Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

دہ پنجاب ہیرہ منڈی دی وی آبادہ
پختونخواہ کی جماتونہ کافران دی
#Peshawar 😭😭😭

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے معاشرے میں اسی، نوے فیصد شادیاں قائم رہنے کی وجہ یا "بچے" یا "سماج" ہیں
"محبت" نہیں 🔥 💯

XtylisH_KhaN_@
 

کیسے سمجھائے گا ایک غریب لڑکا اپنے پڑوسی کے بچے کو کہ تم میرے ساتھ مت ملا کرو جب میں نے تمہارے استعمال شدہ کپڑے پہنے ہوں 🥲🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک دوسرے کے لیے سٹیٹس لگائے جاتے ہیں مگر ایک دوسرے کو سینڈ نہیں کئے جاتے ایک دوسرے کو بات کرنے کو ترستے ہیں مگر ایک دوسرے کو میسج نہیں کرتے، بعض اوقات انائیں کھا جاتی ہے محبت کو،دوستی کو رشتوں کو۔ 😔💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی سب سے بڑی عبادت ❤
اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے ✔💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت مرد کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے، نہ کہ اسکے پاوں سے کہ اسکے قدموں تلے روندی جائے، نہ ہی اسکے سر سے کہ سر پہ بٹھا لی جائے لیکن اسکے ایک طرف سے پیدا کی گئی ہے تاکہ وہ برابری کے درجے پہ رکھی جائے، بازو تلے سے تحفظ دی جائے، دل کے پاس سے کہ اس سے محبت کی جائے۔ 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

جو مجھے تھوڑی دیر بھی اگنور کرے
میں اُسے پہچاننے سے انکار کر دیتا ہوں۔ 😌😌🖤

XtylisH_KhaN_@
 

مرد عورت پر پابندیاں پتہ ہے کب لگاتا ہے...؟؟
جب وہ عورت کو دِل و جان سے چاہتا ہے...!!
ورنہ اُسے کیا ضرورت ہے خُود کو تکلیف دینے کی، خُود کو ازیت دینے کی...!!
کہ یہاں نہ جاؤ...!!
وہاں نہ جاؤ...!!
ایسا نہ کرو...!!
ویسا نہ کرو...!!
اِس سے نہ مِلو...!!
اور اُس سے نہ مِلو...!!
کیوں کہ مرد عورت کی نِسبت معاشرے کی گندی نظروں کو اور معاشرے کو بہتر طریقے سے جانتا ہے...!!
اگر مرد ایسے کِسی عورت کی فِکر کرتا ہے تو وہ اُس کے لیے بہت بڑی نعمت ہے...🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

*کُچھ نیا پانے کی کوشش میں وہ مت کھو دینا جو پہلے سے ہی تمہارا ہے* 🖤🙂✨♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

یوں بھی ہو سکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے________ 🙂🖤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جو شخص آپ کے لیے بنا ہی نہیں. جس سے کبھی آپ کا نصیب مل سکتا ہی نہیں. یہ جاننے کے باوجود بھی آپ اُس شخص سے بے پناہ محبت کرو. زندگی کا بہترین وقت اُس کے حسرت میں گزارو. دعائیں کرو عزت کرو اور پھر وہی شخص کچھ ایسا کرے جسکا تصور بھی نہ کیا ہو یہاں تک کے آپ کو محبت کے نام سے بھی نفرت محسوس ہونے لگے۔ ایسی کیفیت کون سمجھ سکتا ہے آخر !💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے۔ ❤

XtylisH_KhaN_@
 

یہ خواتین جو ڈرامہ سیریل دیکھتی ہیں ۔!
پھر اس میں سے جو سب سے زیادہ مظلوم عورت ہوتی ہے
وہ خود کو تصور کر کے سارا دن پریشان رہتی ہیں💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

_*پردہ قید یا ظلم نہیں بلکہ عورت کا وقار ہے محافظ ہے جو ہر میلی نگاہ سے عورت کو بچاتا ہے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت تو جزبوں کی امانت ھے سائیں۔۔۔۔⁦ ❤️⁩🥀

XtylisH_KhaN_@
 

❣️ مــــــــرد ❤️
اگر وہ بیٹا ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمت،
بھائی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمت،
شوہر ہے تو تمہارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایمان کی تکمیل،
باپ ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنت کا دروازہ،
ان سب رشتوں میں وہ تمہارا محافظ ہے۔۔
ان کے علاؤہ کوئی رشتہ قائم کر کے اس کی بے وفائی کا شکوہ کرنے والی۔
لڑکیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلطی تمہاری ہے"!!

XtylisH_KhaN_@
 

اور میں نے کچھ ایسے رشتے بھی اپنی انا پر قربان کر دیے جو مجھے جان سے زیادہ عزیز تھے میں نہیں جانتا یہ میری عادت اچھی ہے یا بری پر میں عزت نفس کو سب رشتوں سے زیادہ عزیز مانتا ہوں اگر کوٸ زرا سا بھی ہاتھ چھوڑانے کی کوشش کرے تو چھوڑ دیتا ہوں منتیں نہیں کرتا کیونکہ کسی رشتے میں جہاں زرا سا بھی میں آ جاۓ وہاں تعلق کی کوٸ گنجاٸش نہیں بچتی...🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجئے بلکہ، میری جگہ آئیے اور برداشت کیجئے ۔. 💔🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں
وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں، گوشہ نشین ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں، عزت نہ ملے تو کنارہ کشی بہتر ہے___
لیکن وقت کی بھیک نہ مانگیں کیوںکہ عزت اور محبت کے بغیر کسی بھی رشتے کا وجود نہیں!❤️💯