💞گھر میں عورت کا ذہنی سکون بہت ضروری ہے کیونکہ عورت صرف بچے نہیں پالتی بلکہ پوری ایک نسل کی پرورش کرتی ہے۔۔ ❤️✍️
💞عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی ماں جنت ہے ، بیوی ھمسفر ، بہن غیرت ، اور بیٹی رحمت ، ہوتی ہے ۔ ہر ایک کا اپنا الگ مقام ہے ۔ اس لیے عورت کی عزت کیا کریں ، کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کے گھر کی....❤💯
💞ایک ڈپریسڈ انسان کے لیے ہر نصیحت اور تسّلی بیکار ہے
اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو وہ ہے من پسند شخص کا اس کے ساتھ رہنا."💔🙂
"میں پھر بھی تم کو چاہونگا۔۔۔۔۔۔!🥺❤
خوش نصیب ہے وہ عورت جس کے کردار سے
متاثر ہو کر خود مرد اظہارِ نکاح کر دے ❤💯
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے..🥀
سوائے وقت اور عزت کے..💯♥️
اپنی بہن ، بہن دوسرے کی بہن بچی
اے ابنِ آدم یہ بات نہیں اچھی 🙂
جو شخص آپ کی قدر نہیں کرتا
اس سے چپ چاپ دور ہو جانا ہی بہتر ہے ❤️✨
غریب سے اکڑ کر ملنا
اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا
یہ حسن اخلاق نہیں بلکہ٬ بدترین منافقت ہے!!🌚🥀
داڑھی میں مرد شہزادہ اور حجاب میں عورت شہزادی لگتی ہے۔ ♥️🥰
میں تمھارے لیے تارے توڑ کر نہیں لا سکتا مگر ہاں تمھیں اتنی محبت ضرور دے سکتا ہوں کہ تم تاروں کی فرمائش کرنا چھوڑ دو 🙂💗
".میں وہ انسان ہوں جس نے ایک عورت سے سات سال محبت کرنے کے بعد بھی دھوکا کھایا اور اپنے گھر والوں سے دور ہوا اپنا مستقبل خراب کیا پھر بھی میں عورت کے حق میں لکھتا ہوں اسکی عزت کرتا ہوں ❤
__🥀🔥
"بیٹیوں کو کم عمری میں ہی ذہن نشین کروائیں کہ نماز نہ پڑھنے اور پردہ نہ کرنے سے ، بے باک باتیں کرنے اور نظروں کی حفاظت نہ کرنے سے چہرے کا نور اور معصومیت چلی جاتی ہے، پھر چاہے ہلکے رنگ کی لپسٹک یا پنک بلش ہی کیوں نہ لگا لیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ روپ تو حیا سے آتا ہے"🥀💔
" زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب پتہ چلتا ہے کہ ؛ آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کِسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا 🖤
سوشل میڈیا کی خاص بات یہ کے ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے پھر بھی ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اگر یہ طور عام زندگی میں بھی اپنا لیا جائے تو کیا ہی بات ہے۔..🌸🍃💙
تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے 🙂🔥
عورت حسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ہے، عورت احساس سے متاثر ہوتی ہے 💯🔥
مرحوم کے کپڑے اور جوتے ڈر کی وجہ سے مولوی کو دیئے جاتے ہیں
جبکہ موبائل ۔ لیپ ٹاپ ۔ کمپیوٹر ۔ گھڑی اور زیورات سب نشانی سمجھ کرخود استعمال کرتے ہیں. 💯🔥
•°_______✨🌸🥀"
مرد عورتوں پر پابندی اس لئے نہیں لگاتے کے انھیں عورتوں پر اعتبار نہیں ہوتا بلکہ اس لئے لگاتے ہیں کہ انھیں دوسرے مردوں پر اعتبار نہیں ہوتا....!!🔥💯
عورت ماں نہیں بن سکتی یہ سُن کر مرد دوسری عورت سے شادی کرتا ہےاگر یہی بات ایک مرد میں ہو کے وہ باپ نہیں بن سکتا تو بھی عورت بےاولاد رہ لے گی لیکن اپنے شوہر کو نہیں چھوڑے گی!
(عورت ایک خوبصورت تحفہ ہے) ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain