"سکون"❤️✨
محبوب کو سینے سے لگانا ایسے ہے جیسے دنیا بھر کا سکون بانہوں میں سمیٹ لیا جائے 🥺🌏👀
میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنادوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں۔!!! 🙂💯
ایک بچے نے اپنی ماں سے شکوہ کیا: "ماں، میں کالا کیوں ہوں ؟"
ماں نے شفقت سے جواب دیا: "اس لیے بیٹا کہ تو کبھی میلا نہ ہوسکے۔" ♥️
میں نہیں پیدا کر سکا
کوئی بھی ایسی وجہ
جو تمہیں اتنا بےقرار کر دے
کہ تم ساری مصروفیت چھوڑ کر
میرے پاس چلی آؤ
افسوس۔۔۔ 💔
مرد ساری عُمر دھکے کھا کر کفالت کی راہ نہیں چھوڑتا مکان بنواتا، دفتروں میں سر کھپاتا، پردیسوں کی مٹی پھانکتا ہے،اور آخر میں بچے کہتے ہیں اگر کوئی ڈھنگ کا کام کر لیتے تو زِندگی سنور جاتی 🙂🖤🥀
💕مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے!!
😌
تمہیں مل جائے گا تم جیسا خوش مزاج۔۔۔ 🍂
میں حـقیـقت ہوں سـب ہـی کو تـلخ لـگتا ہوں۔ 🌚🔥
کوشش کریں کہ آپ کی بیوی کو اپنے حقوق لینے کے لیے دیوروں اور نندوں کے بیاھے جانے اور ساس سسر کے مر جانے کا انتظار نہ کرنا پڑے 🔥💯
حجاب کر کے گھر سے باہر نکلنے والی شہزادیوں کو دل سے میرا سلام 🥰🤍
منہ پر مار دی جاتی ہیں ۔ایسی مُحبتیں جن میں مُخلص شخص آسانی سے مُیسر آ جائے 🥀
"عورت کبھی بے وفا نہیں ہوتی
شرط یہ کے مرد عزت دینے والا ہو 🔥✨
🙂💯
*بہترین گھر تشکیل پاسکتا ہے اگر لڑکی جہیز میں*
*تربیتــــــــ لائے اور مرد حق مہر میں عزت دے....*😇
🖤
کیا آپ لوگ اپنے پسندیدہ شخص کو صرف اس لیے چھوڑ سکتے ہیں کہ اسکی خوشی آپ نہیں کوئی اور ہے....؟؟؟ 🙂🔥
اگر تمہاری قربت میں عورت (بہن،بیٹی، بیوی،ماں) مسکرا رہی ہے،جھوم رہی ہے، خوش ہے، آزاد محسوس کرتی ہے تو تم دنیا کے خوبصورت ترین مرد ہو۔۔
💯❤️
*دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا"*💔🙂
صاف گو مرد کبھی کسی عورت کو خوش نہیں رکھ سکتا کیونکہ عورتیں حقیقت پسند نہیں ہوتیں۔ انہیں جھوٹ اچھا لگتا ہے۔۔،
عورت سچ جاننے کے باوجود -- جھوٹ سُننا چاھتی ہے اور جھوٹے شوہروں کی بیویاں اُن سے بہت خوش رہتی ہیں۔
❤️💯
||•🦋♥️🧸•||
"جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کے مقام پہ کسی اور کو نہیں رکھتا "💔🙂
اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحات، جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے 💔🥀
Mare Dadi ke death hogye Hai
Please sb log mare Dadi k lia dua kary please 😭😭😭😭😭😭
ویلنٹائن ڈے ان کے لئے حلال ہے
جو خود حرام کے ہیں 🖐️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain