💞بیوی کے لیۓ پابندی، اپنے لیۓ آزادی.
ایک خطرناک غلطی عام طور پر جو خاوند حضرات کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ گھر میں تو اصولوں کی پابندی کرواتے ہیں مگر خود اصولوں کی پابندی نہیں کرتے۔ یہ بہت بڑی غلطی ہے۔ بیوی کو تو کہیں گے تم نے کزن سے پردہ کرنا ہے۔ کزن سے بات نہیں کرنی۔ لیکن جب اپنی کزن آتی ہے تو پھر پردہ نہیں کرتے۔ خود اس سے ہنس ہنس کر باتیں کرتے ہیں اور بیوی کو کہتے ہیں تم نے نا محرم کی طرف دیکھنا بھی نہیں ہے۔ اور خود بیوی کی موجودگی میں نامحرم لڑکیوں کو للچائ نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ پھر یہ جھگڑا نہیں بنے گا تو کیا بنے گا۔ اصول سب کے لیۓ ہیں۔ اگر اصول بیوی کے لیۓ ہیں تو اصول آپ کے لیئے بھی ہیں۔ 💯🔥
💞دنیا کی خوبصورت ترین عورت بھی مرد کے لیے اس وقت بوج بن جاتی ہے جب وہ اس کی بیوی بن جاتی ہے 💯❤️
"لڑکی نے ماسٹرز کیا ہے؛
یہ چھوڑیں ، بتائیں جہیز کتنا دیں گے؟!
کمرے میں قبرستان سی خاموشی چھا گئی! ۔" 🙂💔
سمجھوتہ ہمیشہ دُوسروں کے سُکون کے لِیے کِیا جاتا ہے لیکن! 🥀
جِس شخص نے سمجھوتہ کِیا وہ کِتنا بے سُکون ہے، یہ بات کوئی بھی نہیں جانتا 🙂💔💯
اپنا بچہ روئے تو دل میں درد ہوتا ہے، دوسرے کا روئے تو سر میں۔۔۔
اپنی عورت روئے تو سر میں درد ہوتا ہے، دوسرے کی روئے تو دل میں۔
(تلخ حقیقت) 💯🔥
💞 دنیا کا ہر تیسرا مرد چاہتا ہے کہ عورت آزاد ہو
لیکن
دوسرے کی ۔۔۔! 🔥💯
عورت اپنی پسند کی کوئی چیز کسی کو نہیں دیتی چاہے وہ بُرا مرد ہی کیوں نا ہو!☺❤
عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں! ♥️💯
"-پاکستان میں "پہلا بچہ" تو رشتے داروں کو صرف یہ ثابت کرنے کے لئے جلدی کرنا پڑتا ہے کہ میاں بیوی دونوں "صحت مند ہیں.🔥💯😑
تم جس کو محبت کا ثبوت دینے کمرے تک گئی تھی افسوس وہ اپنا عشق ثابت کرنے تمہارے گھر تک نہیں آیا 💯🔥
" دُنیا کا سب سے بڑا رِسک شادی ہے ۔۔۔ خوش قسمتی سے اگر اچھا اِنسان مِل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک کمپرومائز کرنا پڑتا ہے! ۔ "💔🙂
آج ہماری سالگرہ ہے 😍
یعنی آج آئے تھے ہم اس جہان خراب میں 🙃
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐭𝗼 𝗺𝐞 🎂
بہت سے لوگوں کے لئے یہ ایک خاص دن ہوتا ہے جس کو وہ جنم دن کے نام سے جانتے ہیں مگر میرے لئے بس یہاں تک محدود ہے کہ آج وہ دن ہے جس دن شاید میری وجہ سے میرے والدین مسکرائے ہونگے۔۔❤️✨👨👩👦
🎂Happy birthday to me🎂
Itx My birthday 🎂
میں جسموں کا طلبگار نہیں "" اے بنت حوا..!!!
بہن میری بھی ہے 😍
اور آخر بہن تم بھی کسی کی ہو.💗
"مِل جائیں تو قدر نہیں کرتے ، اور ویسے لوگ مُخلِص دِلوں کے لیے ترستے ہیں! ۔" 🙂💔
💞عورت کسی غیر محرم کے ساتھ تب چلتی ہے جب اس کے اپنے محرم رشتے اس کی قدر اور عزت نہیں کرتے۔ 🔥💯
اگر بیٹی اور داماد اکٹھےکھانا کھائیں تو ان میں کتنی محبت ہے اگر بیٹا اور بہو اکٹھے کھانا کھائیں تو تعویز کا اثر ہے 🙂🔥
اپںے حجاب پہ ناز کرو لڑ کیوں 😊
کتابیں تو بہت ہیں غلاف صرف قران پر ہو تا ہے۔🎀❤
میں تمھارے بعد جس لڑکى سے محبت کروں گا وہ میرى بیٹى ھوگى ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain