Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد
جو لڑکیوں کے آگے پیچھے نہیں جاتے
جو دل ہتھیلی پر لیے نہیں پِھرتے
جِن کا دل فقط کسی ایک لئے ہی پِگھلے
جِن کی آنکھوں میں حیا اور آواز میں رعب ہو
جو اپنی بہنوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بہنوں کی بھی عزت کرنا جانتے ہوں
وہ جِن کے لئے لڑکیاں تفریح کا سامان نا ہوں ❤ 💯🌼

XtylisH_KhaN_@
 

کسی کا ہو کے دوبارہ نہ آنا مری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
عمیر نجمی 🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد کے دل میں دوسری عورت کی اور عورت کی الماری میں نئے سوٹ کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے ♥️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

انسان گناہ کی وجہ سے جہنم نہیں جاتا بلکہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے ۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

`° جنہوں نے عزت دینی ہو
`° وہ سر سے چادر نہیں کھینچتے ۔ 💯🙏

XtylisH_KhaN_@
 

”اپنے محبوب لوگوں سے اچھا معاملہ کرو ؛ کیونکہ ان کے جانے کے بعد حسرتیں کمر توڑ دیتی ہیں_🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

آپ مُجھے جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں...؟؟
آپ تو میرے نام کا مطلب بھی نہیں جانتے...🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

"طوائفوں کو بتاؤ کہ غربت اور مجبوریاں مل کر بھی ان عورتوں کا برقعہ نہیں اتروا سکتیں جہنوں نے قرآن سے تربیت لی ہو ❤
🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"ماں کو بیاہی ہوئی بیٹی کیلئے وہ تمام آزادیاں چائیں جو وہ بہو کو دینے سے انکاری ہے 🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اے نادان لڑکی ؟ تمہیں سمجھ کیوں نہیں آتا کہ یہ شادی سے پہلے والی محبتیں فقط ایک دھوکا ہیں 💯🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

وہ لڑکا ہے، اور لڑکے روتے نہیں وہ خود ہینڈل کر لے گا اُسے اسکے حال پر چھوڑ دو۔ 🙂💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جس طرح محبت باٹنے کے لیے وسیع قلب کا ہونا ضروری ہے بلکل ایسے ہی محبت کو سمیٹنے کے لیے وسیع ظرف کا ہونا ضروری ہے کم ظرف محبت کو سمبھال ہی نہیں سکتا.🔥❤

XtylisH_KhaN_@
 

`° سب سے گہرا لفظ جِسے کوئی نہیں سمجھ سکتا ۔🥀
`° کُچھ نہیں" 🥀💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

" اور گھر کا کیا ہے ، وہ تو بس ہی جاتا ہے ، لیکن جس طرح تُمہیں سوچا ، تُمہیں چاہا ، تُمہیں مانگا ، تُمہیں دیکھا ، اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تُمہارے لئے خُوابوں کی طرح بُنے کیا وہاں اُن سب باتوں میں تُمہارے علاوہ کِسی اور کو دیکھ پاؤں گی!؟ ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے معاشرے میں شادی کے نام پہ ہی مجبوریاں ہوتی ہیں ورنہ محبت میں چسکے لیتے وقت نا تو ماں کا ہارٹ فیل ہوتا ہے نا ہی باپ کی عزت خراب ہوتی ہے.🤔🙏🏻

XtylisH_KhaN_@
 

- ہر لڑکی کو عزت دو تاکہ وہی-"
عزت لوٹ کر تمہاری بہن بیٹی کو ملے ..!!🤍🦋

XtylisH_KhaN_@
 

سوشل میڈیا کے دور میں --- کسی کو بھی آپشنز کی کمی نہیں اور پھر بھی کوئی آپ کے ساتھ مخلص ہے تو اس کی قدر کریں ۔
۔🙂💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

یہ جو مجھے جاننے کی کوشش کرتے ہیں آپ مت کیجیےمجھے جان کر آپ کو محض افسوس ہوگا..🖤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
مرد کی کامیابی پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ھو سکتی کیونکہ دوسری عورت اک کامیاب مرد ڈھونڈتی ھے 🔥💯😇

XtylisH_KhaN_@
 

کہتے ہیں اگر عورت سچی محبت کرنے لگے تو وہ ماں جیسی پرواہ کرنے لگتی ہے ۔۔!! ♥️💯