے لیے اور میں بہت عزت کرتا ہوں تُمہاری ۔"😊🌸

XtylisH_KhaN_@
 

💞اپنی بیٹیوں کو اس قابل ضرور بنایں کہ کم از کم وہ دو وقت کی روٹی اور ایک چھت کے لیے کسی درندے، جاہل اور ذہنی مریض کے ساتھ پوری زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔ اچھی بیوی کے فرائض میں کہیں بھی مرد کے جوتے اور گالیاں کھانا شامل نہیں ہے۔
🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

💞مرد کی بے انتہا حوس کو دیکھ کر
اج کے دور میں ہر کالی پیلی سیاہ سفید عورت کو یہ غلط فہمی ہوگی ہے کہ وہ بہت خوب صورت ہے
یہی وجہ یے آج کل کی لڑکیاں اپنے جسم کی نمائش خود جا بجا کرتی نظر اتی ہیں۔۔۔!! 💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕اس انسان کو کبھی مت کھونا جس کے دل میں آپ کے لیے عزت محبت اور احساس ہو 😊

XtylisH_KhaN_@
 

"اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"💙

XtylisH_KhaN_@
 

*کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے - بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے - اچھے روئیے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے - 💔*