Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

" مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے ہے کہ ؛ وہ اپنی مٙن پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے! ۔ " 🖤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کڑوا سچ ۔۔۔۔۔۔۔
جو لڑکے 14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں کیاپتہ ان کی بہنیں بھی اسی دن کا انتظار کر رہی ہوں
یاد رہے یہ مکافات عمل ہے جو جیسا کرے گا اس کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوتا ہے 🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

آپ جس نعمت پر شکر کریں گے اللہ اسکو بڑھا دے گا۔ 🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے
اچھے رویے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے..💯💔

XtylisH_KhaN_@
 

وہ کہہ رہا تھا ماں مجھے خوبصورت اور پڑھی لکھی دلہن چاہیے اور کمرے میں کھڑی اَن پڑھ بہن اُس کی باتیں سن کے ڈر گئ 🥺💔

XtylisH_KhaN_@
 

ما کښې څه وو ، خو يو څو خوږې خبرې !
دا چــې مــا پســې دنيا وه ، وجــه دا وه ♡🥀

"عمو طالعني بصير عندك خادمة"
"چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) آپ مجھے نکال دیں، میں آپ کی نوکرانی بن جاوں گی۔"💔
17 
گھنٹے سے ملبے میں پھنسی شامی بچی اپنے بھائی کی ڈھال بن کر اس کی حفاظت کر رہی آہ 
وہ عربی کہاوت ہے نا 
 "اگر یوسف علیہ سلام  کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی". 🙂
X  : "عمو طالعني بصير عندك خادمة" "چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) - 
XtylisH_KhaN_@
 

دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکے والدین کی تربیت کی وجہ سے آپ کو عزت اور دعائیں دیں۔
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ❤😊

XtylisH_KhaN_@
 

کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا جب کسی سے لگاؤ ہو جاۓ تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور جب بیزار ہو جائے تو خامیاں، اچھا برا تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہوتا ہے رشتوں میں کمپرومائز کرنا ضروری ہے ایک دوسرے کی خامیوں کو درگزر کیا جائے اسی سے رشتے میں خوبصورتی ہے-🥀😇😊❤

XtylisH_KhaN_@
 

*جو ہر کسی پہ مر جائے وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے 🥀🌚*

XtylisH_KhaN_@
 

اور بہترین مرد وہ ہے 😇
جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تمیز نا بھولے ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

*میں وہ لڑکا ہوں جس نے مُخلصی کی آخری حدود کو چُھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہ گیا،🥀
میں خُوش نہ سہی مطمئن ہوں کہ میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی*🙂♥

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے کبھی نہیں چاھا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے، اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا - کیونکہ کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں ۔ 🔥🖤

XtylisH_KhaN_@
 

خدا کرے 14فروری کو ہر بیٹے بیٹی کی عزت محفوظ رہے امین 🤲❤

XtylisH_KhaN_@
 

یہ شہری لڑکیاں سر پر
دوپٹہ کیوں نہیں لیتی،،،😐

XtylisH_KhaN_@
 

*ہم مڈل کلاس بچے اپنے والدین کو پریشان دیکھ کر اپنے سارے خواب قربان کر دیتے ہیں*😶💔

XtylisH_KhaN_@
 

پاک محبت صرف اپنی ماں , بہن اور بیوی سے کی جا سکتی ہے دوسری عورتوں سے نہیں 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

" عورت کی سب سے بڑی ہار " بزدل مرد " سے مُحبت ہے! 🙂
منٹو🖤

XtylisH_KhaN_@
 

آج ہماری نوجوان لڑکیوں کی اکثریت پرفیوم لگا کر باہر گھر سے نکلتی ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں کیا کہا اللہ کے نبی نے کہا وہ زانی ہے وہ زانی ہے وہ زانی ہے کبھی غور تو کرو کس کی زبان سے نکل رہا ہے اللہ کے نبی کی زبان سے اور اللہ کے نبی کسی پر تہمت نہیں لگاتے اللہ کے نبی نے ایک بار نہیں کہا تین تین بار کہا صحابہ پریشان ہوگئے کہ اللہ کے نبی کون زانی اللہ کے نبی نے کہا وہ عورت زانی ہے جو عورت خوشبو لگا کر باہر نکلتی ہے ایسی عورتیں جنت تو دور کی بات جنت کی خوشبو بھی انہیں نصیب نہیں ہوتی 😓💔

XtylisH_KhaN_@
 

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے
بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں 💯🖤🌸