"حقیقت دیکھ کے پارساوں کی
گنہگار ہونے پہ غرور آتا ہے........!🙂💯
:محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا خیال ضرور رکھا کریں کہ
اگلہ تن اتنے ظرف کا مالک ہو
جو انکار بھی کرے تو کم از کم جزبات کا مزاق نہ اڑاے
🙂🖤
بہن کچھ بھی مانگے تو بنا سوچے لاکـردے دیا کریں کیوں کہ شادی کے بعد آپ کچھ بھی دو گے تو اس کے یہی الفاظ ہونگے بھائی اس کی کیا ضـرورت تھی...!💔
اللّه پاک تمام بہنوں کے نصیب اچھے فرمائے اور یہ جس گھر میں بھی جائیں خوش رہیں آمین۔♥️🔥🥀
"- اور پھر میں تو وہ لڑکا ہوں، جو عورت کو تم بولنا اپنی ہی توہین سمجتا ہو ! - "👌❤️💯
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو 🙂🖤
"میں نے بہت سے بد تمیز اور آوارہ لڑکوں کو بھی ایک باحیاء عورت کو راستہ دیتے اور نظریں نیچی کرتے دیکھا ہے 💯🔥
تو کیا ہوا اگر کچھ خواتین کی زلفوں کا ذکر نظموں میں ہے۔۔ 🥀✨
اے مومنہ! تمہاری حیا کا ذکر قرآن میں ہے ___🥰
" لڑکی کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب بے شمار خاندانوں کے سامنے اُسے سجا کر بیٹھا دیا جاتا ہے اور وہ اُسے ریجکٹ کر کے چلے جاتے ہیں 🙂💔
اور یہ سب سے درد ناک مرحلہ ہوتا ہے" 😢💯
اس دنیا میں کسی مخلص انسان کو پانا بڑے نصیب کی بات ہوتی ہے اور اسے کھونا سب سے بڑی بدنصیبی۔ بدنصیب لوگ اپنے ہاتھوں سے ہی اپنی محبت کو کھو دیتے ہیں اور نصیب والے کسی کی محبت کو بنا کوئی کوشش کیے پا لیتے ہیں۔!!💯🖤🙂🥀
"اگر آپ ایک چادر لے کر سو جائیں اور اٹھنے پر آپ کے اوپر چادر کے بجائے رضائی ہو تو سمجھ لو اس محبت کا نام "ماں"ہے ❤💯😊
سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتے ہیں یہاں کی دوستیاں اور محبتیں ذرا سے اختلاف کی مار ہیں کسی بھی چیز یا بات انسان کو سر پر سوار نہ ہونے دیں بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کرے اور عزت کر وائیں 💯❤😊
||•🖤🦋🌼•||
عورت اس حد تک نازک مزاج ہے کہ ایک پُھول اسے راضی اور خوش کر دیتا ہے
اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ 🌸🔥
"حقیقی مرد وہ ہے جسکی عورت اس کی وجہ سے صرف اسکی موت پر روئے"
❤💯
*جن سے آپ کو بات کرکے اچھا لگتا ہے ان کو آپ سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی اور یہی زندگی ہے💔💯*
خوش نصیب ہے وہ عورت جس کے کردار سے
متاثر ہو کر خود مرد اظہارِ نکاح کر دے ❤💯
||•🦋♥️🧸•||
"عورت سب کو پاک دامن چاہیے ، خود چاہے چار سو جگہ منہ کیوں نہ مارا ہو " 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
"کُچھ مَردوں کی غیرت بڑی عجیب ہوتی ہے
، صرف اپنے گھر کی عورتوں کے لیے جاگتی ہے ۔"💔🙂
مجھے آج بھی وہ شام یاد ہے
اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا
"آپ کے ہاتھ بہت گرم ہیں اور یہ وفادار لوگوں کی نشانی ہے"
میں بہت خوش تھا، اتنا خوش کہ یہ بھی بھول گیا
کہ اُس شام اس کے ہاتھ کتنے سرد تھے۔ 💔🔥
وہ سر رکھ کر اپنے شوہر کے بازو پر 🥀
میرے دیکھے ہوئے خواب یاد کرتی ھے 🔥
عزت محبت کا لباس ہوتی ہے۔ ہر محبت عزت کے بغیر ادھوری ہوتی ہے۔ وہ محبت جس کی عزت نہیں کی جاتی ناں، وہ ہوس تو ہو سکتی ہے پر محبت نہیں✨💞
محبت تو ہر کوئی کر لیتا ہے، مگر محبت کے ساتھ ساتھ اسکی عزت بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ اور وہی لوگ سچی محبت کے حقدار ہو سکتے ہیں....!!!😊💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain