Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

وہ عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی جس کا شوہر اُسے اس بات کا یقین دلا دے کہ وہ اِس دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے ❣️💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں محبوب سے مخلصی کا تقاضا یہ ہے کہ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کسی اور کو دستیاب نہ ہوں 🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لئے میں لوگوں سے دور رہتا ہو 🔥
مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے
خلوص کی بندہ ہو، عادت سے مجبور رہتا ہو 🔥
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا
اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہو 🔥
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہو 🔥
ہر وقت کھویا رہتا ہو خود کی تلاش میں
بہت تھک گیا ہو، اپنوں سے دور رہتا ہو 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

*اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.*☺🌼

XtylisH_KhaN_@
 

"-دو دن گانے چلا کر ،ڈانس کروا کر سارے بدی کے کام کرنے کے بعد میرے معاشرے میں قرآن پاک کے سائے میں بیٹی کی رخصتی کی جاتی ہے 💯 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

مُحبت میں آزماٸش کیوں ہوتی ہے؟
ربّ آزماتا ہے تاکہ ہر کم ظرف اِس (مُحبت) کا دعویٰ نا کرے 👌🏻🔥😊

XtylisH_KhaN_@
 

حضرت فاطمہ ؓ واحد عورت ہے جن کا باپ نبیوں کا سردار ، خاوند ولیوں کا سردار ، بیٹے جنت کے شہزادوں کے سردار ، خود جنت کی عورتوں کی سردار"❤️

XtylisH_KhaN_@
 

"شوہروں کا لڑکیوں سے دوستیاں فون پر رابطے اور بیویوں کا مردوں سے رابطے رکھنا میاں بیوی میں خلوص اور محبت تباہ کر دیتا ہے۔۔۔۔۔! 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو آپ کو اللہ کی یاد دلاۓ ۔ جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤ سنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔ جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔ جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے ۔ جو تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ..🥀♥️

XtylisH_KhaN_@
 

محبت اتنی معصوم شے ہے کہ اس کا اسیر آدھی زندگی کسی ایسے انسان کے پیچھے برباد کردیتا ہے جو اس کا ہوتا ہی نہیں اور باقی کی آدھی زندگی اسی پچھتاوے میں گزار دیتا ہے کہ وہ میرا کیوں نہیں ہوا ۔۔!🥀♥️

XtylisH_KhaN_@
 

بعض اوقات ہم اتنے غریب ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس سرد نگاہ اور گہری چپ کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا 🔥💯 "

XtylisH_KhaN_@
 

ہو بھی جائے تو کہاں ملتی ہیں ہم پٹھانوں کو محبت" ۔!💔🙃

XtylisH_KhaN_@
 

"-اس مرد سے زیادہ کوئی بھی حسین نہیں ہو سکتا جسے آتا ہو ایک ہی عورت پہ نگاہیں پابند رکھنا✨💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"اُور مرد تو اِس سوچ سے ہی مرجاتا ہے کہ اُس کی پسندیدہ عورت کو کوئی اُور ہاتھ لگائے گا! ۔" 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ شوہر سے ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﺎﻟﻢ ہے ﮐﮧ
ﻭﮦ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﺣﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ☺💯❤

XtylisH_KhaN_@
 

رشتے داروں کے رویوں کا ذہر چکھ کر وہیں تھوک دیں ورنہ یہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

`° محبت محسوس کرنے کا پہلا طریقہ
جلن ہے ۔ 🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد
جو لڑکیوں کے آگے پیچھے نہیں جاتے
جو دل ہتھیلی پر لیے نہیں پِھرتے
جِن کا دل فقط کسی ایک لئے ہی پِگھلے
جِن کی آنکھوں میں حیا اور آواز میں رعب ہو
جو اپنی بہنوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بہنوں کی بھی عزت کرنا جانتے ہوں
وہ جِن کے لئے لڑکیاں تفریح کا سامان نا ہوں ❤ 💯🌼

XtylisH_KhaN_@
 

کسی کا ہو کے دوبارہ نہ آنا مری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
عمیر نجمی 🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد کے دل میں دوسری عورت کی اور عورت کی الماری میں نئے سوٹ کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے ♥️🥀